جزاک اللہ خیراً یا شیخ
السلام علیکم جو بھی صحابہ_اکرام رضی اللہ عنھم کوگالیاں دے یادرکھو! کہ وہ پکا لعنتی ہے مفہوم_حدیث: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:...
جزاک اللہ خیرا شیخ محترم کچھ تفصیل مجھے اس لنک سے بھی مل گئی ہے۔ قربانى ميں شراكت جائز ہے چاہے ان ميں سے كسى كا ارادہ صرف گوشت لينے كا ہى ہو
[IMG]
السلام علیکم شیخ محترم اس نسخے میں انار دانے کی جگہ اگر انار کا جوس استعمال کریں تو کیسا رہے گا؟ اصل میں انار دانہ کو باریک پیسنا ایک مسئلہ ہے
السلام علیکم جناب اب اس نسخے میں کچھ کنفیوژن پیدا ہو گئی ہے۔ اس نسخے کے شروع میں یہ لکھا تھا کہ یہ مرض خلط سوداء Black Bile کی زیادتی سے پیدا...
تو پھر علامہ ابن قیم نے اسے صحیح کیوں کہا ہے؟
لا باس طھور ان شاء اللہ اللہ سے دعا ہے کہ انہیں مکمل صحت یاب کرے-آمین
السلام علیکم ایک دوست نے فیس بک پر یہ امیج شیئر کی ہے اس پر کیا فرماتے ہیں علمائے دین۔ [IMG]
اللھم اغفرله وارحمه، وعافه واعف عنه، واکرم نزله، ووسع مدخله، واغسله بالمآء والثلج والبرد، ونقه من الذنوب والخطایا کما ینقی الثوب من الدنس، وابدله...
کلام تو بلھے شاہ کا نہیں ہے لیکن سٹائل ویسا ہی ہے۔
مسلمانوں اور مسلمانوں کے ملکوں کی حفاظت فرما اور کافروں کو برباد کر دے.اے الله
ایک ہندو کا سوال ek hindu ka sawal facebook pe ye sawal ek hindu ne kiya hai Sare muslim bhaiyon se 2 sawal please agar pata hai to bolna...
اللہ تعالی انہیں مکمل صحت عطا فرماۓ اور ہر دکھ پریشانی اور بیماری سے محفوظ رکھے آمین!
السلام علیکم اگر آلو بخارا خشک ہو تو کتنا پانی ڈالیں؟ اور باقی کے تمام اجزا کو کوٹ کر کتنے پامی میں بھگوئیں؟ اور اس میں چینی کی مقدار کچھ کم نہیں؟
اگر یہ دعا جعلی ہے تو پھر اصلی بتا دیں۔ روزہ رکھنے کی نیت کیسے کریں پھر؟
آپی آدھی چھٹانک --- 25 گرام --- تقریبا ڈیڑھ کھانے کا چمچ
اےاللہ پاک! ہم سب کو ہدایت اور ہدایت پر استقامت عطا فرما۔
اے اللہ ! مسلمانوں کی اور مسلمانوں کے ملکوں کی حفاظت فرما۔ آمین
اے اللہ! حکیم صاحب کو صحت اور تندرستی عطا فرما۔ اللہ پاک کے حضور ایک جامع دعا ( امام سجاد کی دعا اپنے اور اپنے دوستوں کے لئے( سب آمین کہیں۔ اے...
Separate names with a comma.