بدھ مت پر ایک بلیغ تبصرہ جن دنوں علامہ اقبال لندن میں پڑھ رہےتھے،ایک روز ٹرین پر سفر کے دوران میں ایک شخص نے ان سے پوچھا : "آپ مشرقی علوم پر...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ [IMG]
[IMG] اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہمیں ہر جھوٹ سے دور رکھے اور سچ کہ ساتھ سچوں کہ ساتھ رکھے آمین
[IMG]
ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﺑُﺮﺍ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﻨﮯ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮨﻢ ﺑُﺮﮮ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﻧﮧ ﻭﮦ ﺍﭼﮭﮯ۔ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﺳﮯ ﮨﺮ ﺷﺨﺺ ﺍﭘﻨﺎ ﻇﺮﻑ ﺩﮐﮭﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﺎ ﻋﮑﺲ ﻧﮩﯿﮟ۔۔۔!
ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﯽ ﺑﻦ ﮐﻌﺐ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻋﻨﮧ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﻪ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺳﮯ ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ : " ﺍﮮ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ! ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﭘﺮ...
عورتوں کو نہ معلوم یہ غلط فہمی کہاں سے ھو گئی ھے کہ وہ مَردوں کو متاثر نہیں کر سکتیں ۔ حالانکہ واقعہ یہ ھے کہ عورتیں مَردوں پر بہت گہرے اثرات ڈال...
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: " جس نے رمضان کے روزے رکھے، ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے تو اس کے...
آج مسلمانوں میں نماز جیسے اہم فریضے سے غفلت عام ہے۔ حالانکہ یہ ایسا فریضہ ہے کہ جس سے کفرو اس لام کے درمیان فرق و امتیاز ہوتا ہے۔ نبی اکرم صلی...
رشتہ بنانا اتنا آسان ہے جیسے، مٹی پر، مٹی سے، مٹی لکھنا، ۔ ۔ " رشتہ نبھانا اتنا مشکل ہے جیسے، پانی پر، پانی سے، پانی لکھنا۔ 1
زندگی استاد سے زیادہ سخت ہوتی ہے استاد سبق دے کر امتحان لیتا ہے اور زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے غصے کی حالت میں انصاف کرنا مشکل ہوتا ہے...
جرمنی ایک صنعتی ملک ہے جہاں دُنیا کی بہترین مصنوعات اور بڑے بڑے برانڈز مثلاً مرسیڈیز بینز، بی ایم ڈبلیو اور سیمنز پروڈکٹس بنتے ہیں۔ ایٹمی ری ایکٹر...
رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا: بےشک الله چھینک کو پسند کرتا ہے اور جمائی کو ناپسند کرتا ہے. سنن ابو داؤد5028 کا کچھ حصہ جلد5 سیدنا...
بغداد پر تاتاری فتح کے بعد، ہلاکو خان کی بیٹی بغداد میں گشت کررہی تھی کہ ایک ہجوم پر اس کی نظر پڑی۔ پوچھا لوگ یہاں کیوں اکٹھے ہیں؟ جواب آیا:...
لندن: ویسے تمام ہی پھل اورسبزیوں کے کوئی نہ کوئی فوائد ہوتے ہیں، انار دل کے مریضوں کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں، انار کا ہر ایک دانہ قلب کیلئے شفاء...
لندن : ہر پھل اور سبزی کے کوئی نہ کوئی مخصوص فوائد ہوتے ہیں، چیری بھی ایک ایسا پھل ہے جو فوائد کے لحاظ سے اپنی مثال آپ ہے۔ ریسرچ سے ثابت ہوا ہے...
Separate names with a comma.