السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرا نام ظھرالعارفین ھے میں مکہ حرم پروجیکٹ میں سیویل انجینیر ہوں
جزاک اللہ خیرا بهائی
بدعتی کو سلام کرنا ایسا ہے جیسے کہ اسلام کی عمارت کو گرانے میں کسی کی مدد کرنا یہ حدیث کونسی کتاب میں ہے ؟
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته اللہ تعالی عکاشہ بهائ کے والد صاحب کا آپریشن کامیاب کردے اوراللہ ان کو صحت دے آمین .
اسلام وعلیکم نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کے بدعتی کو سلام کرنا اسلام کی بلڈینگی گیرانے کے برابر ے ( یہ حدیث کون سی حدیث کی کتب میں ے ۔
Separate names with a comma.