مجھے ویڈیو ایڈیٹنگ کا تجربہ نہیں البتہ ناکام کوششیں کرچکا ہوں۔ اگر کوئی تجربہ کار ساتھی ہماری راہ نمائی کرے تو ہم بھی اپنا تعاون پش کرسکتے ہیں۔
گرافک ٹیم کے ساتھ میرا خصوصی تعاون رہے گا ، ان شاءاللہ
وفقكم الله وسدد خطاكم
چه خوب
حمذہ بھائی، اردو مجلس پر آپ کی آمد مبارک ہو
حافظ صاحب اردو ترجمہ بھی شامل کردیں شکریہ
اردو مجلس پر آپ کی آمد سے بهار آئی اپنی سرگرمیوں کو جاری وساری رکهیں اخوک فی الله
اردو مجلس پر خوش آمدید ثریا بهنا دعا هے که آپ کو اردو مجلس پر اپنا مبتغی مل جائے
جزیت خیرا
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ عزوجل ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرجمیل عطافرمائے ۔ آمین ۔ اللھم اغفرلہ وارحمہ وادخلہ جنات النعیم
اپ !
ماشاءاللہ، بارک اللہ فیکِ وزادکِ علما وتقیٰ
جزاک اللہ خیرا فاروق بھائی، میں نے آسانی سے ڈاؤنلوڈ کرکے دیکھ بھی لی ہے۔
ازراہِ کرم فائلز کو فورشیرڈ کے علاوہ کسی دوسرے سرور پر اپلوڈ کردیں جہاں ممبرشپ کی قید نہ ہو۔شکریہ
میں اس وقت ونڈوز وسٹا استعمال کررہا ہوں، کیا میں اسے ختم کرکے آپ کے دیے گئے کیز سے ونڈوز سیون انسٹال کرسکتا ہوں؟
ماشاءاللہ ، مبارک ہو رفی بھائی
معیاری موضوع شروع کرنے اور اسے لیکر چلنے پر رفی بھائی میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہے ۔
وعلیکم السلام عبداللہ بھائی ڈاؤنلوڈ کرنے پر یہ پیغام لکھا نظر آرہا ہے ۔ Sorry, the requested page is unavailable. If you believe the...
مناسب زمرے میں منتقل کردیا ہے اُمید ہے اراکین تعاون کریں گے ۔۔۔
جزاھم اللہ خیر الجزاء
Separate names with a comma.