سیم سنگ ٹیب میں فیس بک چلائیں تو کیا جمیل نوری نستعلیق فونٹ میں اردو متن کو دیکھا جا سکتا ھے ؟
یہ غزل جناب شیخ تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ تعالی کی ہے جسے جنید جمشید نے ترنم سے پڑھا ہے
ویب سائٹ نہیں کھل رہی
پتہ نہیں لوگ کیسے اتنی آسانی سے آئمہِ رشد و ہدایت پر 'نقد' کر لیتے ہیں
میں آپ کی بات بالکل بھی نہیں سمجھ سکا کیا آپ کا مطلب یہ ہے کہ انپیج کے سیٹ اپ کو انسٹال کرنے کے بعد اسی سیٹ اپ کو انپیج کے آئیکن سے کھولا جائے تو...
1- کبھی کبھار جب انپیج نیا انسٹال کیا جاتا ہے تو کوئی بھی فائل اوپن ہونے سے پہلے missing font کا ایرر آتاہے ۔ یہ ایرر کیوں آتا ہے اور اس کا حل...
یہ وطن تمھارا ہے تم ہو پاسبان اس کے
افسوس ہوا ! اس بات پر کہ پدر سے زیادہ 'جانِ پدر' اس بات کے زیادہ مستحق تھے
جاتے ہوئے کہتے ہو: "قیامت کو ملیں گے" کیا خوب ! قیامت کا ہے گویا کوئی دن اور؟
جھوٹ کے طومار کا الزام لگانے والے اس خبر کو ملاحظہ کریں: Extremist books withdrawn from Saudi schools
check this stupid translation of His Holiness
اردو نظم و نثر کے مجتہد مرزا اسد اللہ خاں غالب کے خطوط کا مجموعہ "اردوئے معلٰی" مفت ڈاؤن لوڈ کریں ڈاؤن لوڈ لنک ویب سائٹ کا لنک
وے صورتیں الہی کس دیس بستیاں ہیں کہ دیکھنے کو جن کے آنکھیں ترستیاں ہیں ولی دکنی
اللہ سبحانہ وتعالیٰ اس واعظِ بے بدل اور وقت کے اس ابنِ جوزی کو صحت کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے۔ آمین
ناطقہ سر بگریباں ہے اسے کیا کہیے خامہ انگُشتِ بدنداں ہے اسے کیا لکھیے (غالب)
نہ خدا ہی ملا نہ وصالِ صنم نہ اِدھر کے رہے ، نہ اُدھر کے رہے
گل پھینکے ہے اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھی اے خانہ بر اندازِ چمن کچھ تو اِدھر بھی
ذکر اس پری وَش کا اور پھر بیاں اپنا بن گیا رقیب آخر تھا جو رازداں اپنا (غالب)
ذکر جب چھڑ گیا قیامت کا بات پہنچی تری جوانی تک
رات کی بات کا مذکور ہی کیا چھوڑیئے رات گئی بات گئی
Separate names with a comma.