"شارٹ_کٹ" مسلمانوں۔۔۔!! ابھی سوئے ہو..۔۔۔۔!؟؟ اٹھو جلدی سے، سال بعد آج پھر ڈیجیٹل معافی کا دن آیا ہے..۔! جلدی جلدی گروپس میں معافی مانگنے والے...
نہ بجھیں دیے عمل کے، یہ دیارِ مصطفیٰ ہے دل مضطرب سنبھل کے، یہ دیارِ مصطفیٰ ہے یہ ہجوم جاں نثاران یوں ہی تا ابد رہے گا یہاں رنگ ہیں ازل کے یہ...
زندگانی کو وقف شریعت کرو اپنےگھر سے اندھیروں کو رخصت کرو دشمنوں کو بھی بڑھ کر لگاو گلے مصطفیٰ کی طرح سبکی خدمت کرو اپنی اولاد کو اچھی تعلیم دو...
شکر واجب ہے تیرا رب میرے کام تو نے بنائے سب میرے رنگ ہی رنگ کائنات میں ہے خوبصورت ہیں روز و شب میرے دن میں خورشید رہنما میرا چاند تارے چراغ شب...
جسم پہ اپنے زخم سجانا سب کے بس کی بات نہیں رت میں خزاں کی پھول کھلانا سب کے بس کی بات نہیں خون سے اپنے دیپ جلانا سب کے بس کی بات نہیں اپنے گھر کو...
بند میری آنکھوں کے جب بھی باب ہوتے ہیں اس کا شہر ہوتا ہے اس کے خواب ہوتے ہیں سطحِ آب کی زینت کچھ حباب ہوتے ہیں واقعی جو موتی ہیں زیرِآب ہوتے...
ہم نے تجدیدِ زندگی کر لی اپنے دشمن سے دوستی کر لی بجھ گئے جب ہوا سے گھر کے چراغ ہم نے اشکوں سے روشنی کر لی تیری تصویر نے کمال کیا چپ رہی اور...
رنگ اتنا تو مرا خون وفا رکھتا ہے اس کے ہاتھوں کو بھی پابندِ حنا رکھتا ہے نرم ہو جاتی ہے سوکھے ہوئے کانٹوں کی رواں دشت میں جب بھی قدم آبلہ پا...
ہوا رہنما جب سے قرآن میرا سفر ہو گیا کتنا آسان میرا حقیقت بتاتا نہ قرآن مجھ کو مجھے خود بھی ہوتا نہ عرفان میرا جوتہذیبِ قرآں نہ ہوتی میسر سلامت...
ہوا کے واسطے اک کام چھوڑ آیا ہوں دیا جلا کے سرِشام چھوڑ آیا ہوں ہوائے دشت و بیاباں بھی مجھ سے برہم ہے میں اپنے گھر کے دروبام چھوڑ آیا ہوں کوئی...
راہ بر سو گئے، ہم سفر سو گئے کون جاگے گا ہم بھی اگر سو گئے گیسوئے وقت اب کون سلجھائے گا بے خبر جاگ اٹھے، با خبر سو گئے یہ ہمارے مقدر کا اندھیر...
امن و اخوت عدل ومحبت وحدت کا پرچار کرو انسانوں کی اس نگری میں انسانوں سے پیار کرو آگ کے صحراؤں سے گزرو، خون کے دریا پار کرو جو رستہ ہموار نہیں ہے،...
جس قدر غم تھے سارے ٹھکانے لگے آپ یاد آگئے مسکرانے لگے کتنی صدیوں سے تھا انتظار آپ کا اس زمانے کو کتنے زمانے لگے اسوہ مصطفی سب کے کام آ گیا فکر...
سیرت کے معجزے وہ دکھائے رسول ﷺنے آتش کدے میں پھول کھلائے رسول ﷺنے کانٹے برائیوں کے ہٹائے رسول ﷺنے اچھائیوں کے باغ لگائے رسول ﷺنے دنیا میں...
پوچھو نہ فرشتوں سے نہ انسان سے پوچھو عظمت شہِ ابرارﷺ کی قرآن سے پوچھو کتنا شہ ِابرار کی سیرت پہ عمل ہو یہ بات ذرا پنے ہی ایمان سے پوچھو سرکار...
وہ ایک نام جو سرمایہء حیات بھی ہے وہ ایک ذات جو محبوبِ کائنات بھی ہے ہر ایک رُخ سے ہے کامل حضورﷺ کی سیرت اجل کا ذکر بھی ہے زندگی کی بات بھی ہے...
ناداروں کو علم کے موتی آقا نے انمول دیے بابِ جہالت بند کیا اور ذہنوںکے در کھول دیے انگاروں کو پھول بنایا ذروں کو خورشید کیا جن ھونٹوں پہ...
Separate names with a comma.