نعت پسندیدہ نعتیہ شعر

الطحاوی نے 'حمد و نعت' میں ‏مارچ 18, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    ہم کھیل کھیل میں دنیابھر کے کھیل کھیلتے ہیں اوراپنے علم ومعلومات کا دائرہ کار بڑھاتے ہیں۔ توچلئے آج سے ایک نیاکھیل شروع ہو۔یہ صرف کھیل نہیں بلکہ اس سے کچھ زیادہ ہے۔
    انتاکشری، پسندیدہ شعر اوردوسرے بہت سے اس قبیل کے کھیل توکھیل چکے۔آئیے اب کھیلتے ہیں۔
    نعتیہ اشعار کا کھیل۔اس میں ہر ممبرکو حضورپاک صلی اللہ علیہ وسلم کی نعت پاک پر مشتمل کوئی شعرپیش کرناہے۔عربی اردو فارسی کی کوئی قید نہیں۔ لیکن عربی اورفارسی میں نعت پیش کرنے والے کی ذمہ داری ہوگی کہ وہ اس کا ترجمہ بھی پیش کریں:) تاکہ ہرایک اس سے استفادہ کرسکے۔
    یہ ضروری نہیں کہ صرف ایک ہی شعر کہاجاسکتاہے اگرکسی کو پوری نعت کوئی پسند ہے تووہ اس پوری نعت کوبھی شیئرکرسکتاہے۔

    توکیاہم سب تیار ہیں؟اس نئے دلچسپ معلوماتی اوربامقصد کھیل کیلئے۔
     
  2. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    تیری معراج کہ تولوح وقلم تک پہنچا
    میری معراج کہ میں تیرے قدم تک پہنچا
     
  3. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    اکثر نعت میں شرکیہ اشعار ہوتے ہیں ان سے پر ہیز کریں اور اگر کوئی پوسٹ کرے تو اس کو ڈیلیٹ کر دے

    کیونکہ

    اللہ تعالیٰ شرک کو نہیں بخشے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    یہی توعرض کرناہے کہ ایسےاشعار پوسٹ کریں جن میں شرک وغلونہ ہو
     
  5. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852

    بسم اللہ الرحمن الرحیم


    طلع البدر علينا من ثنيات الوداع
    وجب الشكر علينا ما دعى لله داع
    أيها المبعوث فينا جئت بالأمر المطاع
    جئت شرفت المدينة مرحباً يا خير داع

    طلع النور المبين نور خير المرسلين
    نور أمن وسلام نور حق ويقين
    ساقه الله تعالى رحمة للعالمين
    فعلى البر شعاع وعلى البحر شعاع

    مرسل بالحق جاء نطقه وحي السماء
    قوله قول فصيح يتحدى البلغاء
    فيه للجسم شفاء فيه للروح دواء
    أيها الهادي سلاماً ما وعى القرآن واع

    جاءنا الهادي البشير مطرق العاني الأسير
    مرشد الساعي إذا ما أخطأ الساعي المسير
    دينه حق صُراح دينه ملك كبير
    هو في الدنيا نعيم وهو في الأخرى متاع

    هات هدي الله هات يا نبي المعجزات
    ليس للات مكان ليس للعزى ثبات
    وحّد الله ووحد شملنا بعد الشتات
    أنت ألفت قلوباً شفها طول الصراع

    طلع البدر علينا من ثنيات الوداع
    وجب الشكر علينا ما دعى لله داع
    أيها المبعوث فينا جئت بالأمر المطاع
    جئت شرفت المدينة مرحباً يا خير داع




     
  6. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398

    ہاں اگر شرک سے پاک اشعار ہوں تو پھر اچھی بات ہے۔
     
  7. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    جناب اوپر لکھا جا چکا ہے کہ اگر عربی یا فارسی میں شعر لکھیں تو ساتھ ترجمعہ بھی لکھیں آپ سے گزارش ہے کہ ترجمعہ ساتھ لکھیں۔
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ماشاء اللہ بہت اچھا سلسلہ ہے ۔ سب کو قواعد کا خیال کرنا چاہئیے

    کاش وہ چہرہ میری آنکھ نے دیکھا ہوتا
    مجھ کو تقدیر نے اس دور میں لکھا ہوتا !
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاکم اللہ خیرا ۔
     
  10. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    بھائی صاحب! ترجمہ لکھ کر ہم پر احسان کریں۔
    کی محمدْسے وفاتونے توہم تیرے ہیں
    یہ جہاں چیز ہے کیالوح وقلم تیرے ہیں
     
  11. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    مصور کھینچ وہ نقشہ جس میں یہ صفائی ہو
    ادھر فرمان محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) ہو ادھر گردن جھکائی ہو
     
  12. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    یاصاحب الجمال ویاسید البشر
    من وجھک المنیر لقد نورالقمر
    لایمکن الثناء کماکان حقہ
    بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر

    (ترجمہ)
    اے سراپائے حسن اوراولاد آدم کے سردار
    تیرے حسن کی ضیاءپاشیوں سے چاند منور ہے۔
    آپ کی جیسی تعریف ہونی چاہئے وہ ممکن نہیں ہے
    قصہ مختصر ،خدا کے بعد آپ ہی سب سے برتر اعلیٰ اورافضل ہیں۔
     
  13. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
  14. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    بہت خوب محمد زاہد بن فیض صاحب۔
     
  15. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    شکریہ جمشید بھائی اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے
     
  16. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    جزاک اللہ خیر زاھد بھائی
     
  17. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    دکھادے یاالہی وہ مدینہ کیسی بستی ہے
    جہاں پر رات دن مولاتیری رحمت برستی ہے
     
  18. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  19. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398

    یا اللہ ہمیں مکہ اور مدینہ دکھا آمین

    بہت زبردست

    یار میرے زہن میں کوئی شعر نہیں آرہا ورنہ میں بھی لکھوں۔
     
  20. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    انٹرنیٹ پر سرچ کرلیجئے اوروہیں سے لے کر کوئی اوربھی شعر لکھ دیجئے اس طرح حب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پرمبنی اشعار بھی یاد ہوجائیں گے۔
    مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ

    جبیں افسردہ افسردہ بدن لرزیدہ لرزیدہ

    چلاہوں ایک مجرم کی طرح میں جانبِ طیبہ

    دل گرویدہ گرویدہ بدن شوریدہ شوریدہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں