** اردو مجلس کوئز ** ماہِ ربیع الآخر 1431ھ (2)

ابن عمر نے 'اردو مجلس کوئز' میں ‏مارچ 28, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
    السلام علیکم محترم اراکینِ اردو مجلس

    ** اردو مجلس کوئز ** ماہِ ربیع الآخر 1431ھ ہفتہ دوم آپ کی خِدمت میں‌حاضر ہے۔


    اس سلسلہ کا تعارف گزشتہ ماہ کے تھریڈ سے ایک اقتباس کی صورت میں

    ماہِ ربیع الاوّل میں اس سلسلے میں‌درج ذیل تبدیلیاں کی گئی ہیں ۔
    • اس سلسلے کیلئے خصوصی طور پر کھیل ہی کھیل زمرہ کے ماتحت اردو مجلس کوئز نامی ایک ذیلی زمرہ کھولا گیا ہے اور اس زمرے میں‌صرف یہی سلسلہ چلے گا ، ان شاءاللہ۔
    • ہر اسلامی مہینے میں چار تھریڈز لگائے جائیں‌گے اور ہر تھریڈ میں‌پانچ سوالات دئیے جائیں‌گے جو کہ ہر ہفتے کی ابتداء کو پیش کئے جائیں‌گے۔
    • اراکین ہر تھریڈ کا جواب (اُسی تھریڈ میں) ایک ہفتے کے دوران دیں‌گے۔
    • اگلا ہفتہ شروع ہوتے ہیں‌پہلا تھریڈ مقفل کرکے دوسرا تھریڈ پیش کردیا جائے گا۔
    • نتائج کا اِعلان اِسلامی ماہ کے اختتام میں‌ہی کیا جائے گا ۔
    • جوابات سوالات والے تھریڈ میں‌پوسٹ ہوتے ہی منتظر (پوشیدہ) ہوجائیں‌گے لہذا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں‌ہے۔

     
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358

    1۔ اس نبی کا نام بتائیے جنہیں مچھلی نے نگل لیا تھا ؟
    اختیارات: (1)یونس (2)یوسف (3)نوح (4)لوط
    2۔"لسان العرب" کا مؤلف کون ہے ؟
    اختیارات: (1)ابن بطوطہ (2)ابن تیمیہ (3)ابن سینا (4)ابن منظور المصری
    3۔ اندرا گاندھی کے والد کا کیا نام ہے ؟
    اختیارات: (1)جواہر لال نہرو (2)جوہر لال نہرو (3)راجو گاندھی (4)راجہ گاندھی
    4۔ والی بال کے کھیل میں کتنے کھلاڑی ہوتے ہیں ؟
    اختیارات: (1)سات (2)آٹھ (3)پانچ
    5۔ قرونِ وسطیٰ کے بڑے سائنسدانوں میں سے ایک سائنسدان جو کہ کتاب "سر الاسرار عن العقاقیر والآلات" کا مؤلف اور کیمیائی مادوں کی ایک بڑی مقدار تیار کرنے والا ہے ؟
    اختیارات: (1)ابن بیطار (2)ابن القیم (3)ابوبکر رازی (4)ابن سینا
     
  3. TestID

    TestID رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اپریل 18, 2007
    پیغامات:
    20
    جواب دینے کا طریقہ مثال کے طور پر
    -------------------------------------------------------------------------------------------------------​

    1۔ معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا واقعہ کِس اِسلامی مہنیے میں‌پیش آیا ؟
    (1)رمضان
    2۔ سیدہ مریم علیہا السلام کے والد کا نام کیا ہے ؟
    زکریا
    3۔ "اُردو زبان ہی پاکستان کی بُنیاد کا باعث ہوئی" ۔ یہ الفاظ کِس کے ہیں ؟
    (4)حفیظ جالندھری
    4۔ "سڈنی کا ہیرو" کِس نامور پاکستانی کِرکٹر کو کہا جاتا ہے ؟
    (3)حنیف محمد
    5۔ برِصغیر کا کونسا علاقہ سب سے پہلے اِسلامی سلطنت میں‌شامل ہوا تھا ؟
    (4)بھوپال
     
  4. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,562

    1۔ اس نبی کا نام بتائیے جنہیں مچھلی نے نگل لیا تھا ؟
    (1)یونس
    2۔"لسان العرب" کا مؤلف کون ہے ؟
    (4)ابن منظور المصری
    3۔ اندرا گاندھی کے والد کا کیا نام ہے ؟
    (1)جواہر لال نہرو
    4۔ والی بال کے کھیل میں کتنے کھلاڑی ہوتے ہیں ؟
    (2)آٹھ
    5۔ قرونِ وسطیٰ کے بڑے سائنسدانوں میں سے ایک سائنسدان جو کہ کتاب "سر الاسرار عن العقاقیر والآلات" کا مؤلف اور کیمیائی مادوں کی ایک بڑی مقدار تیار کرنے والا ہے ؟
    (1)ابن بیطار
     
  5. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    1۔ اس نبی کا نام بتائیے جنہیں مچھلی نے نگل لیا تھا ؟
    یونس (
    2۔"لسان العرب" کا مؤلف کون ہے ؟
    ابن منظور المصری
    3۔ اندرا گاندھی کے والد کا کیا نام ہے ؟
    جواہر لال نہرو
    4۔ والی بال کے کھیل میں کتنے کھلاڑی ہوتے ہیں ؟
    6 پلئرز۔۔۔۔
    5۔ قرونِ وسطیٰ کے بڑے سائنسدانوں میں سے ایک سائنسدان جو کہ کتاب "سر الاسرار عن العقاقیر والآلات" کا مؤلف اور کیمیائی مادوں کی ایک بڑی مقدار تیار کرنے والا ہے ؟
    ابوبکر رازی
     
  6. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
  7. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    1۔ اس نبی کا نام بتائیے جنہیں مچھلی نے نگل لیا تھا ؟
    یونس
    2۔"لسان العرب" کا مؤلف کون ہے ؟
    ابن بطوطہ
    3۔ اندرا گاندھی کے والد کا کیا نام ہے ؟
    جواہر لال نہرو
    4۔ والی بال کے کھیل میں کتنے کھلاڑی ہوتے ہیں ؟
    آٹھ
    5۔ قرونِ وسطیٰ کے بڑے سائنسدانوں میں سے ایک سائنسدان جو کہ کتاب "سر الاسرار عن العقاقیر والآلات" کا مؤلف اور کیمیائی مادوں کی ایک بڑی مقدار تیار کرنے والا ہے ؟
    ابن سینا
     
  8. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    1۔ اس نبی کا نام بتائیے جنہیں مچھلی نے نگل لیا تھا ؟
    اختیارات: (1)یونس
    2۔"لسان العرب" کا مؤلف کون ہے ؟
    اختیارات: (4)ابن منظور المصری
    3۔ اندرا گاندھی کے والد کا کیا نام ہے ؟
    اختیارات: (1)جواہر لال نہرو
    4۔ والی بال کے کھیل میں کتنے کھلاڑی ہوتے ہیں ؟
    اختیارات: (1)سات
    5۔ قرونِ وسطیٰ کے بڑے سائنسدانوں میں سے ایک سائنسدان جو کہ کتاب "سر الاسرار عن العقاقیر والآلات" کا مؤلف اور کیمیائی مادوں کی ایک بڑی مقدار تیار کرنے والا ہے ؟
    اختیارات: (4)ابن سینا
     
  9. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,637
    اس نبی کا نام بتائیے جنہیں مچھلی نے نگل لیا تھا ؟
    (1)یونس

    ۔"لسان العرب" کا مؤلف کون ہے ؟
    (4)ابن منظور المصری

    ۔ اندرا گاندھی کے والد کا کیا نام ہے ؟
    (1)جواہر لال نہرو

    والی بال کے کھیل میں کتنے کھلاڑی ہوتے ہیں ؟
    [ ان میں سے کوئی نہیں]

    قرونِ وسطیٰ کے بڑے سائنسدانوں میں سے ایک سائنسدان جو کہ کتاب "سر الاسرار عن العقاقیر والآلات" کا مؤلف اور کیمیائی مادوں کی ایک بڑی مقدار تیار کرنے والا ہے ؟
    (3)ابوبکر رازی
     
  10. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    1۔ اس نبی کا نام بتائیے جنہیں مچھلی نے نگل لیا تھا ؟
    یونس
    2۔"لسان العرب" کا مؤلف کون ہے ؟
    ابن بطوطہ
    3۔ اندرا گاندھی کے والد کا کیا نام ہے ؟
    جواہر لال نہرو
    4۔ والی بال کے کھیل میں کتنے کھلاڑی ہوتے ہیں ؟
    آٹھ
    5۔ قرونِ وسطیٰ کے بڑے سائنسدانوں میں سے ایک سائنسدان جو کہ کتاب "سر الاسرار عن العقاقیر والآلات" کا مؤلف اور کیمیائی مادوں کی ایک بڑی مقدار تیار کرنے والا ہے ؟
    ابن سینا
     
  11. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
  12. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    11
     
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں