فقہ ، اجماع ، تقلید حافظ ذہبی کی نگاہ میں

الطحاوی نے 'نقطۂ نظر' میں ‏مارچ 31, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    چلئے اسی تھریڈ میں بحث شروع کردیتے ہیں
    تقلید کی جامع مانع تعریف بیان کیجئے
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    جناب میں یہ سوال آپ سے کر چکا ہوں
    کیا خوب انداز ہے جناب کا
    تقلید کی جامع ومانع تعریف کرنے سے کیوں گھبراتے ہیں ؟؟؟
    آخر کچھ تو ہے جسکی پردہ داری ہے !!!!
     
  3. ابن داود

    ابن داود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2010
    پیغامات:
    278
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    الطحاوی صاحب! میں کوئی حنفی صوفی نہیں ہوں ، جو بلا سوچے سمجھے باتیں کروں۔ الحمدللہ جو لکھا ہے، سوچ سمجھ کر ناپ تول کر لکھا ہے۔ اس میں سے کسی ایک بات کو دلیل کے ساتھ غلط ثابت کر کے دکھلائیے!!!
    الطحاوی صاحب ! آپ نے جو شعر لکھا ہے، اس شعر کے مصداق بھی حنفی مقلد ہی ہیں۔حالت جنون میں ان صوفیوں ، ابن عربی اور اس کےپیروکارں نے بہت کچھ بکا ہے۔ جس کے لئے آپ لوگوں نے ایک اصطلاح بھی بنائی ہے۔ " شطحیات صوفیہ" جس کا معنی ہوتا ہے" صوفیاء کی شریعت کے خلاف بکواس"۔ لیکن یہ خواہش بہرحال خوہش ہی رہے گی کہ کوئی سمجھے نہ۔ اب دنیا میں صرف مقلد کا ہی بسیرا تو نہیں۔ آکر اسی دنیا میں اہل الحدیث، اہل سنت والجماعت والے بھی رہتے ہیں۔
    اور یہ شعر آپ کے حنفی فقہاء پر صادق آتا ہےکہ شراب ابو یوسفی پی پی کر مدہوش حالت میں جو فقہ حنفیہ کی کتب لکھی ہیں وہ "بکنے "کے مترادف ہی ہیں۔ یہ شکوہ آپ ان سے کیجئے گا کہ انہوں نے فقہ حنفیہ کی کتب میں کیا کیا "بکا" ہے۔
    آپ کے پاس میرے مراسلہ کے رد میں کچھ ہو تو پیش کریں۔
    بدم گفتی و خور سندم عفاک اللہ نکو گفتی
    جواب تلخ می زیبد لب لعل شکر خارا​

    آپ کا یہ کہنا کہ:
    "چشم ماروشن دل ماشاد
    لیکن کہئے تواس کیلئے ایک الگ تھریڈ قائم کردوں اوردرمیان میں کوئی مداخلت نہ کرے اور یہ تعریف تواپ کوپیش کرنی چاہئے تھی کیونکہ آپ کا دعویٰ ہے کہ تقلید شرک وحرام ہے۔"
    یہ بھی عجوبات مقلدین میں سے ایک ہے، تقیلد خود کریں ، تقلید کی دعوت خود دیں اور تقلید کی تعریف کا مطالبہ ہم سے کیا جا رہا ہے۔ یہ روش مقلدانہ تو تھریڈ قائم کرنے سے پہلے ہی اختیار کر لی ہے۔ مجھے تو اندازہ ہے کہ ہمارے طحاوی دوراں تقلید کی تعریف کرنے سے گریز کیوں کر رہے ہیں ۔ تقلید میں کوئی "قابل تعریف "بات ہو تو وہ" تعریف " کریں۔ اب تقلید میں کوئی ایسی بات ہی نہیں تو "تعریف" کیسے کریں۔


    ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
    صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
    ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد شکر کہ ہمارے مذہب میں حیلہ اور فنکاری نہیں۔​
     
    Last edited by a moderator: ‏اگست 30, 2010
  4. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    در اصل آپ نے متکلم کا صیغہ استعمال فرمایا تھا ناں اس لیے یہ متشابہہ لگ گیا
    شکر ہے کہ عالى جناب نے وضاحت سے مرحمت فرما دیا کہ آپ نے خود کو نہیں بلکہ اس لکھنے والے " گالی شریف " دی ہے
    اللہم زد فزد ...............
     
  5. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    پھرآپ نے مشتاق احمد یوسفی کے مرزا کی یاددلادی۔:00003:
     
  6. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    ہم تو سدا آپکو آپکے پسندیدہ مشغلہ میں ترقی کی دعاء ہی دیں گے کہ
    اللہ کرے قوت " لہث " اور زیادہ


    لہث کامعنى ہوتا ہے زبان لٹکانا
    دیکھیے :[الأعراف : 176]
     
    Last edited by a moderator: ‏اگست 31, 2010
  7. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    یہ شعر لکھنے میں کس کی تقلید کی ہے شعر تو کم ازکم صحیح لکھاکریں اورذرا جانچ لیں کہ حافظ شیرازی کا صحیح شعر کیاہے ۔ویسے غلط شعر لکھناکمزوری ہے آپ کی۔اگرشعر لکھنانہیں آتا تومت لکھیں خواہ مخواہ زحمت کرنے کی کیاضرورت ہے۔
     
  8. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    براہ کرم معنی بھی بتاتے جائیں:)
     
  9. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825

    ایک فورم ہے جس کانام شاید اہل حق فورم ہے وہاں آپ کی ہی کٹیگری اوراسی سطح سے جواب دینے والے افراد وافر موجود ہین وہاں جاکر اپنایہ شوق پوراکیوں نہیں کرتے ۔بخداآپ کی طبیعت خوش کردیں گے وہ لوگ۔بس سفر شرط ہے
     
  10. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940

    میں نے سابقہ پوسٹ میں ترمیم کردی ہے لیکن ترمیم سے پہلے ہی آنجناب نے مطالبہ کرمارا
    کیا پھرتیاں ہیں کیا چستیاں ہیں
    اللہ رے اللہ .............
    حکم عالی جناب کی تعمیل میں اس کے لفظ کے ترجمہ کو باحوالہ دوبارہ تحریر کرنیکا مرتکب ہوا چاہتا ہوں
    لہث کامعنى ہوتا ہے زبان لٹکانا
    دیکھیے :[الأعراف : 176]
     
  11. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    اپنی جماعت کی صفت مجھ پر کیوں چسپاں کرناچاہ رہے ہیں :00003:
     
  12. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    چلیں جناب رفیق طاہر صاحب باتیں توبہت ہوگئی سحر کاوقت ہورہاہے آئیے سحری کھائیں:00006:!
     
  13. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    میں نے تو آنجناب کو جو کرتے دیکھا اسی میں ترقی کے لیے دست بدعاء ہوگیا
    میری بلا سے یہ کوئی اور کرے نہ کرے
    اب بھی میں دیکھ رہا ہوں کہ آپ بات کرکے " لہث مبارک " فرما رہے ہیں
    کیوں حضور عالی مقام !
    میری نگاہ مجھے صحیح بتا رہی ہے کہ کہہ دوں .......................... کذبت بصری
     
  14. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    جناب آپکی طرف سے تو
    صلائے عام ہے یاران سناں کے لیے
    لیکن ہمارے مذہب میں اہل کتاب اور اہل ایمان کا کھانا تو حلال ہے لیکن "اہل دشنام و بہتان " کے کھانے سے ہم پرہیز کرتے ہیں...,,, معذرت ......................!!!!
     
    Last edited by a moderator: ‏اگست 31, 2010
  15. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    کیامرزائی ہے مرزا غلام احمد قادیانی والی نہیں بلکہ مشتاق احمد یوسفی والی۔ویسے مجھے معلوم نہیں تھا کہ اسمائلز سے انجناب کو اتناتکدر واقع ہواہے۔خیرآئندہ آنجناب کی خشک طبعیت کاخیال رکھاجائے گا۔
     
  16. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    پوچھی زمین کی توکہی آسمان کی
     
  17. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    شب بخیر رفیق طاہر صاحب سوری صبح بخیر:00006::00016:
     
  18. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    میں تو صرف آن جناب کے لہث مبارک میں ترقی کے لیے دست بدعاء ہوا تھا ابھی تو حضور کے " اکھ مٹکّے " میں ترقی کی دعا کرنا باقی تھی ...!!!!
     
  19. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    آسمان سے گراہوں ناں اسی لیے آسمان کی آتی ہے ابھی زمیں سے آشنا نہیں میں جناب اور اب بھی خلود فی الارض کی بجائے آسمان ہی کی طرف جانے کو جی چاہتا ہے
    آپ نے تو ماشاء اللہ زمیں میں ہی سدا رہنا ہے شاید
    اسی لیے اسکا کھوج لگا رہے ہیں
    لگاتے رہیں
    اللہ برکت دے ..!!!
     
    Last edited by a moderator: ‏اگست 31, 2010
  20. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    یہ کس کے تھپیڑوں کی بنا پر منہ پہ لالی ہے ؟؟؟
    ابھی تو میں نے اتنی کلاس بھی نہیں لی .....!!!
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں