بلیک واٹر اور اگلا قدم ، ایک معلومات افزا پریزنٹیشن

ابن عادل نے 'حالاتِ حاضرہ' میں ‏اپریل 13, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابن عادل

    ابن عادل -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 17, 2008
    پیغامات:
    79
    مجھے ایک پریزنٹیشن دیکھنے کا موقع ملا ۔میں نے اسے انتہائی معلومات افزا پا یا سو یہاں پر آپ کے لیے حاضر ہے ۔ ممکن ہے کہ بہت سے دوست اس معاملے یا پریزنٹیشن سے پہلے سے آگاہ ہون‌ ان کے یاد دہانی کا کام دے گی [​IMG]
    آپ اسےیہاں پر براہ راست دیکھ سکتے ہیں ڈائنلوڈ کرسکتے ہیں اور دوستوں کو ارسال بھی کرسکتے ہیں ۔
    http://www.slideshare.net/pkengineer/blackwater-and-the-next-steps-3017701
     
  2. ابن عادل

    ابن عادل -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 17, 2008
    پیغامات:
    79
    میں یہاں ساتھ ساتھ ایک گذارش بھی کروں گا ۔ کہ کوئی دوست مذکورہ بالا سائٹ کا مناسب تعارف یہاں پر دے دے اور منتظمین سےگذارش ہے کہ وہ کوئی طریقہ بتلا دیں کہ کس طریقہ سے یہاں‌فورم پر براہ راست پریزنٹیشن دیکھی جاسکتی ہے ۔ یوٹیوب کی طرح ۔ یقینا اس طرح ہم بہت بہتر انداز سے معلومات اور خیالات کو پیش کرسکیں گے ۔ شکریہ
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  4. انصاری آفاق احمد

    انصاری آفاق احمد -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2010
    پیغامات:
    405
    السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
    اچھی معلومات کے لئیے جزاک اللہ
     
  5. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    شکریہ
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں