عذابِ الٰہی / نشانِ عبرت

ابن عمر نے 'آڈیو وڈیو اور فلیش' میں ‏اپریل 25, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاکم اللہ خیرا ۔
     
  3. انصاری آفاق احمد

    انصاری آفاق احمد -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2010
    پیغامات:
    405
    اسلام علیکم
    جیو ٹی وی کی خبر کا جو انداز ہے وہ بہت ہی مشکوک اور اپنے ہی شعار سے برگشتہ کرنے والا انداز ہے ۔ بخاری ، مسلم اور قراٰن شریف کی باتیں بیان کرنا ۔ اور اسمیں مسلمانوں اور یہودیوں کو ایک سا بتا دینا اور ان کے لئیے یکساں سزا کا حکم سنا دینا یہ کیا ہے آپ حضرات زیادہ جاننے والے ہیں۔ کیا نبی پاک ﷺ نے اس امّت کے لئیے ایک ساتھ ہلاک کردیے جانے والی سزا سے محفوظ ہوجانے کی دعا نہیں کی جو اسمیں ہم کو اس سزا کا حکم یہ چینل سنا رہا ہے۔ امّت کا ضلالت پر اکٹھا ہوجانا بھی کیا ممکن ہے؟؟؟ انحطاط ادوار ممکن ہے پر یکسر کسی کے بارے میں یہ کہنا یا ہمارے دماغ میں احادیث بیان کرکے یہ شک پیدا کرنا کہ حکمرانوں کے دل میں رائی کے برابر بھی ایمان نہیں۔ کیا اسکا فیصلہ کرنے کے ہم مجاز ہیں ؟؟؟
    انبیاء یقین کو دعوت کی بنیاد بناتے ہیں اور جس بات پر انبیاء یقین و ایمان کی دعوت دیتے ہیں شیطان اس میں شک پیدا کرنے کا کام کرتا ہے مذکورہ ویڈیو میں مجھ کو وہی شک نظر آیا ہے۔
    جیو ٹی وی پر لگے کچھ سوالیہ نشان
     
  4. mtariqtsk

    mtariqtsk -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2009
    پیغامات:
    85
    بہت اچھی بات کی ہے آپ نے ماشا ء اللہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں