یہ کوئی سیرئس مسئلہ تو نہیں۔

آزاد نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏مئی 6, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    [​IMG]

    میرے پاس یہ میسج دن میں ایک دو مرتبہ آجاتا ہے۔ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کہیں یہ سیرئس مسئلہ تو نہیں۔
     
  2. سعد

    سعد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    129
    آپ کا ونڈوز جینون ہے ؟
     
  3. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    1 ماء کمپیوٹر کی پراپرٹیز میں جائیں‌
    2 ایڈوانس کو کلک کریں‌
    3 ایرر رپورٹنگ میں‌ جاکر سینڈنگ رپورٹ کو ڈس ایبل کردیں
     
  4. انصاری آفاق احمد

    انصاری آفاق احمد -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2010
    پیغامات:
    405
    کوئی اہم بات نہیں مائکرو سافٹ اپنے پراڈکٹ کے استعمال کنندہ کو ہمیشہ اپنے سے باندھے رکھنے کے لئیے اس قسم کی فائیلیں رکھتا ہے جو سافٹ وئیر ڈیولپر س کے ذریعے ہماری مشینوں میں آجاتیں ہیں اسکا حل اپ ڈیٹ ہے۔ مائکرو سافٹ کے پراڈکٹس سے زیادہ لااعتبار کوئی اور os نہیں۔ اسی لئیے دن با دن لیونکس کے استعمال کنندہ کی تعداد بڑھتے جارہی ہے۔ جسمیں کسی اینٹی وائیرس کی ضرورت نہیں آپ ونڈوز کے خطرناک وائیرسس کو پکڑ کر لیونکس والی مشین میں ڈال دیں وائیرس اپنی جگہ سے حرکت ہی نہیں کرتے گو ابھی میں خود ونڈوز ہی استعمال کرتا ہوں مگر اپنے تجربات اور اب لیونکس کے بارے میں جاننے کی کوشش سے عنقریب ادھر ہی جانا ہے۔
     
  5. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    پتہ نہیں، کیسے پتہ چلے گا؟؟
    اور اس کا فائدہ کیا ہے؟؟
    مہربانی فرماکر وضاحت کردیں۔
     
  6. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398

    فائدہ تو سعد بھائی ہی بتائیں گے البتہ اگر میرے پاس کبھی بھاری سافٹ وئیر کو بند کر دوں تو اس سافٹ وئیر کے نام سے ایسا ڈائلاگ بکس آتا ہے۔اور آپ نے پوچھا کہ ونڈو کا ورژن کیسے معلوم ہو گا تو آپ اس کے لئے میری یہ ٹپ ملاحظہ فرمائیں۔
     
  7. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    -----------------------------------------
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    آزاد بھائی تصویر میں کلک ہیئر بٹن کے دبانے کے بعد آپ کے پاس اس ایرر کی تفصیل آئے گی اس میں جس سافٹ وئیر کی execute فائل کی وجہ سے یہ میسیج آ رہا ہے اس کا نام بھی دیا ہو گا۔ آپ وہ فائل فائنڈ کریں اگر وہ فائل آپ کے کام کی ہے تو جس پروگرام کی وہ فائل ہے وہ دوبارہ انسٹال کر لیں وگرنہ اس فائل کو ڈیلیٹ کر دیں۔ ان شاءاللہ آپ کا مسلہ حل ہو جائے گا۔
    شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں