حجامہ کے فوائد

عندلیب نے 'صحت و طب' میں ‏مئی 9, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    حجامہ کے فوائد

    1۔ جسم کی 70 فیصد بیماریاں خون کی عدم سربراہی یا اس کی رکاوٹوں کی وجہ سے ہوتی ہیں ۔ حجامہ کی وجہ سے جسم کا دوران خون Blood Circulation بہتر ہو جاتا ہے ۔

    2۔ حجامہ , Lymphatic system , Vascular system, Arteries کی صفائی کرتا اورCapillaries اس کو فعال بناتا ہے ۔

    3۔حجامہCholesterol Level کوMaintain کرتا ہے یعنیٰ LDL ( خراب چربی) کو کم کرتا ہے اور HDL ( فائدہ مند چربی) کو بڑھاتا ہے ۔

    4 ۔جسم کے نازک و اہم بڑی شریانوں کی(Arteries) صفائی کرتا اور فعال کر کے شریانوں کی صلابت Arteriosclerosis/Atherosclerosis کو کم کرتا ہے ۔

    5 ۔حجامہ جسم کی قوت مدافعت (Immune System) کو بھی تقویت دیتا ہے جس سے بیماریوں سے لڑنے کی طاقت میں اضافہ ہوتا ہے ۔

    6۔ نفسیاتی امراض جیسےدماغی تناؤ،ذہنی دباؤ، گھبراہٹ اور بے چینی جیسے Psychological Disease میں کافی مفید ہے ۔

    7 ۔حجامہ حسن کی افزائش( As a Beauty Therapy) میں مدد گار ہے ۔

    8۔ حجامہ جسم کےTissues سے زہریلے اور فاسد مادوں کے اخراج میں مدد کرتا ہے ۔

    9 ۔حجامہ دماغ ، اعصاب ، یادداشت اور حسی اعضاء Ear, Taste , Eye , Nose, Skin, Tongue کو طاقت دیتا ہے ۔

    10۔ پھوڑے ، پھنسیاں اور زخم وغیرہسے Pus نکالنے میں مدد کرتا ہے ۔

    Dry cupping مشہورAcupuncture طریقہ علاج زیادہ کار آمد ہے ۔
    جسم کے پچھلے حصے پر Massage Cupping کم از کم دو کیلو میٹر پیدل چلنے کے برابر ہے ۔
     
  2. انصاری آفاق احمد

    انصاری آفاق احمد -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2010
    پیغامات:
    405
    السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
    اچھی معلومات کے لئیے جزاک اللہ
     
  3. سعد

    سعد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    129
    ودھیا فوائد بتلائے ہیں مگر کیا آپ حجامہ کا کام کرتی ہیں‌؟
     
  4. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    معاف کیجئے گا میں ایسا کوئی کام نہیں کرتی ۔
    کسی جگہ پڑھا تھا تو شیئر کر دیا اور بس ۔
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں