کفارہ ، عدت اور عاشورہ کے روزے کی اہمیت

جاسم منیر نے 'اتباعِ قرآن و سنت' میں ‏مئی 9, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    السلام علیکم
    گزشتہ دنوں عبدالخالق مدنی صاحب کا ایک درس سنا جو کہ کفارہ، عدت اور عاشورہ کے روزے پر تھا۔ درس کا دورانیہ تقریباً چالیس منٹ ہے۔ میں نے اسے ریکارڈ کیا اور ویب سائٹ پر اپلوڈ بھی کیا ہے۔ آپ لوگ بھی ڈاؤنلوڈ کریں اور ضرور سنیں۔ بہت ہی مفید درس ہے اور بہت اہم موضوعات پر روشنی ڈالتا ہے۔
    شیخ نے جن موضوعات پر روشنی ڈالی وہ درج ذیل ہیں:

    کفا رہ کیا ہے اور قران و حدیث میں کن کن چیزوں پر کفارہ قائم کیا گیا ہے
    عدت ،قرآن اور حدیث کی روشنی میں
    یوم عاشورہ کے روزے کی اہمیت اور حقیقت

    درس یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔

    شیخ عبدالخالق عرصہ 15 سال سے کویت کی مختلف مساجد میں دروس دے رہے ہیں، اور اپنے ہر درس میں اس بات کو خیال رکھتے ہیں کہ جو بھی بات کی جائے قرآن و حدیث کے مطابق کی جائے۔
     
  2. انصاری آفاق احمد

    انصاری آفاق احمد -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2010
    پیغامات:
    405
    السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
    اچھی شئیرنگ ہے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں