محمد ارسلان بھائی بھی دو ہزاری ہوگئے!!!

خادم خلق نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جون 5, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !

    اہلیانِ اردو مجلس محترمین ! آج پھر آپ کے خادم بھائی ایک خوش خبری لئے حاضر ہوئے ہیں ۔ وہ یہ کہ مجلس کہ نہایت ہی مخلص اور محنتی محترم جناب محمد ارسلان بھائی (رحیم یار خان والے) نے اردو مجلس پر اپنی دو ہزار پوسٹس بھیج کر اپنے آپ کو مبارک باد اور ہمارے شکریہ کا مستحق ٹھہرایا ہے ۔ اس اہم کامیابی پر میری ، انتظامیہ اور اعجاز بھائی :00026: کی طرف سے ان کو دل کی گہرائی سے مبارک باد !:00032::00032::00032::;party::;party::;party:

    موصوف نے چند ہی مہینوں میں اپنی محنت سے اردو مجلس پر نمایاں مقام حاصل کر لیا ہے اور حال ہی میں ناظم کے عہدے پر بھی فائز ہوئے ہیں‌ ما شاء اللہ ۔

    مزید کچھ کہنے سے پہلے ان کا ریکارڈ ملاحظہ کیا جائے :-
    آئی ڈی :
    Muhammad Arsalan

    آئی ڈی نمبر : 1772

    تاریخ شمولیت : 2 جنوری 2010

    مجموعی مراسلات : 2039

    یومیہ مراسلات : 25۔13

    شکریہ ادا کیا : 427 اور 377 میں پیغآمات میں ان کا 673 مرتبہ شکریہ ادا کیا گیا

    ما شاء‌ اللہ تبارک اللہ !:;party::;party::;party:

    آئی ٹی سیکشن میں ان کے ٹیوٹوریلز غیر آئی ٹی دان لوگوں کے لئے نہایت ہی مفید ہیں ۔ اللہ ان کو ان کی کوششوں کا بہترین بدلا عطا فرمائے ۔ آمین

    میری تمام دوستوں سے گذارش ہے کہ وہ محمد ارسلان بھائی کو مبارک باد پیش کریں اور ان کی حوصلہ افزائی کریں ۔:)

    اے اللہ ہمارے اس بھائی کو اس کے انٹر کے امتحانات میں اچھے نمبروں سے کامیابی عطا فرما ۔ اے اللہ ان کے دنیا اور آخرت کے تمام امتحان ان کے لئے آسان فرما ۔ آمین

    اپنے خادم خلق بھائی کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا ۔
    والسلام علیکم !
     
  2. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    [​IMG]
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    دو ہزاری ہونے پر بہت بہت مبارک ہو بھائی
    [​IMG]
    االلہ آپ کو دنیا و آخرت کے امتحان میں کامیاب کریں آمین
    [​IMG]
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    بہت بہت مبارک ہو Muhammad Arsalan بھائی ۔

    [​IMG]

    آمین

    بارک اللہ فیکم ووفقکم لکل خیر ۔​
     
  4. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    بہت بہت مبارک ہو بھائی۔
     
  5. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  6. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم ارسلان بھیا

    مبارک ہو بھئی آپ کو 2ہزار پوسٹ مکمل کرنے پر۔

    والسلام
     
  7. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667
    بہت
    بہت
    بہت

    مبارک
     
  8. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ آپکو دونوں جہاں کے امتحانات میں کامیاب کرے۔ آمین
     
  9. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    بہت بہت مبارک ہو
     
  10. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    بہت بہت شکریہ زید بھائی

    آپ نے میری اتنے اچھے انداز میں حوصلہ افزائی کی

    اللہ تعالیٰ آپ کو خوس رکھے آمین۔

    اور ایک جگہ آپ غلطی کر گئے بھائی جان

    میں رحیم یار خان والا نہیں خان پور والا ہوں۔
    ہاہاہاہاہاہا
    آمین

    بہت بہت شکریہ ارم باجی

    بہت بہت شکریہ عین باجی
    حوصلہ افزائی کرنے کا بہت شکریہ شداد بھائی۔
    حوصلہ افزائی کرنے کا بہت شکریہ کنعان بھائی۔
    حوصلہ افزائی کرنے کا بہت شکریہ مرحبا بھائی۔
    حوصلہ افزائی کرنے کا بہت شکریہ فرینڈ سسٹر
    حوصلہ افزائی کرنے کا بہت شکریہ سویٹی سسٹر
     
  11. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    خان ہے کہ نہیں چاہے پور ہو یا رحیم یار !!!
     
  12. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم ارسلان بھائی

    2 ہزاری پر تو اطلاع اور مبارک باد پیش کر دی مگر یہ " ناظم " کب اور کیسے بن گئے اس کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی خیر ناظم بننے کی خوشی میں بھی مبارک باد قبول کیجئے، آپ سے پہلے بھی دو بھائیوں کو ترقی ملی تھی اور پھر وہ لمبی چھٹی پر ہیں ذاتی مصروفیات کی وجہ سے، کم ہی دیکھنے کو ملے۔

    خان بابا پور والے علاقے سے تعلق ھے آپکا:00026:

    والسلام
     
  13. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    :00038:
     
  14. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    مبارک ہو بھائی جی !
     
  15. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    ارسلان بھائی، آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔ :)
     
  16. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    نہیں یار میں خان بھی نہیں ہوں نا رحیم یار اور نا ہی پور۔

    میں تو ملک ہوں۔محمد ارسلان ملک۔
    میرے ناظم بننے کی اطلاع پر مباکباد کا بہت شکریہ کنعان بھائی۔

    اور لمبی چھٹی پر کون ہین کیا ساجد تاج کی بات کر رہے ہیں۔

    یار یہ خان بابا پورکون ہے؟

    مجھے تو نہیں پتا۔

    یہ ضلع رحیم یار خان کی تحصیل خان پور ہے۔
    شکریہ سسٹر
    بہت بہت شکریہ بھائی جاسم منیر۔
     
  17. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    پھر ابھی تو آپ نے کہا کہ آپ کسی رحیم یار کو نہیں جانتے اور ساتھ کہہ رہے ہیں ضلع رحیم یار خان کی تحصیل خان پور میں رہتے ہیں‌۔
    یہ کیا چکر ہے !!!
     
  18. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    یہ کوئی چکرر نہیں ہے خادم خلق بھائی رحیم یار خان ضلع ہے اور خان پور اس ضلع کی تحصیل
     
  19. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    دو ہزاری ہونے پر بہت بہت مبارک ہو بھائی
     
  20. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں