"ہاں ہم جنت کے وارث ہیں" جہالت کی انتہاء

رحیق نے 'آڈیو وڈیو اور فلیش' میں ‏جون 20, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
  2. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    جزاک اللہ خیرا رحیق بھائی،
    بہت زبردست شئیرنگ کی آپ نے۔ یقین کریں اتنی جہالت دیکھ کر دل روتا ہے، لگتا تو ایسے ہے جیسے مسلمانوں کی اکثریت ہی ان خرافات میں پڑی ہوئی ہے۔ اللہ تعالی ہم سب کو صحیح معانوں میں توحید کا علمبردار بنائے، اور ان سب لوگوں کو ہدایت کا راستہ دکھائے جو ان خرافات کو دین سمجھتے اور ان پر عمل کرتے ہیں۔ دیکھا جائے تو ہمیں پہلے ان خرافات کے خلاف ہی جہاد کرنا ہے، وہ خرافات جو ہمارے معاشرے میں‌ بری طرح رس چکی ہیں۔
    اللہ ہم سب کو ان خرافات سے بچائے اور سب مسلمانو‌ں کو اس دین پر عمل کرنے کی توفیق دے جو اللہ نے ہمیں‌ اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے دیا اور صحابہ نے اس پر عمل کیا۔ آمین
     
  3. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    بالکل درست فرمایا آپ نے جاسم بھائی۔۔اللہ ہم سب کو بدعات سے بچنے اور ان کا قلع قمع کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔۔آمین یا رب العالمین
     
  4. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    ما شاء اللہ بہت خوشی ہوئی کہ ایک ٹی وی چینل نے اس موضوع پر بات کی ، اور وہ بھی اتنا کھل کر۔ اللہ انہیں ہدایت دے اور مزید اس طرح‌کے پروگرام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
     
  5. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    آمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں