شہد کئی بیماریوں کا حل

marhaba نے 'صحت و طب' میں ‏جون 22, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667
    "آنکھوں میں موتیا اتر آئے تو شہد، پیاز کا پانی اور کافور تینوں ملا کر سلائی سے آنکھو ں میں ڈالیں آرام آجائےگا۔ آنکھیں درد کر رہی ہوں تو پیاز کا پانی اور شہد ہم وزن ملاک آنکھوں میں ڈالیں، درد دور ہو جائیگا۔ ملیریا بخار میں شہد دو تولہ پانی میں حل کر صبح و شام پیتے رہیں اور بدن پر تیل کی مالش کریں ایک دو دن میں بخار اتر جائیگا۔
    ٭ ادرک کارس میں شہد ملا کر کھانے سے نزلہ زکام میں آرام آجاتا ہے۔
    ٭ کام کی زیادتی سے تھکن محسوس ہو تو دو بڑے چمچ شہد ایک گرم پانی کے گلاس میں ڈال کر پی لیں۔ تھکن دور ہو جائیگی۔
    ٭ جلی ہوئی جگہ پر شہد کا لیپ کر دیں آرام آجائیگا۔
    ٭ آواز بیٹھ جائے تو ایک بڑا چمچہ شہد دن میں تین مرتبہ کھائیں، کافی افاقہ ہو گا۔
    ٭ دانت مضبوط ہو جائیں گے۔
    ٭ پیاس زیادہ لگ رہی ہو تو ڈیڑھ تولہ شہد خالص پانی میں ملا کر پئیں پیاس لگنے کی شکایت رفع ہو جائیگی۔
    ٭ دو چمچے شہد گرم دودھ میں ڈال کر پینے سے قبض دور ہو جاتا ہے۔
    ٭ روزانہ پانی میں شہد ملا کر پینے سے جگر اور تلی کی بیماریاں دور ہو جاتی ہے۔ گلاب کی خوشبو اعصاب اور پٹھوں پر بڑا اچھا اثر ڈالتی ہے۔
    ٭ معدے کی گرافی اور جلن دور کرنے کیلئے ملتاس اور پھولوں کی خوشبوں سونگھیں۔
    ٭ ہارسنگھار کی خوشبو میں گل داﺅدی بند کرنے کیلئے استعمال کی جا سکتی ہے۔ گیندے کے پھول کی خوشبو، یرقان میں فائدہ دیتی ہے۔
    ٭ نرگس کے پھول سونگھنے سے سر درد اور زکام دور ہو جاتا ہے۔
    ٭ بلڈ پریشر کم کرنے کیلئے املتاس کے پھول کی خوشبو استعمال کریں۔
    ٭ مولسری کی خوشبو ذہنی پریشانی دور کر دیتی ہے۔ اور نیند لاتی ہے۔
    ٭ موتیا کی خوشبو نیند آور ہے اور بے خوابی کا مرض رفع کر دیتی ہے۔
    ٭ نیلوفر کے پھول کی خوشیو پیاس گھٹانے میں بے حد مفید ہے۔
    ٭ خشک دھنیا تمباکو کی چلم میں ڈال کر پینے سے ہچکی بند ہو جاتی ہے۔
    ٭ دھینے کی خوشبو دل و دماغ کو طاقت دیتی ہے۔
    ٭ دار چینی کی خوشبو سے انفلوئزا دور ہو جاتا ہے۔"
    (اردو ٹائمز)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    جزاک اللہ مرحبا بھائی ۔ آکی بات بالکل درست ہے لیکن بھائی آج کے دور میں خالص شہد ڈھونڈے نہیں ملتا۔
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    جی ، ہمارے ہاں خالص شہد دستیاب ہے ، ضروت ہو تو رابطہ کیجیے گا ۔
     
  4. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    کتنے پیسے لگتے ہیں شداد بھائی
     
  5. یاسمین

    یاسمین -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2009
    پیغامات:
    385
    ساری بات یقین کی ہے جب اللہ پاک نے قر آن میں کہہ دیا کے فِیہِ شِفَاءُُ لِّلنَّاسِ جس میں لوگوں کے لئے شفا ہے (انحل آیۃ 69
    بات چیز میں نہیں ہوتی بات اس میں کہ ہمیں اللہ کی بات پر کتنا یقین ہے،جیسا گمان ویسا اثر ہوتا ہے
     
  6. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    یاسمین بالکل درست۔
     
  7. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    مگر آنکھ کا معاملہ بڑا نازک ھے
    اسکا علاج ٹوٹکوں کی بجائے ماھر ڈاکٹر سے ہی کروایا جائے
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بہت عمدہ + پوائنٹس
     
  9. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    کس قسم کا اور کس ملک کا شہد آپ کو مطلوب ہے ؟

    جب خود آئی اسپیشلسٹ مجھے آنکھوں میں روزانہ خالص شہد ڈالنے کا مشورہ دے تو پھر کیا کروں‌؟
     
  10. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    بھائی جان میں پاکستان میں رہتا ہوں تو مجھے یہاں سے ہی شہد درکار ہو گا۔

    اور سعودیہ سے کیسے بھجوا سکتے ہیں آپ۔
     
  11. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    کسی معتمر یا حاجی کے ہاتھ ۔
    آپ اپنے کسی تعلق والے ایسے شخص کی تلاش کرکے مجھے اطلاع کردیجیے گا ۔
     
  12. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    جزاک اللہ خیر
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں