آج آپ نے کیا تناول کیا ؟

ابن عمر نے 'کچن کارنر' میں ‏جون 22, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    آج کا مینو:۔
    ناشتے میں: سادہ روٹی کے ساتھ بگھارے بینگن ، ساگودانہ ، عمدہ سی چائے کا مگ
    رات کو: سادہ روٹی کے ساتھ مکس سبزی (پچمیل) ، عمدہ سی چائے کا مگ
     
    Last edited by a moderator: ‏نومبر 13, 2010
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    ناشتے میں حلوہ پوڑی
     
  3. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    آج کا مینو:۔
    ناشتے میں: سادہ روٹی کے ساتھ مکس سبزی (گزشتہ رات کی بچی ہوئی) ، ساگودانہ ، عمدہ سی چائے کاہاف لیٹر مگ
    رات کو: سادہ روٹی کے ساتھ ککڑ ، عمدہ سی چائے کا ہاف لیٹر مگ
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    رس چائے کے ساتھ
     
  5. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
  6. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    شاید اسلیئے کیوں کہ جب روز صبح والدہ کا یہ سوال ہو کہ آج کیا پکاؤں تو ہم اس تھریڈز سے آئیڈیاز لے سکتے ہیں! :00016:
     
  7. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    واقعی یہ ہمارے کھانے پینے کی ڈائری ہے۔

    آج کا مینو:۔
    ناشتے میں: سادہ روٹی کے ساتھ ککڑ (گزشتہ رات کا بچا ہوا) ، ساگودانہ ، عمدہ سی چائے کاہاف لیٹر مگ
    رات کو: سادہ روٹی کے ساتھ دال پالک ، شہد ، عمدہ سی چائے کا ہاف لیٹر مگ
     
  8. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    برادر یہ کیا ہے؟
    اور ہاں کیا سارے دن میں ایک ہی ڈش کھاتے ہیں کیا۔۔۔۔:00006:
    بھئی پورا مینو لکھیں تاکہ آیندہ کام آئے۔۔۔۔۔:00026:
     
  9. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    آج کا مینو:۔
    ناشتے میں: سادہ روٹی کے ساتھ انڈہ (ہری مرچ والا) ، ساگودانہ ، عمدہ سی چائے کاہاف لیٹر مگ
    رات کو: سادہ روٹی کے ساتھ سبزی ، مچھلی ، عمدہ سی چائے کا ہاف لیٹر مگ
     
  10. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    بھئی کیا آج سب نے روزہ رکھا ہوا تھا کیا۔۔۔۔۔:00002:
     
  11. المدنی

    المدنی -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    315
    مرغی کڑھای
     
  12. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    کل : لوبیا قیمہ۔۔۔۔ چائے کے ساتھ سموسہ رول اور نمک پارے!

    اور آج۔۔۔۔ ابھی تک تو کچھ بھی نہیں کھایا۔۔۔۔
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    ہاائیں ابھی تك نہیں کھایا؟ روزہ ہے كيا؟
    چنا چاٹ !
    خود تناول فرما چکے اب بكرے ذبح كرنے والے بھوکوں کے ليے کچن جارہے ہیں : ) ۔۔۔
     
  14. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    :00016:

    بس ہم بھی وہیں جا رہے ہیں۔۔۔۔ :00005::00006:
     
  15. اھل السنۃ

    اھل السنۃ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 24, 2008
    پیغامات:
    295
    کلیجی اور زردہ
     
  16. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    فی الحال صرف کلیجی
     
  17. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    قربانی کا گوشت :)
     
  18. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  19. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    اسپیگٹی۔۔۔۔:)
     
  20. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں