امام ابوحنیفہ رح اورعلامہ مقبل بن ھادی رح

الطحاوی نے 'نقطۂ نظر' میں ‏جون 27, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    محترم جمشید طحاوی صاحب!!!
    دفاع اعتراضات پر ہوتا ہے اور آپ نے اب تک الشیخ مقبل رحمہ اللہ پر جو اعتراضات کئے ہیں وہ دلیل کی عدم موجودگی کی وجہ سے باطل ہیں کیونکہ آپ نے الشیخ مقبل پر گالیاں دینے کا بہتان لگایا تھا اور ابھی تک اس کی دلیل دینے سے قاصر ہیں۔
     
  2. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    میراکوئی اقتباس دکھادیجئے جس میں لکھاہو کہ شیخ مقبل نے امام ابوحنیفہ کو گالیاں دی ہیں۔
     
  3. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    آپکے بہت سے اقتباسات پیش کیے ہیں جن میں آپ نے
    "شتائم , طعن وتشنیع , تبرا پڑھنا وغیرہ "
    جیسے "مقدس " الفاظ استعمال فرمائے ہیں
    جب وہ پیش کیے گئے تو آنجناب ایک عرصہ تک غائب رہنے کے بعد اس موضوع میں دوبارہ تشریف لائے اور جو کچھ کیا وہ سب کے سامنے ہے
    اب پھر وہی رٹ ہے کہ میں نے یہ نہیں کہا
    اسی کو کہتے ہیں "پہوں چوں کے ........."
     
  4. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    شتائم کا لفظ میں نے اپنے تھریڈ میں استعمال نہیں‌کیاہے بلکہ میں نے ایک عربی فورم سے ’’شتائم مقبل الوادعی‘‘کا ایک لنک پوسٹ کیاہے اورلکھاہے کہ جس نے بھی اس تھریڈ کانام شتائم مقبل الوادعی رکھاہے وہ بالکل صحیح رکھاہے اوراس پر میں نے آنجناب سے سوال کیاتھا کیاکسی کو ’’الکلب العاوی‘‘کہنا شتم میں داخل ہے یانہیں اس پر آنجناب تاحال منہ میں‌گھنگھنیاں‌ڈالے بیٹھے ہیں نہ ہاں‌میں‌جواب اورنہ ہی ناں میں۔
    تبرا اورطعن وتشنیع کالفظ میں نے ضروراستعمال کیاہے اور اس پر بھی میں نے آنجناب سے پوچھاتھا کہ
    کسی کے بارے میں‌کہنااس کی جانب سے دفاع کرنا سنت نبویہ کومنہدم کرنا ہے
    طعن وتشنیع میں شامل ہے یانہیں
    اس پر بھی مسلسل خاموشی ہے ؟
    حیرت تویہ ہے کہ کچھ لوگ عرفی شیرازی کے اس مصرعہ کو ’’آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا‘‘کو گالی سے کم ماننے کیلئے تیار نہیں ۔لیکن اسی کے ساتھ کسی کو
    ’’الکلب العاوی‘‘کہنا انہیں قطعاگالی نہیں دکھتا۔
    دورنگی چھوڑدے یک رنگ ہوجا
    سراپا سنگ ہویاموم ہوجا
    (اقبال)
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ؟؟؟؟ :00039: بیچارا شعر !

    اقبال سے كس بات كا انتقام ليا جا رہا ہے ؟
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اتنى لمبى بحث كے باوجود اب تك اس علمى وتحقيقى مضمون کے حوالہ جات فراہم نہیں کیے گئے ، اس ليے اب اس مضمون كو تحقيقى كى تہمت سے آزاد كردينا چاہیے ۔
     
  7. Abu Abdullah

    Abu Abdullah -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    934
    محترم !
    ذرا الکلب العاوی
    والی ساری عبارت باحوالہ پیسٹ فرمائیں
    پھر دیکھیں کہ
    ہوتا ہے کیا !!!!
     
  8. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    ہوناکیاہے ؟ہوتایہ ہے کہ جولوگ بظاہر عدم تقلید کے دعوی کرتے ہیں وہی بباطن سب سے بڑے مقلد نکلتے ہیں۔
    دوبارہ ’’قاموس شتائم مقبل الوادعی کا ربط دے رہاہوں اس پورے تھریڈ کو ’’ٹھنڈے دل ودماغ‘‘سے مطالعہ کرلیجئے گااورشیخ رفیق طاہر والی توجہہہ مت کریئے گاکہ یہ سب توجرح وتعدیل ہے لوگ ہنسیں گے:)
     
  9. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    Last edited by a moderator: ‏اگست 4, 2010
  10. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    ہوتا یہی نظر آتا ہے کہ جمشید صاحب دعوى کرنے کے بعد پھر اپنی غلطی کا اعتراف فرمانا اپنی توھین سمجھتے ہیں
    اور
    ایک عبارت کے حوالے میں پوری کتاب کا نام لے کر جان چھڑانے کی کوشش کرتے ہیں اور اسے معیار تحقیق گردانتے ہیں
    میرا سوال ہے کہ کیا شیخ مقبل نے ابو حنیفہ کو الکلب العاوی کہا ہے ؟؟؟
    کیونکہ تھریڈ کا عنوان یہی ہے !!!
     
  11. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    ماشاء اللہ دوسروں کو زبان سکھاتے سکھاتے ایسی زبان بگڑی۔
    میراسوال توصرف اتنا تھاکہ اگر مقبل یاکسی دوسرے غیرمقلد عالم شیخ کو’’الکلب العاوی ‘‘کہاجائے تومحترم استاد حدیث رفیق طاہر اسے جرح وتعدیل سمجھیں گے یاپھر گالی دینا۔
    مگر جب اوپر کے تھریڈ سے اورشروع سے کہہ چکاہوں کہ میری بحث ہی اس پر ہے کہ مقبل نے امام ابوحنیفہ کے مثالب میں کتاب لکھی ہے۔اوراس پر میں نے اجلہ علماء کی تصریحات لکھ کر پیش کی ایساشخص صرف’’ذہنی مریض ‘‘ہوگا یاپھراس کے دل کی کجی اورٹیڑھ اس میں شامل ہوگی۔
    اب اس پر محترم رفیق طاہر صاحب نے چند الفاظ لے کر بحث شروع کی کہ جب ان کو ان کے الفاظ کے معنی دکھائے گئے اورامام ابوحنیفہ کے تعلق سے ایک جملہ کی وضاحت پوچھی گئی توپھرتاحال خاموش ہیں ۔مقبل صاحب کے زبان وبیان کا طرز اورانداز دکھانے کیلئے صرف اورصرف ’’شتائم مقبل الوادعی‘‘پیش کی گئی ہے تاکہ اندازہ ہوسکے کہ موصوف کس قماش کے شخص ہیں اورچوں‌کہ خدا کے حضور حاضرہوچکے ہیں لہذا اب وہیں اپنی گالیوں(محترم رفیق طاہر کی زبان میں جرح وتعدیل)کاحساب دے کر مقام مستحق پہنچ چکے ہوں گے۔شیخ رفیق طاہر کاعجیب ماجرا ہے ۔ایک طرف کہتے ہیں کہ طعن وتشنیع کا مطلب عام فہم اردو میں گالی ہے اورجب مقبل کی طعن وتشنیع کے تعلق سے سوال کیاجائے توفرماتے ہیں ’’جرح وتعدیل‘‘ہے :00003:
     
    Last edited by a moderator: ‏اگست 5, 2010
  12. سلمان ملک

    سلمان ملک -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2009
    پیغامات:
    924
    میرے نزدیک سب سے زیادہ توہین امام ابو حنیفہ کی خود احناف کرتے ہیں یہ کہہ کر کہ امام ابو حنیفہ عقیدہ میں ماھر نہیں تھے
     
  13. سلمان ملک

    سلمان ملک -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2009
    پیغامات:
    924
    یہ فتوی دیکھ لیں
    سوال: آپ کی ویب سائٹ کے فتوی میں ایک سوال کے جواب میں (ائمہ تقلید) کہا ہے کہ ہم مسائل میں امام ابوحنیفہ رحمة اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں اور عقائد میں امام ابو منصور ما تریدی اور ابو الحسن اشعری کی تقلید کرتے ہیں۔ میرا سوال ہے کہ امام ابوحنیفہ کے عقائد کیا تھے؟ اورآپ عقائد میں ان کی تقلید کیوں نہیں کرتے جب کہ کہا جاتا ہے کہ تقلید صرف ایک کی کی جائے ۔ میں خود حنفی ہوں پر ایک عام شخص ہوں۔ برائے مہربانی ان اشکالات کو دور فرمادیجئے۔؟

    جواب :فتوی: 654=608/ب
    ہرفن کا ایک امام ہوا کرتا ہے، ہرفن میں ایک ہی شخص امام نہیں ہوا کرتا ہے، چنانچہ ہم حنفی مسائل فقہیہ میں امام اعظم ابوحنیفہ علیہ الرحمة (کثر اللہ جمعہم) کا اتباع کرتے ہیں اور عقائد امیں ابومنصور ماتریدی اور ابوالحسن اشعری علیہم الرحمة کا اتباع کرتے ہیں (جس طرح کہ ایک جماعت ابن تیمیہ کا اتباع کرتی ہے) اور قراء ت میں ائمہ سبعہ میں امام عاصم کوفی کا اتباع کرتے ہیں جیسا کہ عام دنیا مانتی ہے، اور ان کے مسلک کے مطابق قرآن شریف پڑھتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم
    دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند
    Fatwa ID:11947 - Darul Ifta
     
  14. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    میں نے شیخ مقبل کو معصوم عن الخطأ نہیں قرار دیا
    نہ ہی ان سے سرزد ہونے والی کسی غلطی سے انکو بریء الذمہ قرار دیا ہے
    جو موضوع ہے آپ اسی موضوع میں ہی رہیں
    آپ مقبل کا ابو حنیفہ کو گالیاں دینا ثابت کررہے ہیں
    ابو حنیفہ کے علاوہ اور کسی کو مقبل نے برا کہا ہے یا نہیں یہ ایک الگ مسئلہ ہے
    ہمارا دعوى ہے کہ آپ نے مقبل پر یہ کہہ کر بہتان باندھا ہے کہ وہ ابو حنیفہ کو گالیاں دیتا ہے !!!
    اگر آپکے پاس اس بارہ میں کچھ کہنے کو ہے تو دلیل دیں وگرنہ
    کون گالیاں دینے میں کتنا ماہر ہے
    کے عنوان سے ایک نیا تھریڈ کھول لیتے ہیں پھر دیکھنا کہ ہوتا ہے کیا !!!!
     
  15. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    اورمیراتودعویٰ کہ آپ نے یہ کہہ دن کو رات بنایاہے اوربالکل سفید جھوٹ بولا ہے کہ میں نے کہیں کہاہویا لکھاہوکہ ’’مقبل ابوحنیفہ کو گالیاں دیتاہے‘‘
    میں نے لکھاہے کہ اس نے امام ابوحنیفہ کے مثالب میں کتب جرح وتعدیل یاتواریخ سے تمام روایتیں جمع کی ہیں اور میں نے طعن وتشنیع کالفظ لکھاہے آپ ’’باجتہاد خود‘‘اس کو ’’گالی ‘‘قراردینے پر مصر ہیں تواس میں کوئی دوسراکیاکرسکتاہے۔
    کیامجلس میں اس کی اجازت ہے؟:00003:اورویسے بھی شیخ رفیق طاہر صاحب نے جس طمطراق اورطنطنے کے ساتھ یہ لفظ بولا ہے اس سے تولگتاہے کہ انہیں اس فیلڈ میں بھی خاصی مہارت ہے۔:) اللہ کرے زور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اورزیادہ:00026:
     
  16. ابن داود

    ابن داود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2010
    پیغامات:
    278
    السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ
    الطحاوی صاحب! الحمدللہ اس زمین پر االلہ تعالی نے ہمیشہ علماء حق کو یہ توفیق دی اور قیامت کی دیواروں تک دیتا رہے گا جو ببانگ دہل حق کو حق اور باطل کو باطل کہتے رہے گے۔ اور اہل البدعۃ والضلال کے فتنوں سے آگاہ کرتے رہیں گے۔اور اہل البدعۃ والضلال کو ان علماء حق کی حق گوئی تکلیف دیتی رہے گی۔
    الطحاوی صاحب ہمارے دین کی دلیل بھی کتابوں میں ہے اور اس دین کی سند اور اس سند کے مقبول اور مردود ہونے کی دلیل بھی کتابوں میں ہے۔ ہاں اہل البدعۃ والضلال کو ان کتابوں سے بہت تکلیف ہے۔ ان کی خواہش تو یہ ہے کہ جس طرح نصاریٰ عیسیٰ  کا نام لے کر ہر من مانی باتوں کو بلا سند عیسیٰ  سے منصوب کر دیتے ہیں ، اسی طرح ان کو بھی اس کی کھلی چھٹی مل جائے۔ اہل البدعۃ والضلال یہ کام کرتے تو ہیں مگر اہل السنۃ والجماعۃ ان کے ہر اس قول و فعل کو دلائل کے ساتھ مردود ثابت کر دیتے ہیں۔ جس سے "الطحاوی " جیسے اہل البدعۃ والضلال کو بہت تکلیف ہوتی ہے۔
    شیخ مقبل بن ھادی الودی?کی کتاب
    [font="_pdms_saleem_quranfont"]"نشر الصحيفة في الصحيح من أقوال أئمة الجرح والتعديل في أبي حنيفة"[/font] ان اہل البدعۃ والضلال کے لئے جنہوں نے نعمان بن ثابت ابو حنیفہ کے مناقب میں جھوٹی باتیں گڑھ گڑھ کر یہ باور کرانے کی کوشش کی ہے کہ نعمان بن ثابت ابو حنیفہ سے بڑھ کر کوئی دین اسلام کو سمجھنے والا پیدا ہی نہیں ہوا، اور اپنے اس خود ساختہ امام کے ان مسائل کو حق باور کرانے کے لئے جس کے برخلاف صحیح مرفوع احادیث مروی ہیں ان صحابہ کو بھی جنہوں نے وہ احادیث روایت کی ہیں اسلام سے نا بلد کہہ دیا۔ لعنۃاللہ علیھم
    الطحاوی صاحب آپ نے یہ تو تسلیم کر لیا کہ تاریخ و رجال کی کتابوں میں جہاں نعمان بن ثابت ابو حنیفہ کے جھوٹے مثالب درج ہیں وہاں سچے مثالب بھی درج ہیں۔ آپ شیخ مقبل بن ھادی الودی?کی کتاب [font="_pdms_saleem_quranfont"]"نشر الصحيفة في الصحيح من أقوال أئمة الجرح والتعديل في أبي حنيفة"[/font] جس میں نعمان بن ثابت ابو حنیفہ کے مثالب جمع کئے ہیں، ہر ایک کے بارے میں دلائل کے ساتھ بیان کر دیجئے کہ کون کون سے مثالب جھوٹے ہیں اور کون کون سے سچے۔ جسے آپ بھی سچا مانتے ہیں اس پر تو ہمارہ تنازع ہی نہیں۔ جسے آپ جھوٹا مانتے ہیں اور ہم سچا ، ان مثالب پر علم اسماء ورجال کی روشنی میں بحث کا مزہ آئے گا۔ کیا خیال ہے آپ کا؟ خیر آپ کی تحریر پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ یہ آپ کے بس کا روگ نہیں۔ لیکن وہ شعر ہے:
    ہم کو ان سے ہے وفا کی امید
    جو نہیں جانتے وفا کیا ہے​
    ویسے ایک بات بتلایئے ، یہ مثالب جیسا مشکل لفظ استعمال کرنے کی کیا ضرورت پیش آگئی، جس کا استعمال مفقود ہے۔ عیوب لکھتے کیا آپ کو عیب لگ رہا تھا؟
    الطحاوی صاحب آپ کا یہ کہنا کہ نعمان بن ثابت ابو حنیفہ کے مثالب یعنی کی عیوب کتب تاریخ ورجال میں دفن ہیں
    واہ ! کیا خوب ، جہالت کا بہترین نمونہ پیش کیا ہے۔ الطحاوی صاحب یہ شعر آپ جیسوں کے لئے ہی لکھا گیا ہے۔
    گر نہ بیند بروز شپرہ چشم
    چشمۂ آفتاب را چہ گناہ​
    دن کو آفتاب کی روشنی میں کوئی چمگادر کی آنکھ والا نہ دیکھ سکے تو اس میں آفتاب کا کیا قصور!!
    یہ تو چمکادر کی اپنے فعل کے سبب ہے کہ وہ آفتاب کی روشنی میں کسی غار میں الٹا لٹک کر سو جاتا ہے۔
    یہی معاملہ الطحاوی اور ان جیسے حنفی مقلدوں کا ہے۔ یہ قدوری، ہدایہ، کنز ، قافیہ سے آگے بڑھ بھی جائیں تو مشکاۃ پر ان دوڑ ختم ہو جاتی ہے۔ انہیں کیا معلوم علم حدیث کیا ہے، اور علم اسماء ورجال کیا ہے۔
    الطحاوی صاحب آپ کی نگاہ سے نعمان بن ثابت ابو حنیفہ کے عیوب مخفی رہے تو آپ اہل السنۃ والجماعۃ کو اپنے پر قیاس نہ کیجئے۔ یہ اسماء ورجال کی کتابیں بھی موجود ہیں اور اس کو جاننے والے بھی ہیں۔ آپ کی تو خواہش ہے کہ ان کتابوں کو فقہ حنفیہ کے کتب کی طرح دریا فرات میں غرق کر دیا جائے۔ آپ کی یہ خواہش ہمیشہ خواہش ہی رہے گی۔ انشاءاللہ تعالیٰ جس طرح شیخ مقبل بن ھادی الودی?نے سلف صالحین کے منہج کو اختیار کرتے ہوئے، لوگوں کو فریب و دھوکہ دینےوالوں کہ حقیقت کو آشکارہ کیا ہے اسی طرح آئندہ بھی علماء اہل السنۃ والجماعۃ عوام کو آگاہ کرتے رہیں گے۔
     
    Last edited by a moderator: ‏اگست 10, 2010
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    اگر بلاسمجھے بوجھے یوں‌ہی پوسٹوں کی تعداد بڑھانی ہے توپھراس کیلئے مجلس تفریح میں گپ شپ کے زمرہ کا رخ کریں
     
    Last edited by a moderator: ‏اگست 10, 2010
  18. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    السلام علیکم
    ماہ رمضان اپنی مبارک ساعتیں‌لئے ۔۔۔اللہ کی رحمت بنکر سایہ فگن ہوچکا ہے۔۔(گلف میں‌آج سے اور برصغیر میں شائد کل سے۔۔ان شااللہ)۔
    اب کم از کم ہمیں پرسنلز بیسیس پر بحث و مباحث سے اجتناب کرکے۔۔اہل علم جیسا رویہ روا رکھنا چاہئے۔۔۔
    اللہ ہمیں علم کے ساتھ فہم و شعور کی توفیق بخشے۔۔آمین ثم آمین
     
  19. ابن داود

    ابن داود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2010
    پیغامات:
    278
    السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ
    الطحاوی صاحب! آپ پھر موضوع سے کنارہ کشی فرما رہے ہیں۔ الحمدللہ جو لکھا ہے سوچ سمجھ کر ناپ تول کر لکھا ہے۔آپ میری سابقہ تحریر سے کوئی بھی ایسا جملہ بتلا دیں جو آپ کے صوفیوں کے کلام کی طرح شطیحات میں شمار کرنے کے لائق ہو؟
    الطحاوی صاحب ! یا تو آپ جواب تحریر فرمایں یا اعلان کریں کہ جواب نا دارد!!
    ویسے آپ کی سابقہ تحریر صرف پوسٹس کی تعداد بڑھانے میں کارآمد ثابت ہوئی ہے ۔ کوئی مضمون تو اس میں تھا نہیں۔
    ابو طلحہ بھائی ! انشاءاللہ ہم اپنی تحریر میں کبھی ذاتیات پر بحث نہیں کریں گے، لیکن اہل السنۃ والجماعۃ پر تقید کرنے والے اہل البدعۃ والضلال کے ہر ہر شبہ کا جواب دلائل کے ساتھ دیں گے۔ اب یہ بات اہل البدعۃ والضلال کو گراں گذرتی ہے تو اس کاہم کچھ نہیں کرسکتے۔ اور ہمارا منہج رمضان المبارک میں بھی وہی ہے جو رمضان کے علاوہ پورے سال ہوتا ہے۔ رمضان ہو یا کوئی دوسرا ماہ ،ہمارا منہج تبدیل نہیں ہوتا۔ یہ تو اہل البدعۃ میں اکثر رمضانی مسلمان ہوتے ہیں !!!
     
  20. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    ہوسکتاہے کہ آپ کو 100مراسلے مکمل کرنے کی جلدی ہو۔
    پہلے شروع سے آخرتک تمام مراسلے پڑھ لیں اورا سکے بعد اپنی"قیمتی"رائے سے نوازیں۔ورنہ درمیان اورآخر سے پڑھنے والاعموماایسی ہی غلطیوں‌کا شکار ہوتاہے جیساکہ انجناب ہورہے ہیں۔اورویسے بھی مجھے جوکچھ کہناتھا کہہ چکا۔
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں