1290 عرابک فونٹس۔۔

رحیق نے 'اردو لکھنے پڑھنے میں مدد' میں ‏جون 27, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    السلام علیکم ورحمۃ وبرکۃ
    کافی عرصہ پہلے ان فونٹس کو ڈاؤنلوڈ کیا تھا لیکن چونکہ عربی سے ناواقفیت کی وجہ سے انسٹال آج تک نہ کر سکا۔۔سوچا کہ مجلس پر شیئر کر دوں یہاں بہت سے دوست عربی کے ماہر ہیں‌ان شاءاللہ ان کے کام آئیں‌گے۔۔
    یہ ٹوٹل 1290 فونٹس ہیں۔۔۔فائل سائز 37.5 ایم بی ہے جو ایکسٹریکٹ کرنے پر 120 ایم بی کے لگ بھگ ہو جاتا ہے۔۔یعنی بہت بڑی کولیکشن ہے۔۔

    ڈاؤنلوڈ لنک۔۔
    [HIDE]FontPack.7z - 4shared.com - online file sharing and storage - download
    [/HIDE]
     
  2. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    [​IMG]
     
  3. کمانڈر فہد

    کمانڈر فہد -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 29, 2009
    پیغامات:
    391
    رحیق بھائی شئیر کرنے کا شکریہ ،آج کل یہ فونٹس آپ کے کورس میں کام آئیں گے۔
     
  4. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    فہد بھائی توجہ دلانے کا شکریہ۔۔۔میں بھی ٹرائی کرتا ہوں
     
  5. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  6. یاسمین

    یاسمین -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2009
    پیغامات:
    385
    جزا کم اللہ خیرا کثیرا کثیرا
     
  7. زاہد محمود

    زاہد محمود -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    179
    اسلامُ علیکم! بہت خوب بہت اچھے۔ جزاکم اللہ
     
  8. منظورعباس نیازی

    منظورعباس نیازی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 11, 2009
    پیغامات:
    217

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں