مسئلہ رفع یدین، دلائل کی روشنی میں

طالب نور نے 'اسلامی متفرقات' میں ‏جون 28, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. طالب نور

    طالب نور -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 28, 2008
    پیغامات:
    366
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,938
    مولانا زبیر علی زئی حفظہ اللہ کے افادات کو پیش کرنے کا شکریہ
    اور ایک عرض بھی ہے کہ جو کام بھی آپ ان پیج میں‌ کریں‌ اسکی فائل ضرور اٹیچ فرمادیا کریں
    کیونکہ یہ دور پکچرز پہ گزارہ کرنے کا نہیں‌ ہے
    جزاکم اللہ خیرا وبارک فیکم
     
  3. طالب نور

    طالب نور -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 28, 2008
    پیغامات:
    366
    انشاء اللہ کوشش کروں گا کہ آئیندہ اپنے مضامین کی ان پیج بھی پیش کر دیا کروں۔ اصل میں کچھ مضمون کافی عرصہ سے لکھے پڑے ہیں اور انپیج ڈھونڈنا مشکل ہو رہا ہے۔ اسی بنا پر یہ نشاندہی بھی بھول سے رہ گئی کہ اس مضمون کے دلائل اور اکثر ترتیب شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی کتاب نور العینین سے ہی ماخوز ہے، جس کی طرف شیخ رفیق طاہر نے اشارہ کر دیا ہے۔ اللہ شیخ محترم زبیر علی زئی حفظہ اللہ کو لمبی زندگی اور صحت عطا فرمائے اور ان کے علم و عمل میں برکت نصیب فرمائے، آمین یا رب العالمین۔ والسلام
     
  4. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
  5. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  6. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    جزاک اللہ بھائی۔۔۔بہت اچھا ہو اگر آپ ان کو یونی کوڈ میں یہاں‌لگا دیتے۔۔۔
     
  7. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    جزاک اللہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں