نور ہدایت

رحیق نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏جون 30, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    السلام علیکم ورحمۃ وبرکۃ

    دوستو کل یہ ویب سائیٹ سرچ کے دوران سامنے آئی۔۔آپ یہاں سے سی ڈی بھی مفت میں منگوا سکتے ہیں۔۔
    مزید تفصیلات کے لیے ویب سائیٹ کو چیک کریں۔۔
    بہرحال یہ ایک اسلامک سافٹ وئیر ہے جس کو میں نے کل ہی ڈاؤنلوڈ کیا ہے۔
    اس میں‌درج ذیل خوبیاں‌ہیں۔۔
    1:مکمل قرآن ہے۔مصف مدینہ،تفسیر عثمانی
    2:اردو ترجمہ:حضرت مولانا محمود الحسن
    3:اردو ترجمہ حضرت مولانا فتح محمد جالندھری
    4:تفسیر حضرت علامہ شبیر احمد عثمانی
    5:انگلش ترجمہ ڈاکڑ محمد محسن خان
    6:انگلش جسٹس تقی عثمانی
    7:تلاوت شیخ عبدالباسط
    8:خلاصہ قران مفتی عتیق الرحمن
    9:سرچ ایبل اردو انگلش ترجمہ
    10:قرانی ٹاپکس اردو انگلش


    وزٹ کریں۔۔

    Quran Tafseer Explorer Online Quran Islamic PDF - Noor-e-Hidayat

    ڈاؤنلوڈ کریں۔۔
    Download Free Quran Tafseer-e-Usmani Islamic PDF - Noor-e-Hidayat
    یا
    Free File Hosting Made Simple - MediaFire

    torrent download link
    http://www.noorehidayat.org/index.php?p=cnt&c=noorehidayat_v1_1.torrent

    [​IMG]
     
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    وعليكم السلام ورحمت اللہ وبركاتہ
    جزاكم اللہ خيرا
     
  4. یاسمین

    یاسمین -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2009
    پیغامات:
    385
    وعلیکم والسلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    اللہ آپ کو بہترین جزائے خیر عطا فرمائے آمین
     
  5. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    آپ سب کا پسند کرنے کا شکریہ۔۔۔
     
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,397
    جزاک اللہ خیرا رحیق بھائی!
     
  7. زاہد محمود

    زاہد محمود -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    179
    السلامُ‌علیکم! سبحان اللہ۔ الحمد للہ دل کو خوش کردیا
    آپ کا بہت شکریہ جناب۔ اللہ کو آپکو اجر عظیم دے۔ آمین
     
  8. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں