ریپڈ شئیر (Rapidshare) پریمیم اکاونٹ فری ، آج کیلئیے!! جلدی کیجیے !!

ڈان نے 'آئی ٹی کی دنیا' میں ‏جولائی 4, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    السلام علیکم !!
    امید ہے کہ آپ بخیر و عافیت ہونگے !!

    لیجیے ایک خوشخبری ملاحظہ فرمائیں ، آج ریپڈ شئیر کا پریمیم اکانٹ بالکل فری میں بنایا جارہا ہے ۔
    اب یہ معلوم نہیں ہے کہ یہ کب تک بنتا رہے گا ، اس لیے جلدی سے اس پر جائیے اور ایک عدد یا جتنے بھی عدد اپنا اکاونٹ بنا لیجیے ۔۔!!
    ایسا نہ کہ بعد میں پچھتانا پڑے جب چڑیا چک جائیں کھیت ۔۔ :00003:

    RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    وعلیکم السلام
    بھائی مجھے حیرانگی ہورہی ہے میں نے کئی بار پیسے بھرے ہیں۔
     
  3. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    ٹینشن ناٹ بھائی !! آج آپ بنا پیسے بھرے بنائیے :00009:
     
  4. Asif

    Asif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2007
    پیغامات:
    161
    شکریہ :00032:
     
  5. کمانڈر فہد

    کمانڈر فہد -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 29, 2009
    پیغامات:
    391
    ارے واہ حسان بھائی یہ تو واقعی بن گیا آپ کا بہت بہت شکریہ
    جزاک اللہ
     
  6. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    شکریہ بھائی
     
  7. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    اعجاز بھائی ، آصف بھائی ، فہد بھائی اور ارم سسٹر
    آپ سب سے بہت بہت شکریہ !!
     
  8. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    راپید شیر میں فری پریمیم اکاؤنٹ بنوانے کا فائدہ کیاہے بتادیجیئے میں نے ابھی تک اس کو یوز نہیں کیاہے۔
     
  9. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  10. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    بھائی آپ اپنا بہت سا ڈیٹا رکھ سکتے ہیں۔ اسطرح آپ کا ڈیٹا محفوظ ہوسکتا ہے۔
    لیکن اس کیلئے یہ بھی ضروری ہے کہ آپ کے پاس نیٹ کی سپیڈ تیز ہو۔
     
  11. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    حسان بھائی یہ تو واقعی بن گیا آپ کا بہت بہت شکریہ
    جزاک اللہ
    آج کیسے ریپڈ شئیروالے مہربان ہوگئے۔ کمال ہے بھئی۔
     
  12. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    آج امریکہ کا "چودہ اگست" :00026: ہے شاید اس لیے ۔۔ :)
     
  13. معصوم

    معصوم -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 5, 2010
    پیغامات:
    84
    شکریہ ڈان بھائی
     
  14. راجہ صاحب

    راجہ صاحب -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 1, 2009
    پیغامات:
    20
    صرف نام کا ہی فری اکاؤنٹ بن رہا ہے

    اکاونٹ بنا کر کچھ داؤن لوڈ کر کے دیکھیں‌
     
  15. ابو محمد

    ابو محمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 24, 2008
    پیغامات:
    132
    درست فرمایا، یہ صرف نام ہی کا فری اکاؤنٹ ہے کام کا نہیں
     
  16. کمانڈر فہد

    کمانڈر فہد -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 29, 2009
    پیغامات:
    391
    السلام و علیکم،
    Rapidshare کا اکاونٹ تو بن گیا لیکن downloadکرنے پر مندرجہ ذیل پیغام آتا ہے اس کا کوئی حل بتا دیں ۔
    You have exceeded the download limit.

    Your account is credited with 5 Gigabytes per day. 5 Gigabytes are equal to 5.000.000.000 Bytes.
     
  17. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    بالکل بجا فرمایا آپ نے
    میرے ساتھ بھی بالکل یہی مسئلہ آرہا ہے
    واقعی دیگر برادران نے صحیح فرمایا کہ یہ صرف نام کا اکاؤنٹ بنا ہے کام کا نہیں۔
    یہ ریپڈ شئیر کی دھوکہ دہی ہے کھلم کھلا۔۔۔۔۔۔:00013:
     
  18. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    السلام علیکم !!
    معذرت چاہتا ہوں میں نے ڈانلوڈنگ کرکے خود بھی چیک نہیں کیا تھا ، لیکن میرے پاس بھی وہی میسج آرہا ہے ۔
    لیکن اس کا ایک حل مجھے کسی نے بتایا ہے کہ اس پر آپ کچھ سافٹ وئیرز اور فائلز وغیرہ اپلوڈ کریں اور پھر اسے متعلقہ جگہوں مثلا بلاگز ، یب سائٹس ، فورمز وغیرہ پر شئیر کریں تو جتنی زیادہ ڈانلوڈنگ ہوگی اتنے ہی آپ کو پوائنٹس دئیے جائیں گے جس سے آپ ڈانلوڈنگ بھی کر سکیں گے ۔ اب اس بات میں کتنی حقیقت ہے اس کا مجھے اندازہ نہیں ہے ۔

    میں نے تو یہ سن کر ہی اپنا اکاونٹ چھوڑ دیا ، کون اب اپلوڈنگ اور شئیرنگ کرے گا ۔ !! ایسے ہی صحیح ہے ۔۔!! :00013:
     
  19. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    اور میرا خیال ہے کہ اس تھریڈ کو کوئی فائدہ نہیں ہے ، لہاذا انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اسے ری-سائکل بن میں ڈال دیا جائے ۔۔!!
     
  20. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں