آئی فون کیلئے برصغیری رسم الخط قرآن مجید (30واں پارہ)

خلیل بھٹو نے 'موبائل کی دُنیا' میں ‏جولائی 8, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. خلیل بھٹو

    خلیل بھٹو -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 10, 2009
    پیغامات:
    110
    [​IMG]

    آئی فون کے لئے 320x480 سائیز میں برصغیری رسم الخط قرآن مجید آخری پارہ 300 ڈی پی آئی میں ڈائون لوڈ کریں، باقی پر کام جاری ہے، ان شاءَ اللہ مکمل ہوتے اپ لوڈ کردوں گا۔
     
    Last edited by a moderator: ‏جولائی 8, 2010
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    السلام علیکم
    بھائی اس کو چلانا کیسے ہے میرے پاس آئی فون تھری جی ہے۔ لیکن یہ بھی بتاتا چلوں کہ وہ جیل براکن نہیں ہے۔
     
  3. خلیل بھٹو

    خلیل بھٹو -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 10, 2009
    پیغامات:
    110
    وعلیکم السلام

    تمام صفحات پکچر (جے پی ای جی) فارمیٹ ہیں۔ اسے پکچر سلائیڈ کے ذریعہ چلائیں۔ جب ایک پیج پورا ہوجائے تو سلائیڈ آگے بڑہائیں۔

    میرے پاس آئی فون نہیں ہے، اس لئے مزید رہنمائی کی ضرورت ہے، تاکہ اسے بہتر بنایا جاسکے۔
     
  4. حجاب

    حجاب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2010
    پیغامات:
    666
    واؤ گریٹ
     
  5. عبداللہ الطاف

    عبداللہ الطاف -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 7, 2009
    پیغامات:
    257
  6. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    بہت اچھے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں