آئی فون کیلئے برصغیری رسم الخط قرآن مجید (28 اور 29)

خلیل بھٹو نے 'موبائل کی دُنیا' میں ‏جولائی 14, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. خلیل بھٹو

    خلیل بھٹو -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 10, 2009
    پیغامات:
    110
  2. منظورعباس نیازی

    منظورعباس نیازی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 11, 2009
    پیغامات:
    217
    بہت خوب۔ بہت خوبصورت فونٹ میں لکھا ہے۔
    لیکن لنک کام نہیں‌کر رھا ہے۔
     
  3. ابو محمد

    ابو محمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 24, 2008
    پیغامات:
    132
    لنک کام نہیں کررہا۔
    برائے مہربانی توجہ فرمائیں۔
    جزاکم اللہ خیرا
     
  4. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    جزاک اللہ
     
  5. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    لنک درست کر دیں۔
     
  6. خلیل بھٹو

    خلیل بھٹو -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 10, 2009
    پیغامات:
    110
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    خلیل بھٹو بھائی برائے مہربانی یہ تو بتائیے کہ کیا آپ نے یہ سکین کیا ہے۔ اگر کیا ہے تو کتنے dpi پر اور کونسا سافٹ ویئر استعمال کیا ہے۔
     
  8. خلیل بھٹو

    خلیل بھٹو -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 10, 2009
    پیغامات:
    110


    کورل ڈرا میں لائن آرٹ میں موجود ہے۔ سائیز 11x16 انچ۔ آئی فون کی اسٹنڈرڈ سائیز میں تبدیل کرکے 300 ڈی پی آئی، گری اسکیل میں ایکسپورٹ کیا ہے۔ چاہیں تو کسی اور فارمیٹ میں بھی ایکسپورٹ کیا جاسکتا ہے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں