جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کے استاد محترم کا سانحہ ارتحال

ابو محمد نے 'متفرقات' میں ‏جولائی 16, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو محمد

    ابو محمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 24, 2008
    پیغامات:
    132
    السلام علیکم
    آج صبح ہی مجھے یہ اندوہناک خبر ملی کہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی میں تدریسی خدمات سرانجام دینے والے نابغہ روزگار استادِ محترم جناب شیخ حمید صاحب انتقال فرما گئے ہیں۔
    ان للہ و انا الیہ راجعون
    شیخ رحمہ اللہ گرمیوں کی چھٹیاں گذارنے اپنے آبائی شہر کوئٹہ تشریف لے گئے تھے جہاں کچھ روز سے ان کو اسہال کی شکایت تھی اور ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں ہی جان جان آفریں کردی۔
    آپ شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ کے شاگردوں میں سے تھے اور جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ سے فارغ التحصیل تھے۔ آپ کو کچھ ہی دنوں میں جامعہ ابی بکر کے مدیر تعلیم کا عہدہ ملنے کی بھی توقع تھی۔
    ساتھ ہی ساتھ آپ انگریزی زبان بولنے اور کمپیوٹر استعمال کرنے میں بھی مہارت رکھتے تھے۔
    اللہ تعالیٰ محترم استادِ گرامی کے درجات بلند فرمائے۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    ان للہ و انا الیہ راجعون
     
  3. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,050
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔

    ان کا مکمل نام اور کچھ مزید احوال اور شیوخ کے نام ضرور ذکر کریں ۔
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,921
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
     
  6. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    [font="_pdms_saleem_quranfont"]ان للہ ما اخذ ولہ ما اعطی وکل شیء عندہ باجل مسمی [/FONT]
     
  7. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ ان کے درجات بلند فرمائے، جوار رحمت میں جگہ عنایت فرمائے ، اگلے پچھلے گناہ معاف فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
     
  8. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ رب العزت ان کے درجات بلند فرمائیں،اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں ، اگلے پچھلے تمام گناہ معاف فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین ثم آمین
     
  9. المدنی

    المدنی -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    315
    انا للہ وانا الہ راجعون
     
  10. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  11. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,019
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  12. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  13. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,398
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  14. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ اللہ تعالی موصوف کے ساتھ رحم کا معاملہ کرے۔۔امین اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔۔آمین
     
    Last edited by a moderator: ‏جولائی 17, 2010
  15. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    آمین ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔
     
  16. عبداللہ

    عبداللہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2007
    پیغامات:
    74
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  17. ابو محمد

    ابو محمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 24, 2008
    پیغامات:
    132
    آج کل جامعہ کی چھٹیاں ہیں،جامعہ عیدالفطر کے بعد کھلے گی اور شیخ رحمہ اللہ کے گھر کے تمام افراد بھی اس وقت کوئٹہ میں ہیں اس لئے تفصیلات کے لئے کسی ذمہ دار ساتھی سے رابطہ نہیں ہوسکا ہے۔
     
  18. عاصم خان

    عاصم خان -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    396
    اناللہ واناالیہ راجعون۔ اللہم اغفرلہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ۔
    قال الشاعر:
    الموت قدح کل نفس شاربوھا
    والقبر باب کل نفس داخلوھا
     
  19. عاصم خان

    عاصم خان -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    396


    نابغہ روزگار کا کیا مطلب؟
     
  20. ابو محمد

    ابو محمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 24, 2008
    پیغامات:
    132
    اس کا مطلب ہے اپنے فن میں یکتا۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں