اقبال اور حكيم الامت كا لقب

محمد ارسلان نے 'نقطۂ نظر' میں ‏جولائی 19, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    رفی صاحب آپ بات کی وضاحت کرتے تو جواب دیتا آپ کو۔لیکن افسوس اتنے گھٹیا الزام لگا کر مجھ پرآپ کو کیا ملا خیر یہ تو مجلس کے اکثر ممبران کا میرے ساتھ بہت عرصے سے سلوک جاری ہے ۔کوئی بات نہیں میں نے کہا کہ اپنی بات کی وضاحت کرو لیکن آپ اتنے گھٹیا انداز سے ریپلائی کر کے چلے گئے۔

    آپ کا پہلا الزام کے میں نے یہ تھریڈ شروع کیا یہ سراسر غلط ہے یہ تھریڈ انتظامیہ نے شروع کیا اور جہاں کا آپ ذکر کر رہے ہیں کہ میں وہاں یہ لکھتا تو آپ یہ جان لیں کہ میں نے اس تھریڈ کی پوسٹ نمبر 1 کو اقبال کے اشعار اور توحید میں پوسٹ کیا تھا جس کو انتظامیہ نے ایک علیحدہ تھریڈ بنادیا عجیب طریقہ ہے انتظامیہ کا۔

    آپ شروع سے بحث پڑھیں تو میں نے ایڈریس کا ہی کہا تھا لیکن دانی سعد اور عبداللہ نے بحث کو بڑھایا اور اپنی قابلیت ظاہر کی۔

    یعنی ایک غلط بات کی نشاندہی کرنا علماء کو ذلیل کرنا ہے۔اور آپ کا یہ کہنا کہ
    تو آپ ثابت کر دیں کہ اقبال کیسے امت کا حکیم تھا۔

    بس آپ کو اور کیا کہنا پہلے بھی آپ نے بہت اچھی ذبان استعمال کی ہے جو اب کریں گے۔
     
    Last edited by a moderator: ‏جولائی 25, 2010
  2. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    فرق یہ ہے رفی صاحب کہ میں سادہ الفاظ میں اپنا موقف بیان کر دیتا ہوں اور آپ لوگ لفظوں کے تیر چلا کر دوسروں کو اپنی باتوں میں قائل کر لیتے ہیں۔
     
  3. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    غیر مسلکی لوگ اگر ایسی ذبان استعمال کریں تو سمجھ میں آتا ہے کہ چلو ان کو ہمارے ساتھ اختلاف ہے لیکن یہاں تو میرے اپنے اہلحدیث بہن بھائی مجھ سے اتنا اختلاف اور دکھ پہنچاتے ہیں۔
     
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395

    معذرت بھائی!

    میری پوری پوسٹ ایک ایسی انڈر سٹینڈنگ پر مشتمل ہے جو کوئی بھی اس تھریڈ کو لے کر اختیار کر سکتا ہے۔ جبکہ یہ تھریڈ آپ کا شروع کردہ ہی نہیں تو پوری پوسٹ بے کار اور فضول ہے۔ تھریڈز اور پوسٹس کسی بھی رکن کے کردار کے آئینہ دار ہوتی ہیں۔ اور میرا تجزیہ اسی پر تھا۔ اب میں بھی انتظامیہ سے احتجاج کرتا ہوں کہ انہیں یہ وضاحت کرنا چاہیئے تھی کہ یہ پوسٹ فلاں تھریڈ سے علیحدہ کر کے نئے تھریڈ کی شکل میں پیش کی جا رہی ہے تا کہ کسی بھی رکن کے بارے میں بدگمانی پیدا نہ ہو۔ اللہ مجھے معاف کرے کہ آپ کی نیت پر شک کیا۔ امید ہے کہ آپ بھی کشادہ دلی کے ساتھ میری اس غلط فہمی کو معاف فرمائیں گے۔ اگر آپ بھی پہلی پوسٹ کے بعد یہ واضح کر دیتے کہ یہ تھریڈ میں نے شروع نہیں کیا تو شاید غلط فہمی اتنی نہ بڑھتی۔
     
  5. شاہد نذیر

    شاہد نذیر -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏جون 16, 2009
    پیغامات:
    792
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ!

    اس تھریڈ کو دیکھکر مجھے ایک دیوبندی مصنف کی اہل حدیث کے خلاف بات یاد آگئی کہ جب انہیں لڑنے کے لئے کوئی نہیں ملتا تو آپس ہی میں لڑنے لگتے ہیں۔ بڑی قابل غور بات ہے یہ۔
     
  6. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    جی شاہد بھائی، میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں، اور وہ بھی اس لیے کہ اس چیز کا احساس مجھے اس فارم پر کچھ دنوں‌سے ہو رہا ہے
    پھر آپ کی بات پڑھ کر یہ احساس اور بھی زیادہ ہو گیا کہ اس میں ہم سب ہی شامل ہیں، اور اسکی سب سے بڑی وجہ ہی یہی ہے کہ ہم میں سے جب کوئی اختلافی بات کرتا ہے تو اسکا انداز ایسا ہوتا ہے کہ بس اللہ کی پناہ۔۔۔۔ ماشاءاللہ کئی لوگ تو بات ہی دوسرے کو(کسی تیسرے فریق کو، آپس میں نہیں) کافر مشرک، شیعہ ، کہہ کر کرتے ہیں، تو جہاں‌سے بات بڑھ جاتی ہے۔۔ میں اپنی بات شاید واضح نہ کر سکوں ، کیونکہ یہاں میں‌ کسی ایک کی بات نہیں کر رہا، میں ایک انداز گفتگو بتا رہا ہوں جو کہ ہم میں سے اکثر لوگ اپنا لیتے ہیں۔۔۔

    اگر کسی پر تنقید کرنا ہی ہے، تو وہ مثبت ہونی چاہیے، اسے مثبت انداز میں شروع کرنا چاہیے۔ کسی کے غلط عقیدے، کسی کی غلط سوچ کی نشاندہی کرنا بہت ضروری ہے، لیکن وہ نشاندہی کرتے وقت الفاظ کا استعمال ایسا ہو کہ اس غلط عقیدے، غلط سوچ کی پیروی کرنے والا بھی یہ سوچنے پر مجبور ہو جائے کہ وہ کس طرف جا رہا ہے۔ باقی ہدایت تو صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے، ہمارا کام تو پہنچانا ہے اور وہ بات پہنچانے کے لیے طریقہ کیا ہونا چاہیے؟ سورۃ النحل کی یہ آیت کتنے خوبصورت انداز میں راہنمائی کرتی ہے (اس آیت کا حوالہ میں اکثر دیتا رہتا ہے، لیکن یاد دہانی کے لیے آج پھر، اور ان شاءاللہ ہمیشہ دوں گا)

    ٱدۡعُ إِلَىٰ سَبِيلِ رَبِّكَ بِٱلۡحِكۡمَةِ وَٱلۡمَوۡعِظَةِ ٱلۡحَسَنَةِ‌ۖ وَجَـٰدِلۡهُم بِٱلَّتِى هِىَ أَحۡسَنُ‌ۚ إِنَّ رَبَّكَ هُوَ أَعۡلَمُ بِمَن ضَلَّ عَن سَبِيلِهِۦ‌ۖ وَهُوَ أَعۡلَمُ بِٱلۡمُهۡتَدِينَ (١٢٥)


    اللہ ہم سب مسلمانوں کو صحیح معانوں‌میں‌ قرآن و حدیث پر چلنے والا بنائے اور ہم سب کو ہدایت دے۔ آمین
     
  7. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

    میری طرف سے بھی معذرت رفی بھائی میں نے غصے میں پتہ نہین کیا کیا لکھ دیا۔

    جزاک اللہ خیرا بھائی شاہد نزیر

    اللہ تعالیٰ ہم تمام موحد بہن بھائیوں کے دلوں میں ایک دوسرے کے لئے محبت پیدا فرمائے آمین۔
     
  8. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  9. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    وعليكم السلام ورحمتہ اللہ وبركاتہ

    شاہد نذير بھائی كاش ميرا بھی كوئى آپ جيسا غير جانب دار دوست ہوتا تو وہ محمد ارسلان بھائی سے غير جانب دارى سے پوچھتا كہ دانى نے آپ كو كب تم كہا ہے جو آپ تم تم كہہ کر بات كر رہے ہیں ؟

    كيا انتظاميہ ہمارى گفتگو بھی درست كرواتى رہے ؟ مجلس كے کوئی آداب نہیں ہوتے ؟

    اور شاہد بھائی انسان خود كو قابل سمجھ كر علماء كى غلطياں نكالے اور درست اردو بھی نہ لکھے تو لوگ مجلس پر بھی ہنسیں گے اور مجلس كے ممبرز كى قابليت پر بھی ،
    ميں نے تو احساس دلانے كى غلطى كى، ميں تو اقبال كيلانى صاحب كى غلطياں اس طرح نكالنے كى ہمت نہیں ركھتا !

    اور مجھے اس اصول كا بھی پتہ نہیں تھا كہ محمد ارسلان سب كى غلطياں نكال سكتے ہیں ان كى كوئى نہیں نكال سكتا !:00013:
     
  10. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329

    اسی ليے کہا تھا کہ پہلے کچھ علم حاصل كر ليں پھر بحث كريں ۔ یہ بات آپ كى سمجھ میں ابھی نیں آئے گی ۔ميرى شيخ بشير احمد يا شيخ رفيق طاھر سے درخواست ہے اس كى وضاحت كريں
     
  11. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    جب دو عالم دین محترم بشیر بھائی اور محترم رفیق طاہر بھائی نے ہی وضاحت کرنی ہے تو دانی بھائی آپ نے خوامخواہ اعتراض کیوں کیا۔آپ کو میرا تم کہنا تو یاد آیا لیکن پیچھے جو آپ لوگ طنز کر آئے ہیں وہ شاید نظر نہیں آیا آپ کو۔
     
  12. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں