،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔ خواتین کے مسائل اور ان کا حل ۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،

irum نے 'خواتین کے مسائل اور ان کا حل' میں ‏جولائی 28, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    انتظامیہ کی باہمی ڈسکشن کے بعد ہی یہ پاسورڈ لگایا گیا ہے -
    جس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ پاسورڈ ایسا ہو کہ آسانی سے کوئی اسے ڈھونڈ نہ سکے ۔ ۔ ۔ ۔جس میں چھوٹے بڑے الفابیٹس، نمبرز، اور سپیشل کریکٹرز سب آتے ہوں۔ انٹرنیٹ کی دنیا میں ایسے لوگ ہیں جو باآسانی پاسورڈ ڈھونڈ لیتے ہیں-
    آپ اس پاسورڈ کو کاپی پیسٹ سے لگا سکتی ہیں -
    اگر کسی کو کوئی مسئلہ آئے تو بنت امجد سے رابطہ کرے -:00026:
    شکریہ
     
  2. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    میرے سے بالکل نہیں لگ رہا تها .ام احمد سے رابطہ کیا تو انہوں نے بولا کاپی پیسٹ کر کے لگاو...پهر آسانی سے لگ گیا.
    باقی سب کدهر ہیں.ہماری مجلس کی رونق مطلب ام ثوبان کدهر ہیں؟؟؟ام محمد بهی لگتا ہے کافی مصروف رہتی ہیں..
     
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
    کوشش کرکے هم نے بهی لگا هی لیا تها اب ان شاءالله کاپی پیسٹ کر لیں گے همیشہ خوش رهیں آمین
     
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    بہنا جی پہلے کیوں نہیں بتایا یہ آسان طریقہ کہ کاپی پیسٹ کر لیں .
    میری ساری بہنوں کی وجہ سے مجلس پر رونق هے اللہ جانے کس کی نظر لگ گیئ سب کو ڈهونڈهتی رهتی هوں اور دعا هے اللہ اس اردو مجلس کے سب بہن بهایئوں کو اپنی امان میں رکهنا خوش رکهنا دنیا اور آخرت کی هر بهلائ نصیب فرما اس اردو مجلس کو اللہ شاد آباد رکهے اور اس کو چلانے والوں کو بہترین جزا دے هم سب میں اتفاق سلوک پیدا کردے آمین
    آپ سب بہنوں سے درخواست هے آیئں بے شک کم لکهیں هو سکتا هے همارا ایک لفظ اللہ قبول کرلے اور هم سب کو معاف کر دے هماری دنیا اور آخرت کو اللہ سنوار دے آمیں یا رب العالمین
     
  5. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    کیا ام محمد نے یہ پاسورڈ لگایا هے؟
    اسلام علیکم ورحمۃاللہ
    اگر میں لگایا ہوتا تو کیا آپ نے مجھے ------------------تھا-
    یہ آپکی رائٹنگ اتنی بڑی کیوں آرہی ہے اچھی نہیں لگ رہی - اور سب کا کیا حال ہے ؟
     
  6. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    آمین
     
  7. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    وعلیکم السلام ورحمتہ وبركاته
    میرے پاس تو رایئٹنگ بلکل ٹهیک آرهی هے آپ اپنے پاس ٹهیک کرکے دیکهیں پهر مجهے بتایئں کہ ٹهیک هوئ یا نہیں کیونکہ میرے پاس ٹهیک هے کیا کسی اور کے پاس بهی رایئٹنگ بڑی آرهی هے یا ٹهیک هے ؟؟؟؟؟
     
  8. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    میرے پاس بھی رائیٹنگ ٹھیک آ رہی ہے،
     
  9. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    سب کہاں چلے گیئے براے مہربانی سب واپس آجایئں هم سب سے بہت اداس هو گیئے هیئں کہاں مصروف هیں سب ٹهیک هیں نا مجلس اداس هو رهی هے سب کے بغیر ......آجایئں پلیز
     
  10. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    میرے پاس آپکی اور ہر اقتباس کی رائٹنگ بڑی آ رہی ہے -
     
  11. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    اس رایئٹنگ کو چهوٹا کرنے کے لیئے میرے پاس لے کر آیئں اس بہانے آپ کا چکر بهی لگ جاے گا ..
     
  12. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    دیکهیں ام ثوبان میں سب سے پہلے آ گئ ہوں .اچهی بچی ہوں نا میں....
    بہت مصروف ہوتی ہوں مگر صرف پانچ منٹ کیلئے چکر ضرور لگاتی ہوں.
     
  13. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    فائر فاکس میں رائٹنگ ٹھیک آرہی ہے -
    آج کل بہت پریشان ہوں پڑھائی کا حق ادا نہیں ہو رہا جتنا اور جیسے پڑھنا چاہتی ہوں نہیں پڑھ رہی دعا کریں نفس کی سستی دور ہو -
    شاباش آپ واقعی اچھی بچی ہیں -
     
  14. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    اللہ آپ کی اور سب بہنوں کی تمام مشکلات دور کرے۔ آمین
     
  15. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    ماشااللہ آپ واقعی بہت اچهی بچی هیں مجهے اندازہ هے آپ کتنی مصروف هیں اللہ آپ کے ٹائم میں کام میں برکت دے آمین آپ کا بہت شکریہ
    بہنا جی اب یہ سوچیں کہ باقی اچهے اچهے بچوں کو لے کر آے دو اچهی بچیاں تو آپ کے پاس هیں ان کو آپ لے کر آیئں باقی کی میں کوشش کرتی هوں عفرا اور عین سسٹر ام تیمیہ سسٹر سایئرہ سسٹر اور بنت مکہ سسٹر سب جہاں جہاں هیں آجایئں اردو مجلس پر سب آپ سے بہت پیار کرتے هیں آپ کا انتظار کرتے هیں باقی ام محمد اور بنت امجد بهی اچهی بچیا ں هیں چکر لگاتی رهتی هیں اللہ ان سب بہنوں کو خوش رکهے آمین
     
  16. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    اہم اہم۔۔:00013: :00009:
    السلامُ علیکم۔۔ کیسی ہیں آپ سب؟
     
  17. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    الحمد للہ
    آپ کیسی ہیں ، اتنے دن کے بعد آج آئیں ہیں
    اور باقی سب سسٹرز کا کیا حال ہے ۔ کہاں ہیں سب
     
  18. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    وعلیکم السلام ورحمتہ وبركاته
    آپ سنایئں کیسی هیں اور کہاں غائب هیں؟هم سب ٹهیک هیں الحمدلله
     
  19. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آپ سنایئں کہاں هیں هم تو یہاں هی هیں باقی سب کہاں هیں
     
  20. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    هم الحمدلله ٹهیک هیں یہاں هی هیں آپ سنایئں کیسی هیں اور باقی سب کو پوچهیں نا کہاں هیں ان کو جرمانہ کریں نا زرا پهر شایئد کوئ آجاے...
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں