،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔ خواتین کے مسائل اور ان کا حل ۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،

irum نے 'خواتین کے مسائل اور ان کا حل' میں ‏جولائی 28, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    ہم نے آج پالک بنائی ہے
     
  2. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    السلام و علیکم
    کیسی ہیں ساری سسٹرز؟
    ام ثوبان سسٹر طبیعت کیسی ہے اب؟اللہ آپکو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین
    آج ہم نے چکن اور چنے کی دال بنائی الحمدللہ
     
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    الحمد لله ٹهیک هوں اللہ آپ سب کو خوش رکهے ماها سسٹر آپ کیسی هیں اللہ آپ کی مدد فرماے باقی سب سسٹر کیسی هیں ؟؟؟
    آج هم نے بهنڈی مرغی پکائ هے
     
  4. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    الحمدللہ ہم بلکل خیریت سے ہیں آج اخت طیب سسٹر کہ ہاته کا جلا ہوا نہایت مزےدار پزا کهایا اللہ سب کو خوش رکهے آمین
     
  5. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    السلام علیکم .ایک نئ سسٹر نظر آئ ہیں..خوش آمدید ام نورالعین سسٹر.
    آج ہم نے تکے کهائے ہیں.اور ابهی چائے پینے کا ارادہ ہے کوئ سسٹر پلا دئے.
     
  6. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    وعلیکم السلام
    آج میں نے نیو موبائل لیا ہے لہذا سب سسٹرز مبارکباد دیں
    آج دال چاول بنائے اور امی جان کے ہاتھ کہ مونگرے والے پراٹھے کهائےاللہ انکو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
     
  7. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    ماشاءاللہ مبارک هو .ساته یہ بهی لکه دیتیں کون سا موبائل لیا هے ...؟؟؟؟؟
    هم نے دوپہر کو قیمہ بنایا تها شام کو کہیں دعوت تهی ...
     
  8. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    یہ تو سنا تها آپ کو پیزا بہت پسند هے آج پتہ چلا کتنا پسند هے اخت طیب کا جلا هوا پیزا بهی کها لیا ......
     
  9. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    ام مطیع الرحمٰن مجهے تو ام نورالعین کہیں نظر نہیں آرهیں ان کا تو مجهے همیشہ اس سایئڈ پر انتظار رها هے . عین سسٹر پڑهیں تو آجایئں آپ کا انتظار کر رهے هیں ....
    ام مطیع الرحمٰن آپ میرے پاس آجایئں چاے میری طرف سے ......
     
  10. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    ام ثوبان سسٹر پوسٹ نمبر699 پڑهیئے .عین سسٹر کیطرف سے ہے.اگر مجهے ٹهیک نظر آ رہا ہے تو..
    چائے کیلئے بہت بہت شکریہ.
    ام احمد جی مبارک کیساتهه ساتهه ابو مطیع کیلئے بهی دعا کروایئے جنہوں نے موبائل لا کر دیا ہے.
    ام احمد سسٹر نے samsung کا s3 خریدا ہے.ماشاءاللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    جی بلکل اللہ ابو مطیع بهائی کی عمر و عمل میں برکت عطا فرمائے آمین انکے بچوں کو نیک بنائے آمین
     
  12. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    بہت بہت مبارک ہو ام احمد سسٹر
     
  13. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    عین سسٹر یہ سب پوسٹ پڑهی تو تهیں ساته والی پوسٹ ام محمد کی تهی آپ ادهر آتی نہیں اس لیئے سوچا بهی نہیں آپ هو سکتی هیں بہت هی زیادہ خوشی هورهی هے آپ کو یہاں دیکهنے کی بہت شدید خواهش تهی کہ آپ یہاں آیئں آپ کو کیسے یہاں لاوں سمجه نہ آتی تهی خوش آمدید .بہت خوشی هو رهی هے یہاں دیکه کر ..... سب هی سسٹر کی اللہ تمام پریشانیاں دور فرماے هر طرح کی آسانیاں فرماے اور سب خوش رهیں آمین
     
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ہائے چائے
    میں نئی نہیں ہوں بہت پرانی ہوں
     
  15. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    آج میں نے آلوگوبھی بنائی ہے
     
  16. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    [quoteآج میں نے نیو موبائل لیا ہے لہذا سب سسٹرز مبارکباد دیں][/quote]
    بہت بہت مبارک ہو-ام احمد مونگروں کے پراٹھے کی ترکیب بتائیے گا اور چکڑ چنے اور حیدر آبادی دالچہ کی ترکیب اس لیے نہیں لکھی کہ کھانے کو اپنے سٹائل سے پکاتی ہوں جو اصل ترکیب سے مختلف ہوتاہے کوشش کروں گی جیسا پکاتی ہوں ویسا لکھ دوں ان شاءاللہ-
    آج بیٹی نے لزانیا بنایا اورمیں نےپکوڑا بریڈاور فرنچ فرائز پکوڑا بنایا -اورزو میں بیٹھ کر کھایا -
     
  17. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    مبارک باد کا بہت بہت شکریہ اللہ ہم سب کو جنت میں بهی اسی طرح اکٹھا کرئے آمین
     
  18. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    ام محمد سسٹر امی نے مونگروں کو کونڈی میں کوٹ کر ساته ہی ہری مرچیں اور نمک ڈال دیا بس اور آلو والے پراٹهے کی طرح دونوں پیڑو کے درمیان مونگروں کامکسچر رکه کر پراٹهے بنائے جو بہت مزے دار تهے
     
  19. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    کچے مونگرے کوٹ کر بناے هیں میں تو ام محمد سے کہہ رهی تهی سالن آلو مونگرے کا بناتے هیں اگلے دن اگر تهوڑا سالن بچ جاے تو اسی سالن کے پراٹهے بن جاتے هیں
    انہوں نے بهی ایسے هی بناے هوں گے ....
    آج هم نے موگ کی دال اور ساته چاول بناے هیں الحمدلله
     
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    میری تو طبیعت خراب ہے میں نے سینڈوچ بنا کر چائے پر گزارا کیا ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں