،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔ خواتین کے مسائل اور ان کا حل ۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،

irum نے 'خواتین کے مسائل اور ان کا حل' میں ‏جولائی 28, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آمین۔ کیسی طبیعت ہے آپ کی ؟
    اتنا مشکل پاسورڈ رکھا ہے کہ کوئی آئے ہی نا۔
     
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    الحمدللہ ٹهیک هوں . 8 هفتے پہلے علاج الحمدلله مکمل هو گیا هے اب تین هفتے بعد سب ٹسٹ دوبارہ کریں گے سٹی سکین اور باقی سب ٹسٹ هوں گے براے مہر بانی دعاوں میں یاد رکهیں آپ بهی سب بہنیں بهی اللہ آپ سب کو بہترین جزا دے آمین
    پاسورڈ تو واقعی بہت مشکل هے بات بهی کی کہ اگر بدل دیں تو ..... لیکن اب آهستہ آهستہ آ هیی گیا هے .
     
  3. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    آج ہم نے سٹیم روسٹ اور ساتھ میں چنا پلاؤ بنایا
     
  4. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    ہم نے آج آلو گوشت چکن پلاو شامی کباب اور کسٹرڈ بنایا الحمدللہ بحرین سے مہمان آئے ہوئے ہیں
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    واہ بہت خوش خوراک لوگ ہیں سب ۔
    سسٹرز اردو مجلس پراپنی پسند کا انتخاب شئیر کرنے کے لیے آپ سب کے لیے کتابیں مفت
    یہ لیجیے
    Main
    پڑھیے اور پسند کی چیزیں ٹائپ کر کے شئیر کریں ، یہ فورم چلانے میں آپ کا حصہ ہو گا ۔
     
  6. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    آج میں نے کڑی بنائی تھی
     
  7. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    عین سسٹر یہاں سے میں نے تین چار کتابیں پڑهی ہیں انلائن.یہاں سے کجهه بهی ڈاون لوڈ نہیں ہوتا.برائے مہربانی رہنمائ کیجئے.
     
  8. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    سب سسٹرز کا کیا حال ہے ؟
    آپ سب سسٹرز سے مشورہ کرنا ہے کہ یہ جو آج کیا پکایا کا سلسلہ کچن کارنر میں یا کھیل ہی کھیل میں شروع کر لیں تاکہ ان زمروں کی رونق بڑھے یا کہ یہں پر ٹھیک ہے پلیز ضرور بتائیے گا -اور باقی ہماری آپس کی باتیں یہیں پر ہوں -
    اور باقی سب سسٹرز سے درخواست ہے اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر باقی زمروں کی رونق بھی بڑھائیں اور خواتین کے بارے میں اور کیا تھریڈز شروع کیے جا سکتے ہیں اس بارے میں مشورہ دیں اور ہمارا ایک دوسرے تعاون اللہ کے لیے ہے اس مجلس کے ذریعے ہم دوسروں کو اچھا پیغام پہنچا کر اپنے لیے صدقہ جاریہ بنا سکتے ہیں -
     
  9. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    بلکل سہی کہا ام محمد سسٹرجی یہ سلسلہ کچن کارنر میں ہی ہونا چاہیے کهانے کہ ساته اسکی مختصر ترکیب بهی بتائی جائے آج ہم نے گوبهی گوشت بنایا. الحمدللہ
     
  10. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    آج کیا پکایا کا سلسلہ کچن کارنر میں اچھا رہے گا
     
  11. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    ام محمد سسٹر بہت اچها مشورہ هے چلیں پهر چلتے هیں کچن کارنر میں ....
     
  12. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.
    پیاری پیاری سسٹرز آپ جو بهی فیصلہ لیں گی ان شاءاللہ بہتر ہو گا.ویسے میری رائے میں کهیل ہی کهیل میں ہونا چاہیئے..
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ہممم میں تو ڈاون لوڈ نہیں کرتی اونلائن ہی پڑھ کر ٹائپ کر لیتی ہوں ۔ آپ دونوں سکرین پر دونوں ونڈوز سائڈ بائے سائڈ کھول کر ٹائپ کر لیں۔ یہاں طریقہ ہے
    ونڈوز سیون میں بیک وقت دو ونڈوز کھولنا - URDU MAJLIS FORUM
     
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
  15. اخت طیب

    اخت طیب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2013
    پیغامات:
    769
    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
    کیسی ہیں میری پیاری پیاری بہنیں
    اور کسی نے یہ نہی کہنا کہ بہت دیر بعد حاضر ہوتی ہوں آپ لوگ اتنے مزیدار کهانوں کا تذکره کرتیں ہیں کہ بس۔۔۔۔۔۔
    چلو وجہ بهی بتا دیتی ہوں آجکل میں ڈایٹ پر ہوں اس لیے نہی آتی
    عین سسٹر میں ابهی لائبریری سے پڑه رہی تهی بہت بہت شکریہ ۔جزاک الله خیر
     
  16. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    یہ اچهی بات هے کہ ایک تو انسان اتنا عرصہ غائب رهے اور اوپر سے کہے کہ مجه سے کوی پوچهے بهی نہ ....... ؟
    فیصلہ سب بہنوں پر چهوڑتے هیں .. ؟؟؟؟
     
  17. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    اجی ام ثوبان سسٹر ان سے کچهه مت کہیئے ڈائٹ پہ ہیں.غصہ بہت آتا ہے انہیں آجکل.اور ہم جیسے بهولے لوگوں کی تو ویسی ہی شامت آئ رہتی ہے.اسلیئے میری تو چپ ہی چنگی ہے.
     
  18. اخت طیب

    اخت طیب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2013
    پیغامات:
    769
    ام مطیع الرحمن ۔کیا اس ویک اینڈ پہ انے کا اراده نہی ہے؟
    ویسے اتنے بهی ڈاڈے نہیں ہم ۔۔۔۔۔۔تهوڑا بہت تو ہونا چاہیےنہ سب کو
    کیا خیال ام ثوبان بہنا جی۔۔۔۔۔۔۔۔
    لایک می
     
  19. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    سب کا کیا حال ہے؟
     
  20. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    الحمد للہ ، سسٹر آپ کیسی ہیں؟
    اللہ سب بہنوں کو خوش رکھے اور سب کی ہر مشکل آسان کرے ۔ آمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں