،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔ خواتین کے مسائل اور ان کا حل ۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،

irum نے 'خواتین کے مسائل اور ان کا حل' میں ‏جولائی 28, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    الحمدللہ سب ٹهیک هیں سب یہاں هی هیں بس سب بہنوں کی دعاؤں کی ضرورت ہے
    اللہ آپ سب کو بہت خوشیاں دے آمین
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    میں بھی حاضر ہوں ان شاءاللہ جلد میرا سرپرائز آپ کے سامنے ہو گا۔
     
  3. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    ان شاء اللہ سسٹر ہمیں انتظار ہے آپ کے سرپرائز کا
     
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    آپ کا اور سر پرایئز کا انتظار هے لیکن کب تک ؟؟؟؟
     
  5. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    جی سسٹرز طبیعت کچهه دنوں سے خراب ہے .دعاوں کی درخواست ہے سب سے.
     
  6. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    اللہ آپ کو شفاء دے۔ آمین
     
  7. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    اللہ هماری بہن کو مکمل صحت دے اور خوشیوں بهری ایمان والی زندگی دے آمین یارب العالمین
     
  8. ماہا

    ماہا ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏نومبر 27, 2010
    پیغامات:
    352
    اسلام علیکم سسٹرز
    بہت سوری کہ میں تو مہینوں ہی مجلس سے غائب رہتی جس کی وجہ میری بیماری ہے سسٹرز میرا ایک گردہ خراب ہو گیا ہے دعا کریں میری بیٹی ابھی بہت چھوٹی اللہ مجھے ایمان والی توحید والی زندگی دے سسٹرز بیمار انسان بہت منفی سوچنے لگ جاتا اللہ سب مشکلات دور فرمائے اور مجھے دین کی سمجھ عطا فرمائے جو علم ہے اس پر عمل کرنے والا بنائے
     
  9. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    وعلیکم السلام
    اللہ آپ کو شفاء کاملہ عطا کرے - آمین
    آمین
     
  10. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    یارب هماری بہن کو صحت دے آمین ماها سسٹر کیا ایک گردہ صیح کام کرها هے ؟؟ کیونکہ ایک گردہ صیح کام کرها هو تو پهر تو فکر کی بات نہیں هوتی اللہ آپ کو مکمل صحت دے اور اپ اپنی بیٹی کی ساری خوشیاں دکهاے آمین
    میری بهابهی انگلینڈ میں ان کے چهوٹے چهوٹے تین بچے هیں ان کے دونوں گردے کام نہیں کررهے تهے ڈیلسیز کے لیئے سب نالیں وغیرہ ڈال دی تهیں کہ ان کو وهاں کسی نے گردہ دے دیا . آپریشن کیا جو الحمدللہ کامیاب هو گیا گهر چلی گیئں تو پہلے والے گردے نے تکلیف دینی شروع کردی ابهی انہوں نے وہ نکالا هے دو ماہ سے هسپتال هیں .
    یہ سب بتانے کا مقصد یہ هے کہ اللہ کرے آپ کا دوسرا گردہ صیح هے اور همیشہ صیح رکهے میری ایک کزن هے اس کا اللہ کی طرف سے هے هی ایک گردہ اس نے ساری زندگی اسی پر گزاری ....
    اللہ هماری بہن کی هر مشکل آسان کرے مکمل صحت دے ماں کا سائیہ بچی پر سلامت رکهے اللہ کے گهر سے ناامید تو هم هو نہیں سکتے اور اپنے مانگنے والوں کو کبهی خالی هاته بهی نہیں لٹاتا ان شااللہ
    لا تحزن ان اللہ معنا
     
  11. ماہا

    ماہا ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏نومبر 27, 2010
    پیغامات:
    352
    اسلام علیکم سسٹرز جزاکم اللہ خیرا
    جی الحمد للہ ایک گردہ ٹھیک ہے میں پریشان نہیں ہوں بس یہ جو ابلیس نا کبھی کبھی دماغ خراب کر دیتا
    بہنا بس کمپرومائز کرنا آ جائے تو زندگی کی سب رونقوں سے لطف اٹھا سکتے ہو اپنے رب کی ہم کون کون سی نعمتیں جھٹلاییں گے
    بس کبھی جب بیماری بھی سہہ رہے ہوں ساتھ میں طنز بھی تو مسئیلہ اہو جاتا خیر کوئی بات نہیں وسعت سے زیادہ کسی کو آزمایا نہیں جاتا
     
  12. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماہا سس آپ جو بهی لکهتی هیں لگتا هے ایک ایک لفظ صیح هے مجه سے زیادہ یہ کون جان سکتا هے دو سال سے یہ سب سہہ رهی هوں آپ کو تو شایئد بتانے والے یا دل بہلانے والے کوئ نہ کوئ رشتہ دار هوں گے نا میں یہاں اکیلی پردیس میں برداشت کر رهی هوں صرف اللہ سے باتیں کرتی هوں اور اللہ هر کی بات سنتا هے اور سن کر مانگنے والے سے خوش بهی هوتا هے اور اپنے مانگنے والوں کو مایوس بهی نہیں کرتا بس اسی تسلی میں جی رهے هیں
    لا تحزن ان اللہ معنا
     
  13. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    السلامُ علیکم ورحمته اللہ وبرکاته
    امید ہے سب بہنیں خیریت سے ہونگی ان شاءالله
    آج ہماری بہت ہی پیاری بہن اخت طیب کا نکاح ہو گیا ہے
    سب بہنوں سے دعاوں کی گزارش ہے
    اللہ تعالیٰ انکی نئی زندگی میں ہمیشہ خوشیاں دکهائے کبهی کوئی دکه نا آئے آمین
     
  14. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    ماہا سسٹر اور ام ثوبان سسٹر اللہ تعالی آپ دونوں کی ہر تکلیف دور فرمائے۔آمین
     
  15. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    اخت طیب کو بہت بہت مبارکباد قبول ہو ۔ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی انہیں بہت سی خوشیاں دکھائیں اور کبھی دکھ کا سایہ بھی ان پہ نا پڑئے۔سب سسٹرز دعاؤں میں اخت طیب کو یاد رکھیں۔
     
  16. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ ، بہت بہت مبارک ہو اخت طیب سسٹر
    بارک اللہ لھا وبارک علیھا وجمع بینھما فی خیر۔

    ام احمد اور ام مطیع الرحمن سسٹرز آپ کو بھی مبارک ہو
     
  17. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    ام مطیع الرحمن سسٹر آپ نے کل خبر سنائ همیں اس قدر خوشی هو کہ الفاظ میں بیان کرنے سے قاصر هیں اس وقت سے دعایئں اور کوشش اللہ نے قبول کی جتنا شکر ادا کریں کم هیں هماری دعایئں اس وقت سے ان کے ساته هیں اللہ قبول فرمالے ام احمد سسٹر ام مطیع الرحمن سسٹر آپ سب کو گهر والوں کو بہت بہت مبارک هو اور اخت طیب اللہ آپ کو اتنی خوشیاں دے کہ سب دکه بهول جایئں همیشہ همیشہ خوش رهیں اللہ بہت بہت خوشیاں دے آمین بہت مبارک هو ....
     
  18. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    بنت امجد سس اور ام ثوبان سس اللہ تعالی آپ دونوں کو جزائے خیر دے۔اخت طیب تو بہت بزی ہیں۔شائید جواب نا دئے پائیں۔ان شاءاللہ اگلی جمعرات کو شادی ہے۔چودہ تاریخ کو۔سب سسڑز کو آنے کی دعوت دیتی ہوں۔اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔اللہ تعالی ہر کام خیر و عافیت سے پورا کرے۔آمین
     
  19. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یا رب العالمین
    سسٹر آپ اللہ تعالی کے لفظ کو صیح کر لیں
    طبیعت اجازت دیتی تو آپ کے بلاے بغیر هی اپنی بہن کی خوشیوں میں ضرور شرکت کرتے کل هی کیمو لگی هے اگلی بده کو پهر لگے گی جس کی وجہ سے بخار بهی رهتا هے آنے کے لیئے تو معزرت لیکن هماری دعایئں ان کے ساته هیں ان شاءالله جب بهی مکہ اور طائف کا چکر لگا آپ سب سے ان شاءالله ملاقات کریں گے دعا کریں اللہ مجهے صحت دے اور میں خوشی خوشی عمرہ کرنے بهی آوں اور آپ سب سے بهی ملوں 23 مارچ کو سٹی سکین هے سب بہنوں سے دعاوں کی درخواست هے. .
     
  20. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    اللہ تعالیٰ اپنی رحمت سے آپکو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں