رمضان کے بابرکت مہینے میں مکتبہ اسلامیہ کے لیے ایک خوبصورت تحفہ

amqmz نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏اگست 23, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. amqmz

    amqmz -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2008
    پیغامات:
    145
    السلام علیکم!
    اراکین مجلس امید ہے کہ آپ میں‌سے ہر رکن خیریت و عافیت سے ہوگا ۔ ادھر کافی عرصہ کے بعد آنا ہوا ہے جس کے لیے معذرت خواہ ہوں اور وجہ غیر حاضری کی مصروفیات تھیں ۔
    آج آپ کے سامنے مکتبہ اسلامیہ کے لیے ماہ رمضان کی بابرکت ساعات میں ایک خوبصورت تحفہ اس امید پر پیش کرنے جارہا ہوں کہ رب تعالی اس کوشش کو قبول فرما کر میرے ، میرے والدین ، اساتذہ اور تمام متعلقین اور ہر اس شخص کے لیے عظیم صدقہ جاریہ بنائیں گے جو اس میں‌ ذرہ برابر بھی حصہ لے ۔
    میں اس پر کچھ زیادہ بیان نہیں کرنا چاہتا ۔ اس کے بارے میں‌ آپ کی آراء اور سوالات ہی سے خود سب کچھ واضح ہو جائے گا ۔
    بس اس کے استعمال کی ابتداء کرنے کے لیے کچھ عرض کرنا چاہتا ہوں۔
    اس تحفہ کو آپ مندرجہ ذیل دو ربطو‌ں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں
    Setup.rar - DivShare

    Books for Maktaba Tul Hakeem.rar - DivShare
    ان میں سے پہلا ربط سوفٹ ویئر کے انسٹالر کا ہے. یہ انسٹالر عام انسٹالروں کی طرح سوفٹ ویئر کو انسٹال کر دے گا. اس کے انسٹال کے بعد جب آپ اس کی exe فائل کو چلائیں گے تو خودکار طریقے سے جس یوزر کو آپ استعمال کر رہے ہوں گے اس کی Documents and Settings میں موجود اس یوزر کے اندر .alhakeem نامی فولڈر بن جائے گا . اس فولڈر میں پھر مزید دو فولڈر ہوں گے ایک کا نام books ہو گا اور دوسرے کا نام data ہو گا . جو پہلا فولڈر ہے books کے نام کا اس میں وہ فائلیں رکھنی ہیں جو دوسرے ڈاؤن لوڈ لنک میں موجود ہیں اس کے بعد آپ اس لائبریری سوفٹ ویئر کو اس میں موجود کچھ کتابوں کے ساتھ استعمال کرسکیں گے.
    آخر میں‌ بس اتنی عرض ہے کہ فرقہ وارانہ فکر سے بالا تر ہو کر رب تعالی کی رضا کے لیے اس کو استعمال کرتے ہوئے اس کام کو انجام دیں ۔شکریہ
    آپ کے تعاون اور دعاؤں کا طالب
    حافظ محمد ذیشان
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,955
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
    حافظ محمد ذیشان بھائی ان دونوں روابط پر تو کچھ بھی نہیں‌ ۔
     
  3. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    Sorry, we couldn't find this file.



    This file may have been removed by the uploader or a member of our staff, or this address may be incorrect. If you have any questions, please e-mail support@divshare.com.
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں