پی ڈی ایف کی فائل سے ٹیکسٹ کیسے کاپی کریں۔

محمد ارسلان نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏اگست 24, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    بسم اللہ الرحمن الرحیم​
    السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

    میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ پی ڈی ایف کی فائل سے ٹیکسٹ کیسے کاپی کریں۔اس کا کیا طریقہ کار ہے اگر کسی بھائی کو آتا ہو تو وہ مجھ سے شئیر کرے۔شکریہ
     
  2. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    میرے خیال سے تو پی ڈی ایف سے ٹیسکٹ کاپی نہیں‌ہوتا۔ اگر ایسا ہوتا تو فائل کی پروٹیکشن کے لیے پبلیشرز پرنٹرز کو پی ڈی ایف نہ دیتے، پی ڈی ایف دینے کا مقصد ہی یہ ہے کہ اس کو اس فارمیٹ اور اس صورت کے علاوہ کسی طرح‌بھی استعمال نہ کیا جا سکے۔ واللہ اعلم
     
  3. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  4. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    پی ڈی ایف ٹو ورڈ کنورٹرسوفٹوئیر کے ذریعے یہ کام آسانی سے ہوجاتا ہے
     
  5. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    مگر ایسے کنورٹر چند ہی زبانوں‌کو سپورٹ کرتے ہیں ۔۔۔
     
  6. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    جی ہاں۔۔۔۔!
    مگر اردو کوتو بالکل بھی نہیں۔
    اردو پر ابھی بہت سا کام ہوناباقی ہے۔ مگر پتہ نہیں سوفٹوئیر انجینئرز کیوں توجہ نہیں دے رہے۔
    مثلاً امیج ٹو ٹیکسٹ (ocr) سوفٹوئیر کی تو بے حد اشد ضرورت ہے۔
    اللہ کرے وہ لوگ اس طرف بھی کچھ توجہ کرلیں۔اردو پر ان کا بڑا احسان ہوگا۔
     
  7. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  8. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    یہ سافٹ وئیر ہے میرے پاس لیکن جیسا کہ مشتاق انکل بتا رہے ہیں کہ یہ اردو کو تو بلکل نہیں سپورٹ کرتا تو کوئی فائدہ نہیں۔
     
  9. ابو انس سلفی

    ابو انس سلفی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 23, 2010
    پیغامات:
    128
    کوئی ایسا سوفٹ ویر ہے جو اردو پی ڈی ایف فائل کو wordمیں convert کر دے
     
  10. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    بھائی جان میرے پاس تو نہیں ہے مجھے تو اپنا مطلوبہ سافٹ وئیر نہیں مل پایا۔
     
  11. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    اول: سب سے پہلے میں‌یہ بتادینا چاہتا ہوں کہ پی ڈی ایف سے ڈاکیومنٹ میں‌صرف وہی فائل کنورٹ ہوتی ہے جو ڈاکیومنٹ یا کسی اور سافٹ ویئر سے رائٹ ہو کر پی ڈی ایف میں‌ کنورٹ ہوئی ہو۔ جبکہ کچھ پی ڈی ایف سکین کاپیز کے ذریعے بنائی جاتی ہیں اور جبکہ زیادہ تر اردو بکس سکین کاپیز ہی ہوتی ہیں اس لیے ان کتب کا پی ڈی ایف سے ڈاکیومنٹ میں کنورٹ ہونا اس وجہ سے محال ہے۔

    دوئم: اگر ڈاکیومنٹ کی فائل سے کنورٹ کی گئی ہے تو اس کے لیے یہاں‌سے یہ سافٹ ویئر انسٹال کریں‌اور اس سے کنورٹ کر لیں ویسے تو بہت سے سافٹ ویئر ہیں مگر یہ سب سے زیادہ جلدی کنورٹ کرتا ہے۔




     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    السلام علیکم ابوبکرسلفی بھائی!
    بہت شکریہ آپ کا پی ڈی ایف فائلز میں کچھ تو ایسی ہوتی ہیں کہ جن کے ورڈز سلیکٹ ہو جاتے ہیں اور کچھ جی آئی ایف فائلز کی صورت میں پی ڈی ایف میں کنورٹڈ ہوتی ہے ان کی میں بات نہیں کر رہا لیکن جو پہلی ٹائپ کی فائلز ہیں ان کو اگر یونی کوڈ میں کنورٹ کرنے کا کوئی طریقہ بتا دیں تو اچھی بات ہے اور مندرجہ بالا سافٹ وئیر کے بارے میں بھی کچھ تفصیل درکار ہے۔
     
  13. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672

    بھائی میں‌وہی بتا رہا ہوں‌کہ جو فائل ڈاکیومنٹ سے پی ڈی ایف میں کنورٹ کی گئی ہوگی وہ ان شاء اللہ پی ڈی ایس سے ڈاکیومنٹ فارمیٹ میں کنورٹ ہو جائے گی اور وہ یونی کوڈ میں‌ہی ہوگی۔
    مثلا: آپ نے کوئی ٹاپک مائکروسافٹ ورڈ پیڈ میں‌لکھا اور اس کو بھی کیوٹ پی ڈی ایف کے ذریعہ پی ڈی ایف میں تبدیل کر لیا تو اسی طرح جب آپ فائل کو پی ڈی ایف سے مائکروسافٹ ورڈ میں تبدیل کرینگے تو من عین ویسی ہی ہوگی جیسی پہلے تھی۔




    کس طرح کی معلومات کافی آسان سافٹ ویئر ہے ۔
     
  14. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    شکریہ ابوبکرسلفی بھائی
    سافٹ وئیر تو واقعی آسان ہے اور کام کا بھی۔
     
  15. اھل السنۃ

    اھل السنۃ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 24, 2008
    پیغامات:
    295
    [you]بعض اوقات تو کچھ صفحات ہی کنورٹ ہوتے ہیں
     
  16. اھل السنۃ

    اھل السنۃ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 24, 2008
    پیغامات:
    295
    you]u]
     
  17. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672

    بھائی ایسا نہیں میں نے اس سافٹ ویئر سے 200 سے بھی زیادہ صفحات تبدیل کریں ہیں !!
    آپ دوبارہ چیک کریں اور پھر مجھے بتائیں ان شاء اللہ میں کوشش کرونگا کہ آپ کا مسئلہ حل کرسکوں۔
     
  18. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    ابوبکرسلفی بھائی اس سافٹ‌وئیر سے میں نے ایک فائل کنورٹ کی ہے لیکن صحیح نہیں ہوئی۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں