دو کمپیوٹروں کے درمیان نیٹ ورکنگ

رفیق طاھر نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏ستمبر 15, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,938
    مزید تفصیل کے لیے یہ تصویر دیکھ لیں جو کہ میرے سسٹم کی ہے :
    [​IMG]
     

    منسلک فائلیں:

    • 1.JPG
      1.JPG
      فائل کا حجم:
      66.7 KB
      مشاہدات:
      24
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,938
    اس ایک سسٹم پر تو نیٹ چل رہا ہے میں اسے دوسرے سسٹم پر بھی چلانا چاہتا ہوں۔
    کہ یہی نیٹ دونوں سسٹموں پر بیک وقت چلے ۔
     
  3. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    جی ہاں‌آپ کو پوسٹ نمبر 10 کے مطابق سارا کام کرنا ہوگا

    اس کے بعد پھر ڈی این ایس DNS میں‌ اس کمپیوٹر کی IP لکھ دیں جس پہ انٹر نیٹ چل رہا ہے یا جس پر وتین ڈیوائس لگی ہوئی ہے۔ ان شاء اللہ انٹر نیٹ چلنا شروع ہو جائیگا۔
     
  4. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,938
    مگر مجھے یہ علم کیسے ہوگا کہ کونسی آئی پی ہے جو دوسرے کمپیوٹر کو دینی ہے ؟
    کیونکہ میں لین کارڈ سے لین کارڈ تک نیٹ ورکنگ کر رہا ہوں۔
    اور وتین والی لوکل ایریا کنکشن آئی پی ایڈریس میں ہماری نہیں مانتا بلکہ وہ خود ہی آئی بناتا ہے
    جبکہ لین کارڈ کو میں نے خود آئی پی دے رکھی ہے ۔
     
  5. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,938
    اور ہاں ۔
    پوسٹ نمبر دس والا عمل میں وتین والے لوکل ایریا کنکشن کے ساتھ کروں یا لین کارڈ والے کے ساتھ ؟؟؟؟
     
  6. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    آپ مندرجہ ذیل کام ترتیب وار کریں۔
    1۔ سب سے پہلے آپ اس کمپیوٹر(جس پر وتین کی ڈیوائیس لگی ہے) پر یہ IP دیں، IP: 192.168.1.1 اور سب نیٹ یہ دیں،Sub: 255.255.255.0۔
    2- اب OK کر کے باہر آجائیں۔
    3- اب آپ اس کمپیوٹر(جس پر انٹر نیٹ شریک کرنا چاہتے ہیں) پر یہ IP دیں، IP: 192.168.1.2 اور سب نیٹ یہ دیں، Sub: 255.255.255.0 اور اس کے بعد اس لین کارڈ میں ایک کام اور کرنا ہے ! یعنی DNS بھی دینا ہے۔ اور DNS یہ ہوگا، DNS: 192.168.1.1

    آپ مندرجہ بالا 3 کام کر لیں۔
     
  7. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672

    یہ کام وتین والے کمپیوٹر پر کرنا ہے
    اور رہی بات لین کارڈ کی تو دونوں‌کمپیوٹر میں ہی لین کارڈ لگے گا جس کے ذریعہ دونوں‌کمیونیکیٹ کرینگے ان شاء اللہ
     
  8. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,938
    میرے سسٹم پر وتین لوکل ایریا بھی ہے اور لین کارڈ والا بھی

    جب میں وتین والے لوکل ایریا کو خود آئی پی ایڈریس دیتا ہوں تو پھر سسٹم پر پھی نیٹ نہیں چلتا ۔ جبکہ وتین کنیکٹ ہوتا ہے ۔
    اور لین کارڈ والے لوکل ایریا میں جس سسٹم پر وتین بھی ہے آپکا بیان کردہ آئی پی دیا اور دوسرے پر بھی لیکن نیٹ نہیں چلا ۔
    اسکا کوئی حل ؟
     
  9. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    اس کو نہیں چھیڑنا تھا۔


    اناللہ وانا الیہ راجعون
    میں آپ کو ایک چیز بتانا بھول گیا۔
    آپ کو دوسرے کمپیوٹر یعنی جس پر DNS ڈالا ہے وہاں‌ Gateway بھی ڈالنا ہے اور وہی ڈالنا ہے یعنی 192.168.1.1

    معزرت چاہتا ہوں میں‌بھول گیا تھا۔
    اب آپ یہ کام کریں اور بتائیں، ان شاء اللہ اب چل جانا چاہیے۔
     
  10. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,938
    جی اب چل گیا ہے الحمد للہ على ذلک
    جزاکم اللہ خیرا وبارک فیکم
     
  11. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,978
    بھائی میں نے تمام طریقے ٹرائی کیے ہیں لیکن نہیں ہو رہا۔
    میرا کمپیوٹڑ جس پر انٹرنیٹ ہے اس پر وینڈو 7 ہے جبکہ دوسرا کمپیوٹر جس پر چلا رہا ہوں اس پر وینڈوز ایکس پی ہے۔ میں بھی وطین کے ذریعے ہی چلانا چاہتا ہوں وینڈوز 7 والے نیٹ کو وینڈوز ایکس پی والے نیٹ پر۔ ایک اور مسئلہ کہ جب میں‌ وینڈوز 7 میں لوکل ایریا نیٹ ورک بناتا ہوں تو وہ ان آئی ڈنٹی فائیڈ نیٹ ورک شو کرواتا ہے۔
    اس کا ذرا حل بتلا دیں۔ شکریہ
     
  12. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,850
    السلام علیکم!

    دو یا دو سے زیادہ کمپیوٹر چلانے پر جب آپ اپنے آئیڈیاز لگا کر تھک جائیں گے تو بتانا شائد میں بھی کوئی آئیڈیا پیش کر دوں کہ جو اس کے قریب ہی ہو۔

    والسلام
     
  13. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    (ics) ونڈوز 7 میں۔

    تمام طریقوں‌کی ضرورت نہیں‌جتنا شیخ صاحب نے کیا ہے اگرآپ بھی اتنا ہی کر لیں تو ان شاء اللہ کام ہو جائیگا۔



    سب سے پہلے آپ کو دونوں‌کمپیوٹرز کے درمیان لوکل ایریا نیٹورک بنانا ہوگا جس کے لئے آپ پوسٹ نمبر 03 کو دیکھیں۔
    جب آپ دونوں‌کمپیوٹرز کے درمیان نیٹ ورک بنا لیں تو سمجھیں کہ آپ کا آدھا کام ہو چکا۔

    یہ کام کرنے کے لئے آپ کو نیچے دی گئی تصاویر سے رہنمائی حاصل کرنی ہوگی۔
    1-
    [​IMG]
    2-
    [​IMG]
    3- یاد رہے کہ نیچے دی گئی تصویر میں‌دو کنیکشن دکھائے گئی ہیں‌جس میں‌سے Wireless کنیکشن وہ کینکشن ہونا چاہئے جس کے ذریعہ آپ ایک کمپیوٹر پر انٹر نیٹ استعمال کر رہے ہیں، اور Ethernet وہ کنیکشن ہے جس کے ذریعہ آپ دوسرے کمپیوٹر کو انٹرنیٹ میں‌شریک کرینگے۔ یہ کنیکش دو طریقہ سے بنتا ہے جس کا زکر اوپر کر دیا گیا۔
    [​IMG]
    4-
    [​IMG]
    5- یاد رہے کہ نیچے دی گئی تصویر میں جب آپ اس فارم پر آئینگے تو یہ دونوں آپشن Un Check ہونگے مگر آپ نے ان کو Check کر دینا ہے۔
    اور پھر OKکر دیں اس طرح دوسرے کمپیوٹر پر آپ انٹرنیٹ استعمال کر سکینگے ۔ ان شاء اللہ
    [​IMG]
    غالبا آپ نے IP میں‌کوئی غلطی کری ہوگی ، اس مسئلے کو پہلے صحیح کر لیں‌کہ آپ دوسرے کمپیوٹر کو Ping یا پھر File Sharing کررہے ہیں کہ نہیں!۔
     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 5, 2011
  14. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    جب آپ مندرجہ بالا تمام کام کر کے فارغ ہو جائیں۔
    پھر آپ مندرجہ ذیل کام ترتیب وار کریں۔
    1۔ سب سے پہلے آپ اس کمپیوٹر Ehternet (جس پر وتین کی ڈیوائیس لگی ہے) پر یہ IP دیں، IP: 192.168.1.1 اور سب نیٹ یہ دیں،Sub: 255.255.255.0۔
    2- اب OK کر کے باہر آجائیں۔
    3- اب آپ اس کمپیوٹر Ehternet (جس پر انٹر نیٹ شریک کرنا چاہتے ہیں) پر یہ IP دیں، IP: 192.168.1.2 اور سب نیٹ یہ دیں، Sub: 255.255.255.0 اور Gateway یہ دیں 192.168.1.1 اس کے بعد اس لین کارڈ میں ایک کام اور کرنا ہے ! یعنی DNS بھی دینا ہے۔ اور DNS یہ ہوگا، DNS: 192.168.1.1

     
  15. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,978
    آئی پی سیٹنگ درست ہے۔ شیخ رفیق سے بھی کنفرم کیا ہے۔ ایکس پی والے سے وینڈوز 7 والا پنگ ہوتا ہے لیکن وینڈوز 7 والے سے ایکس پی والا پنگ نہیں ہوتا۔
    دوسرا یہ کہ میرا کمپیوٹر گروپ وینڈوز 7 پر ورک گروپ ظاہر نہیں ہوتا بلکہ ان آئی ڈن ٹی فائیڈ نیٹ ورک آتا ہے۔ کیونکہ اگر ورک گروپ یا روک نیٹ ورک بنے تو پھر ہی شئیرنگ ہو سکتی ہے ناااا وینڈوز 7 پر۔
    امید ہے مریا مسئلہ سمجھ آ گیا ہو گا۔
     
  16. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    آپ اپنے ونڈوز 7 والے کمپیوٹر کی Network and Sharing Center کی تصویر بھیجیں ۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں