مرزا غلام احمد قادیانی ا ور حنفی، چند حقائق

طالب نور نے 'غیر اسلامی افکار و نظریات' میں ‏ستمبر 16, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. طالب نور

    طالب نور -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 28, 2008
    پیغامات:
    366
    السلام علیکم،
    کافی عرصہ قبل ایک دیوبندی فورم پر مرزا قادیانی کو غیر مقلد قرار دیتے ہوئے ہوئے اہل حدیث پر طعنہ زنی کی گئی۔ اس کے جواب میں ایک مضمون لکھا تھا۔ جس کو اب یہاں بھی پیش کیا جا رہا ہے۔

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    اس مضمون کو پیش کرنے پر کسی حافظ شعیب صاحب نے پھر چند فروعی مسئل کی بنیاد پر مرزا قادیانی کو اہل حدیث باور کروانے کی کوشش کی۔ جس کا جواب ان الفاظ میں پیش کر دیا گیا تھا۔
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    Last edited by a moderator: ‏ستمبر 16, 2010
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  3. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Last edited by a moderator: ‏ستمبر 16, 2010
  4. ابن داود

    ابن داود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2010
    پیغامات:
    278
    السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ

    گویم مشکل وگرنہ گویم مشکل


    ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
    صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
    ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد شکر کہ ہمارے مذہب میں حیلہ اور فنکاری نہیں۔​
     
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جزاک اللہ خیرا بھائی
    میں صرف یہ کہوں گا کہ اگر مقلدین کے نزدیک اس قانون کے تحت غیر مقلدین پر الزامات ثابت ہوتے ہیں تو پھر اسی نقطہ نظر سے ہمارے بھی چند سوال ہیں:
    1- امام الضلالہ مجدد شرک و بدعت احمد رضا خان بریلوی حنفی تھا یا غیر مقلد؟
    2- موجودہ دور میں یوسف کذاب حنفی تھایا غیر مقلد؟
    3- نام نہاد شیخ الاسلام طاہر القادری حنفی ہے یا غیر مقلد؟
    4- ریاض گوہر شاہی موجودہ دور کا بدترین صوفی فتنہ حنفی تھا یا غیر مقلد؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں