وائرس سے چھٹکارا کیسے حاصل کریں‌

ابوعکاشہ نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏اکتوبر، 4, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    بھائی جان میرے خیال سے عکاشہ بھائی کے ساتھ بھی یہی مسئلہ تھا یعنی ایگزی بننے کا آپ اس دھاگے کو مکمل پڑھیے ان شاء اللہ اسی میں‌ آپ کے مسئلے کا بھی حل ہوگا۔
    ویسے میرے تجربہ کے مطابق اگر مکافی مکمل اپڈیٹڈ ہو تو ان شاء‌اللہ مکافی اس وائرس کو ڈلیٹ کر دیتا ہے۔
     
  2. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,019
    میں نے دو مرتبہ مکافی کو چلایا ہے اپڈیٹ کر کے کہ یہ مسئلہ حل نہیں ہوا۔
     
  3. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    About Virus Scan Enterprise میں جا کر چیک کریں کہ اینٹی وائرس اپڈیٹ ہے کہ نہیں‌۔ یہ وائرس New Folder.exe کہلاتا ہے اور میں نے بہت سی جگہ پر اس کو ایسے ہی رموو کیا ہے یعنی مکافی اینٹی وائرس سے!! آپ ایک بار اور چیک کر لیں کہ آپ کا اینٹی وائرس مکمل اپڈیٹ ہے کہ نہیں!!!
     
  4. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,019
    اینٹی وائرس میں نے بیس تاریخ کو استعمال کیا تھا اور اس ہی وقت اپڈیٹ کیا تھا اور چیک بھی کیا تھا۔ اپڈیٹ کی تاریخ 20 ہی لکھی ہوئی تھی۔ یعنی مکمل اپڈیٹ تھا۔
     
  5. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,019
    اور مکافی سے سسٹم سلو بھی بہت ہو جاتا ہے، اس لیے میں‌نے اسکین کرنے کے بعد اس کو دو دن استعمال کیا اور پھر نکال دیا۔
     
  6. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    نہیں‌بھائی آپ اس کو پھر انسٹال کریں اور مکمل اپڈیٹ کریں اور انسٹال اسی طریقے سے کریں جیسا کہ میں نے اس دھاگے میں بتایا ہے!!
    اس کے بعد آپ مجھے بتائیں ان شاء اللہ کل پھر میں دفتر میں بیٹھ کر اس کا کچھ حل سوچونگا ۔
     
  7. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,019
    چلیں دوبارہ کوشش کرتے ہیں۔
     
  8. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,019
    بھائی مسئلہ اور گھبیر ہو گیا ہے ، میں‌نے fڈرائیو کو اسکین پر لگایا ہوا ہے اور اس میں سے اب تک 18وائرس نکل چکے ہیں، لیکن اس میں میرا ایک کام فولڈر تھا وہ غائب ہو گیا ہے اور فولڈر آپشن سے شو کروانے کے باوجود شو نہیں ہو رہا ہے۔ جب میں فولڈر آپشن سے شو کرواتا ہوں تو تمام فائلز کی ایکسٹینشز شو ہو جاتی ہیں، لیکن ہائیڈ فولڈر شو نہیں ہوتے۔ اور مزے کی بات میری اس ڈرائیو 10 فولڈر تھے ، جس میں سے اب 7 شو ہو رہے ہیں اور 17 ہائیڈ ہیں، یہ کیا ماجرا ہے۔ میرا وہ فولڈر بہت کام کا ہے۔ کوئی حل بتائیں۔
     
  9. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,019
    میرا فولڈر ڈوس پرمٹ میں شو ہو رہا ہے۔
     
  10. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,019
    لیکن وہ ایج ایس رے جو آپ نے لکھا ہے وہ کرنے سے فائل نوٹ فاؤنڈ کا میسج آ رہا ہے۔
     
  11. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,019
    Fڈرائیو میں سے ٹوٹل 140 وائرس نکلے ہیں۔
     
  12. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    اب کیا پوزیشن ہے؟؟؟؟؟؟
     
  13. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,019
    فولڈر جو ہائیڈ ہوئے ہیں‌وہ بدستور ہائیڈ‌ہیں اور شو نہیں ہو رہے، اور جو فولڈر ہیں وہ exeبنے ہوئے ہیں۔
     
  14. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    بھائی اس تھریڈ کو شروع سے پڑھیں ۔
     
  15. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,019
    بھائی شروع سے دوبارہ بھی پڑھ چکا ہوں لیکن exeفائل کی ایکسٹینشن کا مسئلہ پہلے بیان نہیں ہوا۔ اور جس طرح‌سے میرے فولڈر ہائیڈ ہوئے ہیں یہ مسئلہ بھی پہلے بیان نہیں‌ہوا ہے۔
     
  16. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    یہاں‌ دیکھیں‌کہ ہائڈ فولڈ و فائل کس طرح دیکھی جائے!!
     
  17. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,019
    میرا سسٹم تو اللہ اللہ کے کر بچا ہے، میرے فولڈر غائب ہو گئے تھے، جو کہ انتہائی کام کے تھے، میرا کمپوزنگ کا ڈیٹا اس میں موجود تھا اور کچھ فائلیں جن پر ابھی کام چل رہا تھا۔ اس لیے میں‌نے ونڈور دوبارہ کر لی ہے۔ اور اپنے غائب شدہ فولڈر حاصل کر لیے ہیں۔ کیونکہ وائرس کے ساتھ تو گزارا ہو سکتا ہے، لیکن ان فولڈرز کے بغیر گزارا ممکن نہیں۔
     
  18. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    کیا ہوا پھر وائرس آ گئے؟
     
  19. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,019
    جی وائرس بدستور موجود ہیں۔
     
  20. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    بھائی آپ Kaspersky Virus Removal Tool 2010 استعمال کر کے دیکھیں امید کرتی ہوں اس سے آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا ۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں