اس خبر کی تصدیق کرنا ہے۔۔!!!!!

ARHAM نے 'حالاتِ حاضرہ' میں ‏ستمبر 13, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ARHAM

    ARHAM -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 7, 2007
    پیغامات:
    208
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم​

    السلام علیکم !

    مجھے ایک ای میل ملی ہے جس کے مطابق جیو ٹی وی پر 14اگست کو شاہد مسعود کا پروگرام ہمارے مطابق دکھایا گیا جس میں پاکستان اور بھارت کے مہمانوں کو مدعو کیا گیا تھا ۔شیخ رشید ، مشاہد حسین اور مرزا اسلم بیگ پاکستان کی طرف سے تھے ۔پیچھے ٹی وی اسکرین لگائی گئی تھی جس میں پاکستان اور بھارت کا جھنڈا دکھایا گیا تھا ۔پاکستانی جھنڈے میں جو تارا پانچ کونے والا ہوتا ہے اس تارے کی جگہ اسرائیل کا ڈیوڈ اسٹار بنایا گیا تھا ۔ای میل کے مطابق جیو نے بعد میں اس کی معافی مانگ لی۔
    مجھے اس بارے میں بالکل بھی علم نہیں آپ لوگوں سے پوچھنا یہ ہے کہ کیا کسی نے وہ پراگرام دیکھا اور اس بات کو نوٹ کیا ۔؟یا یہ خبر چھوٹی ہے کیونکہ نیٹ پر چلنے والی کہانیوں کی سچائی کا سو فیصد یقین نہیں کیا جاسکتا ۔اس کی تصاویر بھی ہیں لیکن تصویریں تو باآسانی اپنی مرضی کی بنائی جا سکتی ہیں ۔
    مجھے معلوم کرنا ہے یہ خبر درست ہے یا غلط۔۔
     
  2. ہیر

    ہیر -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏اگست 20, 2007
    پیغامات:
    432
    السلام علیکم۔
    بڑی حیرت ہوئی میں نے یہ پروگرام دیکھا تو تھا مگر غور نہیں‌کیا
     
  3. AATISH.MALIK

    AATISH.MALIK -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    792
  4. AATISH.MALIK

    AATISH.MALIK -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    792
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,919
    عجیب اب بتاؤ کیا آپ اس کو غلطی کہیں گئے-نہیں بلکہ جان بوجھ کر ایسا کیا گیا ھے-پاکستانیوں کو اشتعال دلانے کے لیے-جیو ٹی وی اور بھی غلطیاں کرتا رہتا ھے یہ کوئی نئ بات نہیں-کون نوٹس لے سب ھی ھم نوا ھیں-
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ARHAM

    ARHAM -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 7, 2007
    پیغامات:
    208
    بھائی تصویریں تو میرے پاس بھی ہیں۔۔
    لیکن یہ بتائیں آپ نے ٹی وی پروگرام میں بھی یہ دیکھا ہے؟
     
  7. AATISH.MALIK

    AATISH.MALIK -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    792
    جی ٹی وی پر بھی ایسا تھا اور یہ تصویر آسانی سے نہیں بن سکتی ایک تصویر اور بھی ہے
     
  8. AATISH.MALIK

    AATISH.MALIK -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    792
  9. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    اوہ
     
  10. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    ویسے بھی پاکستاں کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کا پلان بن چکا ہے پہلے سے ہی۔
    اور یہ خانہ جنگی فوج کے خلاف اس کی ہی کڑی ہے۔
    دوسرا عراق بنانے کے درپے ہیں دشمن لوگ۔ اللہ ان کو غرق کرے ان کے عزائم کے ساتھ۔ آمین
    جیو ٹیوی پر تو ویسے بھی شیعہ حضرات کا قبضہ ہے، منیجنگ ڈائریکٹر سے لے کر انتظامیا کے اعلی عھدوں پر شیعہ ہیں اور عامر لیاقت کے تو کیا کہنے۔
    اور آپ کو شیعہ تاریخ کا تو پتہ ہے کہ اب تک جتنے بھی اسلام کے نقصانات ہوئے ہیں وہ شیعہ حضرات کے ہی کالے کرتوت تھے۔
    انھی میں یہ جیو پر ڈیوڈ اسٹار بھی ہے جو جان بوجھ کر لگایا گیا تھا۔
    واللہ اعلم
     
  11. ARHAM

    ARHAM -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 7, 2007
    پیغامات:
    208
    اس میں کوئی شک نہیں۔۔۔۔
    بعید تو کچھ بھی نہیں ان سے۔۔لیکن
    تحقیق کیے بغیر بات الزام تراشی کے زمرے میں آتی ہے۔۔۔
    اس لئے معلومات لے رہی ہوں۔۔۔۔۔
     
  12. ARHAM

    ARHAM -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 7, 2007
    پیغامات:
    208
    جی بہت شکریہ بھائی۔۔۔۔۔
    آپ پہلے شخص ہیں جنہوں نے اس کی تصدیق کی ہے۔۔۔
    زحمت نہ ہو اور آپ جانتے ہوں تو یہ بھی بتا دیں کہ معافی کس پروگرام مانگی گئی ہے؟؟
    ویسے۔۔۔۔یہ دونوں تصاویر میرے پاس بھی ہیں۔۔۔
     
  13. AATISH.MALIK

    AATISH.MALIK -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    792
    ارہم شکریا کی کیا بات ہے آپ صرف میرے لیے دعا کیجیئے گا
    انھوں نے معافی نہیں مانگی

    آپ پلیز مجھے وہ e-mail بیجھ دے اس آئی ڈی پر ------- ای میل حذف کیا گیا ۔ انتظامیہ
    شکریا
     
  14. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    ویسے پاکستان کو ٹکڑے کرنے کی ابھی ضرورت نہیں ہے۔ کیونکہ اب تک ہم بش کے مفادکے عین مطابق ہی تو چل رہے ہیں۔۔۔۔۔۔جب کبھی بھی منہ موڑا ۔۔خود بخود ٹکڑے ہوجائےگا۔
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں