اہل حدیث ٹی وی چینل کا قیام

محمد عاصم نے 'اسلامی ذرائع ابلاغ' میں ‏نومبر 4, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد عاصم

    محمد عاصم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 22, 2008
    پیغامات:
    218
    مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے زیر اہتمام ٹی وی چینل لانچ کرنے کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں ۔ اس سلسلے میں قائم کیے جانیوالے پیغام سٹوڈیو میں ریکارڈنگز کا سلسلہ جاری ہے ۔ بہت سے علمائے کرام کے لیکچرز ریکارڈ ہو چکے ہیں جبکہ مزید پروگرام بھی تیار کیے جا رہے ہیں ۔ انشا اللہ یہ چینل دعوت دین کا کام بخوبی سرانجام دینے کی بھرپور کوشش کرے گا۔ آپ سب لوگ دعا کے ساتھ ساتھ اس کو کامیاب بنانے کے لیے ہمارا ساتھ دیں ۔ اس کی ویڈیوز کو انٹرنیٹ پر پھیلائیں اور دوستوں کو یوٹیوب ، فیس بک اور اس کی اپنی ویب سائٹ بننے کی ترغیب دیں‌۔ کچھ ریکارڈنگز یہاں موجود ہیں ۔

    http://www.youtube.com/user/paighamstudios#p/u
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. محمد عاصم

    محمد عاصم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 22, 2008
    پیغامات:
    218
    اہلحدیث ٹی وی کا قیام

    مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے زیر اہتمام ٹی وی چینل لانچ کرنے کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں ۔ اس سلسلے میں قائم کیے جانیوالے پیغام سٹوڈیو میں ریکارڈنگز کا سلسلہ جاری ہے ۔ بہت سے علمائے کرام کے لیکچرز ریکارڈ ہو چکے ہیں جبکہ مزید پروگرام بھی تیار کیے جا رہے ہیں ۔ انشا اللہ یہ چینل دعوت دین کا کام بخوبی سرانجام دینے کی بھرپور کوشش کرے گا۔ آپ سب لوگ دعا کے ساتھ ساتھ اس کو کامیاب بنانے کے لیے ہمارا ساتھ دیں ۔ اس کی ویڈیوز کو انٹرنیٹ پر پھیلائیں اور دوستوں کو یوٹیوب ، فیس بک اور اس کی اپنی ویب سائٹ بننے کی ترغیب دیں‌۔ کچھ ریکارڈنگز یہاں موجود ہیں ۔

    http://www.youtube.com/user/paighamstudios#p/u
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. سیف اللہ

    سیف اللہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 1, 2008
    پیغامات:
    195
    یہ ایک بہتر قدم ہے!!!
     
  4. انجینئر عبدالواجد

    انجینئر عبدالواجد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 3, 2010
    پیغامات:
    220
    ویری گُڈ
    ،
    زبردست قدم ہے
    ؛
    قرآن و سنت کی دعوت کو ہر ایک گھر میں پہنچا کر چھوڑو
    ؛
    اللہ اس ٹی وی چینل کو کامیابی دے آمین
     
  5. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    جزاک اللہ ۔۔۔۔بہت اچھا ہوگا اگر یہ ادھر سعودی عرب میں بھی ٹیون ہوجائے ۔۔۔کیا سعودی عرب میں دیکھا جاسکے گا؟؟؟
    گمراہ عقائد والے چینلز "کیو ٹی وی" اور "مدنی چینل" تو ادھر ٹیون ہے۔۔۔۔
     
  6. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    جناب والا! اگر اسے تنقید نہ سمجھا جائے تو عرض کرنا چاہتا ہوں کہ آپ کے مہیا کردہ لنک میں جو پہلی تقریر ہے اس میں جو مولانا صاحب تقریر فرمارہے ہیں انہوں نے ایک آیت پڑھی ہے " ان رحمتی قریب من المحسنین" (ٹائم: 4:20 سے لیکر 4:25 کے درمیان)
    جب کہ قرآن میں آیت اس طرح ہے: إِنَّ رَحْمَتَ اللّهِ قَرِيبٌ مِّنَ الْمُحْسِنِينَ [الأعراف : 56]
     
  7. Truthness

    Truthness -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 1, 2009
    پیغامات:
    97
    آزاد بھائی کول ڈائون پلز
    مولانا بھی انسان ہے غلطی سے کوئی مبرا نہیں
    ویسے بھائیو کیا لگتا ہے یہ چینل پاکستان میں لانچ ہوسکے گا؟ جبکہ حال یہ ہے پاکستان کے اکثر شہروں پیس اردو اور انگلش دونوں کو بلاک کیا ہوا جبکہ پیس کا انداز بھی بہت زیادہ حکمت اور مصلحت پر مبنی ہے اور اپنے سلفی بھائی کافی حد تک متشدد ہیں
    بہرکیف اللہ کرے یہ چینل لانچ ہوجائے تو بہت ہی بہتر ہوگا
     
    Last edited by a moderator: ‏نومبر 4, 2010
  8. ابو دجانہ

    ابو دجانہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 28, 2009
    پیغامات:
    33
    نوبل ٹی وی

    اس ضمن میں یہ کہنا چاہوں گا کہ سلفی بھإیوں نے صرف تقریر یا خطابت کو ہی تبلیغ سمجھ لیا ہے۔ تقریر تبلیغ کا جزو ضرور ہے۔ جہاں تک بات متشدد رویے کی ہے تو بھائی جبکہ ہر طرف شرک آلود ماحول ہے اور صرف سلفی ہی توحید پر ڈٹے ہوئے ہیں تو اس لئے انہیں متشدد تصور کیا جاتا ہے۔ میرے خیال میں توحید و رسالت کے معاملے میں کوئی چھوٹ سرے سے ہے ہی نہیں۔ ہاں اخلاق کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹنے پائے۔ عمدہ اخلاق وہ چھری ہے جس سے پتھر دل بھی کٹ جاتا ہے۔ پیغام سٹوڈیوز کی ریکارڈنگز دوسرے ٹی وی چینلز پر ماہ رمضان میں نشر ہوئی ہیں۔ یہ چینل بہت ہی اچھی کاوش ہو گی اگر اسے سیاسی رنگ میں نہ رنگا جائے تو۔ شاید چینل کا نام نوبل ٹی وی ہوگا۔
     
    Last edited by a moderator: ‏نومبر 4, 2010
  9. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    جی جناب! میں اچھی طرح جانتا ہوں!
    یہاں پر بتانے کا مقصد صرف اتنا تھا کہ اگر یہی لیکچر ٹی وی پر چلا دیا جائے تو لوگ کہیں گے کہ ان اہلحدیثوں کے مولانا صاحبان کو قرآن بھی صحیح نہیں آتا۔۔۔
    اور میرے خیال میں جو لوگ تحریف قرآن کا ارتکاب کرچکے ہیں وہ اس کو کہیں ہمارے خلاف ایک ثبوت نہ قرار دے دیں۔
    باقی اللہ ہی خیر کرے!!
     
  10. فرقان خان

    فرقان خان -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 4, 2010
    پیغامات:
    208
    ماشاء اللہ.

    لیکن دعوت توحید اور کلمہ حق بیان ہو تو.

    یہ نہ ہو کہ مناظرہ جات اور فروعی مسائل سے ہی فرصت نہیں مل رہی.

    عوام کے پس جو "آلہ برائے تبدیلی چینل" ہوتا ہے نا،،،،،،،،،،،بس ایک انگوٹھا دبانا ہوتا ہے..........جی ہاں!!!
     
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    کوئی مسئلہ نہیں آزاد بھائی ۔ جب ٹی وی چینل آئے گا تو یہ بھی صحیح ہو جائے گا ۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک کو آپ نے دیکھا ہو گا کہ وہ بھی قرآن کی آیات کو غلط پڑھ جاتا ہے ۔ لیکن اکثر صرف آیت نمبر بتا دیتا ہے اور ترجمہ بتا دیتا ہے ۔ میرا خیال ہے کہ علماء صرف اتنا ہی کر لیں‌کافی ہے ۔
     
  12. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    زبردست ماشاء اللہ
    دعائيں اور نيك تمنائيں سب آپ کے ساتھ ہیں
     
  13. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    آمین
     
  14. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ماشاء اللہ بہت اچھی خبر ہے، اللہ تعالى تبليغ دين اور دعوت اتباع قرآن وسنت كے سلسلے ميں معيارى اور سنجيدہ علمى كام كى توفيق دے۔
     
  16. محمد عاصم

    محمد عاصم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 22, 2008
    پیغامات:
    218
    سب لوگوں کے سراہنے کا شکریہ ۔ انشا اللہ یہ چینل کتاب و سنت کی دعوت کو مؤثر ترین اسلوب اور حکمت کے ذریعے پھیلانے کی کوشش کرے گا۔ تجربہ کار اور پروفیشنل لوگوں پر مشتمل ایک ٹیم اس کی تیاریوں میں مصروف ہے ۔ چینل کی آمد سے قبل انٹرنیٹ پر بھرپور تشہیر اور آن لائن دعوت کے حوالے سے بھی ایک ٹیم تشکیل دی گئی ہے ۔ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس ڈیجیٹل آؤٹ ریچ Digital Out Reach ٹیم کا بھرپور ساتھ دیں ۔ اس حوالے سے اپنے قیمتی مشورے دیں اور اس کے پیغام کو عام کرنے میں مدد دیں ۔ چینل کے لیے قائم کردہ پیغام سٹوڈیو کی جانب سے آن لائن دعوتی سرگرمیاں تیز کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے ۔ ایک دو دن میں‌ اس کی ویب سائٹ بھی لانچ ہو جائے گی جس پر دینی مواد فراہم کیا جائے گا۔ اس ویب سائٹ سے ممبرز اور دیگر افراد کو روزانہ ایک نیوز لیٹر جاری کیا جائے گا ۔ جس میں‌ کتاب و سنت کی دعوت کے حوالے سے مواد ، اہم عالمی ایشوز کی معلومات ، تاریخ اسلامی ، احادیث ، قرآنی آیات ، انٹرویوز ، تذکرہ اسلاف ، ویڈیوز ، مضامین اور رہنمائی کے لیے دیگر قسم کے مواد کو شامل کیا جائے گا۔

    سب لوگوں سے درخواست ہے کہ اس نیوز لیٹر کے لیے ضرور Subscribe کرائیں ۔۔ اور روزانہ جاری ہونیوالے اس نیوز لیٹر کو اپنے دیگر دوستوں تک بھی Forward کریں۔ دوسرے دوستوں کو تعارف کرائیں‌اور ان کے ای میل ایڈریس فراہم کریں

    انشااللہ اس نیوز لیٹر کے ذریعے خالص دینی مواد فراہم کیا جائے گا اور بھرپور کوشش ہو گی کہ حکمت اور بہتر رہنمائی کے ذریعے لوگوں کے دلوں کو کتاب و سنت کی طرف مائل کیا جا سکے ۔

    انٹرنیٹ استعمال کرنیوالے افراد کے تعاون سے اس دعوتی پروگرام کو کافی مدد مل سکتی ہے ۔ آپ کے چند منٹ دین کی دعوت کو عام کر نے میں‌ مدد گار ثابت ہو سکتے ہیں‌۔
     
  17. محمد عاصم

    محمد عاصم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 22, 2008
    پیغامات:
    218
    بہت جلد اس کا ای میل ایڈریس فراہم کر دیا جائے گا ۔۔ سب لوگ بہتر مواد کی فراہمی اور اس کو زیادہ سے زیادہ پھیلانے میں اپنا کردار ادا کریں ۔۔ اللہ تعالی ضرور جزائے خیر عطا کرے گا
     
  18. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    ویسے سب سے پہلے تو میں‌اللہ کا شکر ادا کرونگا کہ ، ایک اچھے اسلامی چینل کا آغاز ہونے جارہا ہے، الحمدللہ۔۔اللہ اسکے درمیان ساری رکاوٹوں‌کو دور فرمائے۔۔آمین۔

    دوسری طرف یہ بھی دعا کرونگا کہ یہ چینل اسلام کے فروغ کے لئے ایک پلیٹ فارم ثابت ہو، اور تنازعات سے پاک رہے، اور یہاں صرف اہل حدیث کا پرچار نہ ہو۔

    اللہ امۃ‌مسلمہ پر رحم فرمائے۔۔اور ایسے اقدام کی اللہ تعالی اپنی رحمت خاص سے کامیابی عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین
     
  19. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672

    بھائی اہل حدیث‌کوئی فرقہ نہیں‌جس کا پرچار ہونے سےہم مسلمانوں کو شرم آئے، اہل حدیث ایک منہج ہے جو اہل حق کو ہی حاصل ہے ورنہ اہل حدیث کی ضد اہل الرائے ہے جو کہ آپ لوگوں کے سامنے ہے۔

    اور ان شاء اللہ کوئی بھی چینل اس وقت تک کتاب وسنت کے حاملین میں‌شمار نہیں‌ہو سکتا جب تک وہ منہج اہل حدیث وسلف نہ اپنائے۔
     
    Last edited by a moderator: ‏نومبر 8, 2010
  20. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    بھائی میری بات کو یہیں‌ختم کردیجئے پلیز۔۔اس ٹاپک میں دوسری بحث شرووع ہوجائے گی۔۔۔میری پوسٹ میں‌ ، میں‌نے اللہ سے دعا کی ہے۔۔۔پلیز اسکو اب یہیں کلوز کردیں۔۔۔اللہ بہتر جانے۔۔۔۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں