ایک لمحہ فکریہ اور دعوت غور وفکر

آزاد نے 'ماہِ محرم الحرام' میں ‏نومبر 22, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    ایک لمحہ فکریہ اور دعوت غور وفکر

    محرم الحرام سے مسلمانوں کے سال نو کا آغاز ہوتا ہے۔ جس سے مسلمانوں میں زندگی کی ایک نئی لہر دوڑنی چاہیے، عمل کا ایک نیا جذبہ اور ولولہ پیدا ہونا اور شعور اورتوانائی کا ایک نیا احساس اُجاگر ہونا چاہیے۔
    لیکن ہوتا کیا ہے؟ اس کے بالکل برعکس نالہ وشیون کی دل دوز صدا ؤں سے فضا سوگوار اور ماتم وعزا کی کربناک مجلسوں سے حرکت وعمل کی توانائیاں مفقود ہوجاتی ہیں۔
    ایسا کیوں ہوتا ہے؟ کیا اس مہینے کی بابت شریعت کے کچھ احکام ایسے ہیں جن پر عمل کرنے سے مذکورہ نتائج ظہور پذیر ہوتے ہیں؟ اس کا جواب یقیناً نفی میں ہے۔ شریعت تو عمل اور حرکت واقدام کا نام ہے نہ کہ رونے پیٹنے کا، جذبوں اور ولولوں کا نام ہےنہ کہ نالہ وشیون کا اور شعور و توانائیوں کا نام ہے نہ کہ ماتم وعزا کا۔
    پھر ماہ محرم میں شریعت کے مقاصد کے خلاف، دوسرے نتائج کیوں سامنے آتے ہیں ؟ اس کی وجہ صرف اور صرف چند رسوم ورواج پر عمل اور بعض دیومالائی داستانوں کو اہمیت دینا اور انہی کو سارے مذہب کا محور قراردینا ہے۔
    وہ رسوم ورواج کیا ہیں؟ اور ان داستانوں کی حقیقت کیا ہے؟ اسی کی تفصیل اس کتاب میں ہے۔ ایک حقیقت کشا کتاب، جو تاریخ کےگردو غبار کو صاف بھی کرتی ہے اور مذہب کے نام پر رائج رسوم ورواج کی حقیقت کو بے نقاب بھی۔

    آن لائن پڑھنے کےلیے یہاں کلک کریں

    پی ڈی ایف میں ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیے یہاں کلک کریں

    ڈائریکٹ پی ڈی ایف میں ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیے یہاں کلک کریں

    یونی کوڈ میں ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیے یہاں کلک کریں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    جزاك الله خيرا
     
  3. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    جزاک اللہ
     
  4. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  5. یاسر عمران مرزا

    یاسر عمران مرزا -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 15, 2010
    پیغامات:
    205
    جزاک اللہ خیر۔ شئرنگ کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  6. فتاۃ الایمان

    فتاۃ الایمان -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 3, 2010
    پیغامات:
    23
    جزاک اللہ خیر۔ شئرنگ کا بہت بہت شکریہ
     
  7. کاشف عمران

    کاشف عمران -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 9, 2011
    پیغامات:
    34
    بھت شکریہ جناب
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    جزاك الله خيرا
     
  9. نعمان نیر کلاچوی

    نعمان نیر کلاچوی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 25, 2011
    پیغامات:
    552
    جزاک اللہ خیرا بھائی جان
     
  10. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    جزاك الله خيرا
     
  11. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    بہت خوب آزاد بھائی
     
  12. yazamq

    yazamq -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 5, 2009
    پیغامات:
    11
    جزاكم الله خير واحسن جزاء في الدنيا والاخرة
     
  13. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    جزاک اللہ خیرا
     
  14. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں