انداز تبلیغ ملاحظہ فرمایئے۔

طارق اقبال نے 'آڈیو وڈیو اور فلیش' میں ‏نومبر 27, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. طارق اقبال

    طارق اقبال محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 3, 2009
    پیغامات:
    316
  2. انجینئر عبدالواجد

    انجینئر عبدالواجد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 3, 2010
    پیغامات:
    220
    قصائی تو نہیں
    ؛
    ؛
    ؛
    لیکن سلطان راہی ضرور ہے
    ؛
    ؛
    ھاھاھا۔۔۔۔ھا
    ؛
    ؛
    یہ کیسا دین کی طرف بلانے کا طریقہ ہے؟
    بس بڑھکیں ماریں
    اور چل دیے
    ؛
    ؛
     
  3. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    یہ غلو ہے جوہر طرح سے مضر ہے۔
     
  4. انجینئر عبدالواجد

    انجینئر عبدالواجد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 3, 2010
    پیغامات:
    220
    یہ لنک بدل چکا ہے
    ؛
    ؛
    براہ مہربانی اسے اپ ڈیٹ کر دیں
     
  5. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    اللہ ان پر رحم فرمائے اور انہیں سیدھی راہ دکھائے۔ آمین۔
     
  6. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    ایسے تمام واعظ علما، اور عام لوگ جو دین کی سچی راہ سے ہٹے ہوئے ہیں، اور دین کی غلط انداز میں‌تبلیغ ااشاعت کرتے ہیں، اور دین دین کو کھلونا بنا چکے ہیں ان سبکو اللہ ہدایت سے نوازے۔۔آمین
    جو لوگ راہ راست پر ہیں‌اللہ انکو بھی توفیق دے کہ وہ راہ سے بھٹکے ہوئے سے نفرت نہ کریں ، بلکہ انکے خیر خواہ بنیں‌کہ خدانخواستہ یہ راستہ انہیں‌جہنم کی طرف نہ لیجائے، انہیں‌اسوۃ حسنہ جیسے میٹھے دعوتی انداز میں‌دعوت دین کی توفیق بخشے۔۔آمین
     
  7. عاصم خان

    عاصم خان -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    396
    ھاھاھاھاھاھاھا
     
  8. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    یہ لوگ ایسی حرکتیں کرکے خود کو ذلیل کررہے ہیں اور اپنا پردہ خود چاک کررہے ہیں۔
    ویسے لگتا قصائی ہی تھا کیوں کہ ساتھ بوٹی کاٹنے والی چھری بھی تھی۔
    مجھے تو ڈر تھا کہ کہیں جذبات میں آکر اپنا سر نہ قلم کردیں۔
    رافضیوں اور بریلیوں میں ویسے تو بہت چیزیں مشترک ہیں لیکن لوگوں کے نام بگاڑنا اور برے القاب سے نوازنا یہ تو ان کو احمد رضاخان صاحب سے علمی وراثت میں ملی ہیں۔
     
  9. طارق اقبال

    طارق اقبال محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 3, 2009
    پیغامات:
    316
  10. نعمان نیر کلاچوی

    نعمان نیر کلاچوی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 25, 2011
    پیغامات:
    552
    اہلسنت کے سلطان راہی" مولوی ٹوکا" کا خطاب۔۔۔۔۔۔

    بسم اللہ الرحٰمن الرحیم

    امید ہے کہ ہر پڑھنے والا خیر وعافیت سے ہوگا آپ نے پنجابی فلموں کے معروف ہیرو سلطان راہی کا نام تو سنا ہوگا ۔۔۔۔ تو آیئے آج آپ کی ملاقات اہلسنت کے سلطان راہی مولوی ٹوکا سے کرائیں ۔۔۔۔۔۔۔
    اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت نصیب فرمائے آمین

    http://www.youtube.com/watch?v=MH5JBK_WfuY&feature=player_detailpage
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    ماشاء اللہ نعمان بھائی۔۔۔۔۔

    پوائنٹس!!! کافی عرصہ پہلے اس کا نام سنا تھا، لیکن دیکھنے کی فرصت نہ ہوئی۔ مجھے اطلاعات ملی تھیں کہ اس کو پولیس نے اندر کر دیا تھا بغیر لائسنس "ٹوکا" یعنی کہ بغدا یا کہ گوشت بنانے والا اوزار رکھنے پر!!!!
     
  12. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    یار یہ تو مولوی ٹوکا ہے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں