پروفیسر حافظ عبداللہ بہاولپوری رحمہ اللہ پرلگايا گيا بہتان اور اس كى حقيقت

ابوعکاشہ نے 'مسلم شخصیات' میں ‏دسمبر 7, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    حافظ عبداللہ بہاولپوری رحمہ اللہ پرلگايا گيا بہتان اور اس كى حقيقت

    از محمد زبير صادق آبادي
    محمد الیاس گھمن دیوبندی کے چہیتے امجد سعید دیوبندی نے اپنی کتاب سیف حنفی میں اہل حدیث کے خلاف زہر اگلتے ہوئے پروفیسر حافظ عبد اللہ بہاولپوری رحمہ اللہ (متفی 1991 ) کے بارے میں لکھا :'' غیر مقلدین کی بری عادت :
    نام نہاد اہل حدیث حضرات کی عادت ہے کہ ہر ایک ان میں مجتہد ہوتا ہے اور پھر ایسی مجتہدانہ فراست سے کام لیتا ہے کہ بڑے بڑے اللہ والوں پر کیچڑ اچھال دیتا ہے ـ چنانچہ بہاولپور کے ایک پروفیسر صاحب نے ایک کتاب لکھی جس کا نام '' مسئلہ رفع یدین '' رکھا اس میں وہ کہتے ہیں کہ :'' میں کہتا ہوں کہ مقلد جاہل ہوتا ہے کوئی بھی ہو ـ اگر جاہل نہ تو تقلید کیوں کرے ـتقلید ہے بھی جاہلوں کے لئے اور کرتا بھی جاہل ہی ہے ـ جو عقل والا ہے وہ تقلید کیوں کرے ؟ لیکن آپ نے (یعنی احناف نے ) اپنے اندھے اماموںؕ کی تقلید کی ـ'' ــــ( مسئلہ رفع الیدین ص 40 )
    اس عبارت کی ایک دفعہ پھر پڑھیں اور دل پر ہاتھ رکھ کر فیصلہ فرمائیں کہ کیا پروفیسر صاحب نے جو لکھا وہ صحیح ہے ؟ اس عبارت میں پروفیسر صاحب نے جہاں مقلدین کو جاہل کہا ہے وہاں آئمہ مجتہدین کو بھی '' اندھا '' کے لقب سے نوازا ہے ـ حالانکہ آئمہ مجتہدین ، دین کے پھیلانے والے قرآن و سنت کے مسائل سے امت کو آگاہ کرنے والے ہیں "ـ (سیف حنفی ص 288 )
    مولنا حافظ عبد اللہ بہاولپوری رحمہ اللہ کے متعلق اس سے ملتی جلتی بات ماسٹر امین اوکاڑوی نے بھی لکھی ہے ــ دیکھئے تجیلیات صفدر ( 620/3، 348/2)

    قارئین کرام ! مذکورہ دیوبندیوں نے یہ تاثر دینے کی کوشش کی ہے کہ حافظ عبد اللہ بہاولپوری رحمہ اللہ نے آئمہ مذاہب اربعہ کو اندھا کہا ہے !!! ــ لیکن حقیقت میں یہ حافظ بہاولپوری رحمہ اللہ پر بہت برا بہتان باندھا گیا ہے ـ یقین جانئے ! انھوں نے یہ بات ہی بلکل نہیں کہی بلکہ دیوبندیوں نے بدیانتی کرتے ہوئے ان پر یہ الزام لگا دیا ہے ـ امجد سعید نے دو مختلف عبارتوں کو ملا کر یہ مفہوم بنایا ہے ، حالانکہ یہ کام خود آل دیوبند کے نزدیک ظلم ہے ـ ( دیکھئے فتوحات صفدر 567/1 ، دوسرا نسخہ 525/1)

    قارئین کی معلومات کے لئے عرض ہے کہ حافظ عبد اللہ بہاولپوری رحمہ اللہ رسالہ '' مسئلہ رفع دین '' رسائل بہاولپوری ( ص 169 تا 264، دوسرا نسخہ ص 219تا 313 ) میں درج ہے ـ
    امجد سعید نے ایک عبارت ( جو رسائل بہاولپوری کے صفحہ 183 ( دوسر ا نسخہ 233 پر ہے ) وہاں سے لی ہے ـ جہاں جہاں مقلد کو جاہل کہا گیا ہے ـ

    حافظ عبد اللہ بہاولپوری رحمہ اللہ فرمایا '' میں کہتا ہوں مقلد کوئی بھی ہو جاہل ہی ہوتا ہے ـ اگر جاہل نہ ہو تو تقلید کیوں کرے ـ تقلید ہے ہی جاہلوں کے لئے اور کرتا بھی جاہل ہی ہے ـ جو علم و عقل والا ہوتا وہ تو تقلید کیوں کرے ـ'' ( رسائل بہاولپوری ص 183 ، دوسرا نسخہ ص 233 )
    تو اس میں ناراض ہونے والی کوئی بات نہیں کیونکہ آل دیوبند کے امام سرفراز صفدر نے بھی لکھا ہے :'' تلقید جاہل ہی کے لئے ہے " الخ ( الکلام المفید 234 )

    جبکہ امجد سعید صاحب نے دوسری عبارت جہاں سے لی ہے وہ رسائل بہاولپوری کے صفحہ 201 (دوسرا نسخہ ص 251 – 250 ) میں ہے ـ ہم قارئین کی معلومات کے لئے وہ عبارت مکمل نقل کر دیتے ہیں جو انھوں نے مقلدین میں سے افغانی اور نعمانی نام کے دیوبند یوں کے اعتراض کا جواب دیتے ہوئے لکھی ہے :

    '' چور اپنی ہیرا پھیری سے ہی پہچانا جاتا ہے ـ نہ سیدھی بات نہ سیدھی چال ، بلکل وہی کام آپ کر رہے ہیں ـ سارے رسالے میں آپ نے نہ ہی ہم سے رفع یدین کا ثبوت طلب کیا نہ خود نسخ کا ثبوت دیا ـ روایتوں کے مطالبے میں ہی قریبا آدھا رسالہ بھر دیا ہے حالانکہ اگر یہ ساری روایات ثابت نہ بھی ہوں تو بھی نفس ثبوت پرتو کوئی اثر نہیں پڑتا ـ وہ توصحاح ستہ کی احادیث سے بھی ثابت ہے پھر کمال یہ ہےکہ ہم سے پوچھتے ہیں کہ اتنی جرات تمہیں کیسے ہو گئی ـ ہم کہتے ہیں تمہیں دیکھ کر ـ تم نے جو کہا کہ امام صاحب کے پاس اتنا ذخیرہ تھا کہ چالیس ہزار میں آثار چھانٹی اور صندوق بھرتے رہتے ـ
    آپ نے لکھا ہے '' اچھا ان بارہ حضرات کو تو چھوڑئیے ـ کہ ان کی روایات کا سرے سے کوئی وجود ہی نہیں ـ میں کہتا ہوں ـ یہ آپ کی کس قدر غلط بیانی اور دیدہ دلیری ہے ـآخر کچھ تو شرمائیے ـ ہم باربار کہ رہے ہیں کہ ان بارہ حضرات کی روایت صحیح ابی حنیفہ اور مسند حنفیہ اصلی میں موجود ہیں ـ آپ کہتے ہیں سرے سے وجود ہی نہیں ـ آخر امام صاحب کی کسی کتاب کا کوئی وجود ہے یا نہیں ـ ؟؟ اگر نہیں تو پھر آپ کی تو لٹیا ڈوب گئی ـ اگر ہے تو آخر ان کتابوں میں حدیثیں ہی تو ہے ـ نکالیے ـ ہم آپ کو ان بارہ کی کیا سب کی روایات دکھا دیں گئے ـ آپ نے لکھا ہے کہ ان حضرات کے اسماء گرامی تو آپ نے شاہ اسماعیل شہید کی اندھی تقلید میں جکڑ بند ہو کر لکھے ہیں '' شکرہے آپ کو بھی پتہ لگ گیا کہ تلقید اندھی ہوتی ہے ـ اگر صرف تقلید اندھی ہوو تو اتنا خطرہ نہیں جتنا کہ امام اندھا ہو تو خطرہ ہوتا ہے اگر تقلید بھی اندھی اور امام بھی اندھا ہو تو بیڑہ ہی غرق ـ بقول آپ کے ہم نے شاہ شہید کی اندھی تقلید کی ـ لیکن کم ازکم سنت رسول سے تو نہیں ہٹے ـ لیکن آپ نے اندھے اماموں کی اندھی تقلید کی تو سنت کے دشمن اور اس کے مٹانے والے بن گئے ـ اسی لئے تو ہم باربار کہتے ہیں ـ کہ اگر موجودہ حنفی امام صاحب کے ہی مقلد رہتے تو اتنے گمراہ نہ وہتے ـ کیونکہ اگر تقلید اندھی تھی تو امام صاحب تو اندھے نہ تھے وہ تو بہت دوربین تھے '' اب جو حنفیوں نے معتزلیوں ، کلابیوں اور کرامیوں کی تقلید کی ـان کو اپنا امام بنایا ـتو یہاں تک نوبت آ گئی کہ سنتوں کے دشمن اور بدعتوں کے عاشق بن گئے '' رسائل بہاولپوری ص 201—200 ، دوسرا نسخہ 250-251 )

    قارئین کرام ! مذکورہ عبارت سے بلکل واضح ہو گیا کہ حافظ عبد اللہ بہاولپوری نے آئمہ اربعہ میں کسی کو اندھا نہیں کہا اور نہ آل دیوبند کے گمراہ کن عقائد آئمہ اربعہ سے ثابت ہیں۔ بلکہ حافظ صاحب نے تو معتزلیوں ، کلابیوں اور کرامیوں کو اندھا امام کہا ہے ـ

    بشکریہ : ماہنامہ "الحدیث"
    شمارہ نمبر 79
    ذوالحجہ 1431 یجری دسمبر 2010
    مدیر و مؤلف :: شیخ حافظ زبیر علی زئی حفظ اللہ
    کمپوزنگ اینڈ پروف ریڈنگ ۔ عُکاشہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ايك واضح علمى خيانت كو بے نقاب كرنے کا شكريہ۔
    جزاكم اللہ خيرا وبارك فيكم۔
     
  3. ابو طلحہ السلفی

    ابو طلحہ السلفی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    555
    جزاکم اللہ خیراً تکرار کیساتھ دہرائے جانے والے اس بہتان کی نقاب کشائی کا بہت شکریہ۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    میں جبھی کہتا ہوں کہ کسی کو جھوٹا کہنا ہو تو اس کو جھوٹا نہ کہو!!!!!‌بلکہ ــــــــــــــــ کہہ دو۔
     
  5. shahzad fakhr

    shahzad fakhr -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 10, 2008
    پیغامات:
    74
    افظ عبداللہ بہاولپوري رحمہ اللہ پرلگايا گيا بہتان اور اس كى حقيقت

    محمد الياس گھمن ديوبندي کے چہيتے امجد سعيد ديوبندي نے اپني کتاب سيف حنفي ميں اہل حديث کے خلاف زہر اگلتے ہوئے پروفيسر حافظ عبد اللہ بہاولپوري رحمہ اللہ (متوفي 1991 ) کے بارے ميں لکھا :'' غير مقلدين کي بري عادت :



    نام نہاد اہل حديث حضرات کي عادت ہے کہ ہر ايک ان ميں مجتہد ہوتا ہے اور پھر ايسي مجتہدانہ فراست سے کام ليتا ہے کہ بڑے بڑے اللہ والوں پر کيچڑ اچھال ديتا ہے ـ چنانچہ بہاولپور کے ايک پروفيسر صاحب نے ايک کتاب لکھي جس کا نام '' مسئلہ رفع يدين '' رکھا اس ميں وہ کہتے ہيں کہ :'' ميں کہتا ہوں کہ مقلد جاہل ہوتا ہے کوئي بھي ہو ـ اگر جاہل نہ تو تقليد کيوں کرے ـتقليد ہے بھي جاہلوں کے لئے اور کرتا بھي جاہل ہي ہے ـ جو عقل والا ہے وہ تقليد کيوں کرے ؟ ليکن آپ نے (يعني احناف نے ) اپنے اندھے اماموں کي تقليد کي ـ'' ــــ( مسئلہ رفع اليدين ص 40 )



    اس عبارت کي ايک دفعہ پھر پڑھيں اور دل پر ہاتھ رکھ کر فيصلہ فرمائيں کہ کيا پروفيسر صاحب نے جو لکھا وہ صحيح ہے ؟ اس عبارت ميں پروفيسر صاحب نے جہاں مقلدين کو جاہل کہا ہے وہاں آئمہ مجتہدين کو بھي '' اندھا '' کے لقب سے نوازا ہے ـ حالانکہ آئمہ مجتہدين ، دين کے پھيلانے والے قرآن و سنت کے مسائل سے امت کو آگاہ کرنے والے ہيں "ـ (سيف حنفي ص 288 )



    مولنا حافظ عبد اللہ بہاولپوري رحمہ اللہ کے متعلق اس سے ملتي جلتي بات ماسٹر امين اوکاڑوي نے بھي لکھي ہے ــ ديکھئے تجيليات صفدر ( 620/3، 348/2)






    قارئين کرام ! مذکورہ ديوبنديوں نے يہ تاثر دينے کي کوشش کي ہے کہ حافظ عبد اللہ بہاولپوري رحمہ اللہ نے آئمہ مذاہب اربعہ کو اندھا کہا ہے !!! ــ ليکن حقيقت ميں يہ حافظ بہاولپوري رحمہ اللہ پر بہت برا بہتان باندھا گيا ہے ـ يقين جانئے ! انھوں نے يہ بات ہي بلکل نہيں کہي بلکہ ديوبنديوں نے بديانتي کرتے ہوئے ان پر يہ الزام لگا ديا ہے ـ امجد سعيد نے دو مختلف عبارتوں کو ملا کر يہ مفہوم بنايا ہے ، حالانکہ يہ کام خود آل ديوبند کے نزديک ظلم ہے ـ ( ديکھئے فتوحات صفدر 567/1 ، دوسرا نسخہ 525/1)






    قارئين کي معلومات کے لئے عرض ہے کہ حافظ عبد اللہ بہاولپوري رحمہ اللہ رسالہ '' مسئلہ رفع دين '' رسائل بہاولپوري ( ص 169 تا 264، دوسرا نسخہ ص 219تا 313 ) ميں درج ہے ـ



    امجد سعيد نے ايک عبارت ( جو رسائل بہاولپوري کے صفحہ 183 ( دوسر ا نسخہ 233 پر ہے ) وہاں سے لي ہے ـ جہاں جہاں مقلد کو جاہل کہا گيا ہے ـ






    حافظ عبد اللہ بہاولپوري رحمہ اللہ فرمايا '' ميں کہتا ہوں مقلد کوئي بھي ہو جاہل ہي ہوتا ہے ـ اگر جاہل نہ ہو تو تقليد کيوں کرے ـ تقليد ہے ہي جاہلوں کے لئے اور کرتا بھي جاہل ہي ہے ـ جو علم و عقل والا ہوتا وہ تو تقليد کيوں کرے ـ'' ( رسائل بہاولپوري ص 183 ، دوسرا نسخہ ص 233 )



    تو اس ميں ناراض ہونے والي کوئي بات نہيں کيونکہ آل ديوبند کے امام سرفراز صفدر نے بھي لکھا ہے :'' تقليد جاہل ہي کے لئے ہے " الخ ( الکلام المفيد 234 )






    جبکہ امجد سعيد صاحب نے دوسري عبارت جہاں سے لي ہے وہ رسائل بہاولپوري کے صفحہ 201 (دوسرا نسخہ ص 251 – 250 ) ميں ہے ـ ہم قارئين کي معلومات کے لئے وہ عبارت مکمل نقل کر ديتے ہيں جو انھوں نے مقلدين ميں سے افغاني اور نعماني نام کے ديوبند يوں کے اعتراض کا جواب ديتے ہوئے لکھي ہے :






    '' چور اپني ہيرا پھيري سے ہي پہچانا جاتا ہے ـ نہ سيدھي بات نہ سيدھي چال ، بلکل وہي کام آپ کر رہے ہيں ـ سارے رسالے ميں آپ نے نہ ہي ہم سے رفع يدين کا ثبوت طلب کيا نہ خود نسخ کا ثبوت ديا ـ روايتوں کے مطالبے ميں ہي قريبا آدھا رسالہ بھر ديا ہے حالانکہ اگر يہ ساري روايات ثابت نہ بھي ہوں تو بھي نفس ثبوت پرتو کوئي اثر نہيں پڑتا ـ وہ توصحاح ستہ کي احاديث سے بھي ثابت ہے پھر کمال يہ ہےکہ ہم سے پوچھتے ہيں کہ اتني جرات تمہيں کيسے ہو گئي ـ ہم کہتے ہيں تمہيں ديکھ کر ـ تم نے جو کہا کہ امام صاحب کے پاس اتنا ذخيرہ تھا کہ چاليس ہزار ميں آثار چھانٹي اور صندوق بھرتے رہتے ـ



    آپ نے لکھا ہے '' اچھا ان بارہ حضرات کو تو چھوڑئيے ـ کہ ان کي روايات کا سرے سے کوئي وجود ہي نہيں ـ ميں کہتا ہوں ـ يہ آپ کي کس قدر غلط بياني اور ديدہ دليري ہے ـآخر کچھ تو شرمائيے ـ ہم باربار کہ رہے ہيں کہ ان بارہ حضرات کي روايت صحيح ابي حنيفہ اور مسند حنفيہ اصلي ميں موجود ہيں ـ آپ کہتے ہيں سرے سے وجود ہي نہيں ـ آخر امام صاحب کي کسي کتاب کا کوئي وجود ہے يا نہيں ـ ؟؟ اگر نہيں تو پھر آپ کي تو لٹيا ڈوب گئي ـ اگر ہے تو آخر ان کتابوں ميں حديثيں ہي تو ہے ـ نکاليے ـ ہم آپ کو ان بارہ کي کيا سب کي روايات دکھا ديں گئے ـ آپ نے لکھا ہے کہ ان حضرات کے اسماء گرامي تو آپ نے شاہ اسماعيل شہيد کي اندھي تقليد ميں جکڑ بند ہو کر لکھے ہيں '' شکرہے آپ کو بھي پتہ لگ گيا کہ تلقيد اندھي ہوتي ہے ـ اگر صرف تقليد اندھي ہو تو اتنا خطرہ نہيں جتنا کہ امام اندھا ہو تو خطرہ ہوتا ہے اگر تقليد بھي اندھي اور امام بھي اندھا ہو تو بيڑہ ہي غرق ـ بقول آپ کے ہم نے شاہ شہيد کي اندھي تقليد کي ـ ليکن کم ازکم سنت رسول سے تو نہيں ہٹے ـ ليکن آپ نے اندھے اماموں کي اندھي تقليد کي تو سنت کے دشمن اور اس کے مٹانے والے بن گئے ـ اسي لئے تو ہم باربار کہتے ہيں ـ کہ اگر موجودہ حنفي امام صاحب کے ہي مقلد رہتے تو اتنے گمراہ نہ وہتے ـ کيونکہ اگر تقليد اندھي تھي تو امام صاحب تو اندھے نہ تھے وہ تو بہت دوربين تھے '' اب جو حنفيوں نے معتزليوں ، کلابيوں اور کراميوں کي تقليد کي ـان کو اپنا امام بنايا ـتو يہاں تک نوبت آ گئي کہ سنتوں کے دشمن اور بدعتوں کے عاشق بن گئے '' رسائل بہاولپوري ص 201—200 ، دوسرا نسخہ 250-251 )






    قارئين کرام ! مذکورہ عبارت سے بلکل واضح ہو گيا کہ حافظ عبد اللہ بہاولپوري نے آئمہ اربعہ ميں کسي کو اندھا نہيں کہا اور نہ آل ديوبند کے گمراہ کن عقائد آئمہ اربعہ سے ثابت ہيں۔ بلکہ حافظ صاحب نے تو معتزليوں ، کلابيوں اور کراميوں کو اندھا امام کہا ہے ۔
     
  6. نعمان نیر کلاچوی

    نعمان نیر کلاچوی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 25, 2011
    پیغامات:
    552
    ماشاء اللہ بھائی
    جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
    بہت مفید پوسٹ ہے۔
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    يہ تحریر اردو مجلس پر پہلے سے موجود ہے۔ ماہ نامہ الحدیث حضرو میں شائع شدہ اس تحرير كو ركن مكتبہ اسلاميہ اردو مجلس برادر عكاشہ نے گزشتہ برس دسمبر ميں اردو يونيکوڈ ميں منتقل كيا تھا۔ افسوس كى بات ہے کہ بار بار ياد دہانى كے باوجود اركان کاپی كردہ تحرير كا حوالہ فراہم كرنے كى طرف توجہ نہیں دے رہے۔
     
  8. shahzad fakhr

    shahzad fakhr -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 10, 2008
    پیغامات:
    74
    معزرت ا نشاء اللہ آئندا خیا ل رکھو گا سسٹر
     
  9. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں