مجھے بتائیں۔۔۔win xp کا پاسورڈ اگر بھول جائے

عاصم خان نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏دسمبر 11, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عاصم خان

    عاصم خان -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    396
    win xp کا پاسورڈ اگر کوئی بھول جائے تو وہ کیا کرے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  2. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    مارے فارمیٹ اور نئی ونڈو کرے
    مشورہ پسند نہ آئے تو کسی ماہر سے پوچھ کرے۔
     
  3. عاصم خان

    عاصم خان -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    396
    ارے یہ تو میرے ذہن میں بھی تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    مگر بغیر فارمیٹ کئے کوئی چارہ نہیں ہے کیا؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  4. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    برادر آپ کو اس کا جواب کوئی آئی ٹی ایکسپرٹ ہی دے سکتا ہے جیسے ابوبکرسلفی بھائی۔ماشاءاللہ
     
  5. sfahad10

    sfahad10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    265
    السلام علیکم
    بھائی ایک سافٹ وئر میرے پاس پڑا ہوا ہے A.B.Disk_v4.0.1
    اس میں‌یہ خاصیت ہے کہ یہ سسٹم میں‌علیحدہ سے بوٹ کر کے ونڈوز ایکس پی یا سیون کا پاس ورڈ بریک کر دیتا ہے ۔
    مگر اب مجھے یہ یاد نہیں کہ یہ کہاں سے ڈاؤنلوڈ کیا تھا۔
    اگر آپ کو یہ سافٹ وئر مل جائے تو آپ ہر اس سسٹم کا پاسورڈ بریک کر سکتے ہیں جس میں سی ڈی یا یو ایس بی بوٹ انیبل ہو۔
     
  6. sfahad10

    sfahad10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    265
  7. عبداللہ الطاف

    عبداللہ الطاف -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 7, 2009
    پیغامات:
    257
    A.B.Disk_v4.0.1 ڈاؤلوڈ کر کے چک کرتے ہیں مگر ایک آسان طریقہ:-
    ہو سکتا ہے یہ کامیاب ہو جائے :-

    [​IMG]
    یہاں پر Ctrl+Alt+Delete ایک ساتھ دبائیں
    اس کے بعد اس طرح ہو گا:
    [​IMG]

    یہاں پر :-
    User name: administrator
    password: میں کچھ نہ لکھے
    اس کے بعد enter پر کلک کریں
    ان شاءاللہ کامیاب ہوں گے۔
    اگر نہ کامیب ہو تو محمد ارسلان بھائی کا سافٹ وئر استعال کریں​
     
  8. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    السلام علیکم
    برادر عبداللہ الطاف وہ سافٹ وئیر میں نے نہیں بالکہ sfahad10 بھائی نے شئیر کیا ہے۔
     
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
  10. عاصم خان

    عاصم خان -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    396
    جزاکم اللہ جمیعا واحسن الجزاء
    میں ٹرائی کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Last edited by a moderator: ‏جنوری 13, 2011
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
    کیا Safe mode سے لوگن ہو کر پاس ورڈ تبدیل کیا جا سکتا ہے ؟
     
  12. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بھائی اگر آپ نے Administrator اکاونٹ پر پاسورڈ نہیں لگایا تب ہوسکتا ہے۔ لیکن اگر ایڈمنسٹریٹر پر پاسورڈ لگا ہو تو پھر آپ لاگ ان نہیں ہوسکتے۔
     
  13. sfahad10

    sfahad10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    265
    السلام علیکم


    alt+crtl+del دو دفعہ پریس کرنا پڑے گا:00002:
    اور دوسری بات یہ کہ
    یہ alt+crtl+del والا طریقہ صرف اس وقت کام کرتا ہے جب کسی نے ایڈمنسٹریٹر اکاؤنٹ کو پاس ورڈ نہ لگایا ہو۔:00013:

    بھائی یہ سافٹ وئر بھی کام کرے گا مگر auto boot disk میں اور بھی کافی سارے مفید آپشن ہیں۔اگر ونڈو کرپٹ ہو جائے اور آپ فوری طور پر ہارڈ ڈسک تک رسائی حاصل کرنا چاہتے ہوں تو یہ آپ یہ کام GUI میں کر سکتے ہیں۔

    وغیرہ وغیرہ
     
    Last edited by a moderator: ‏دسمبر 13, 2010
  14. ابو انس سلفی

    ابو انس سلفی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 23, 2010
    پیغامات:
    128
    جواب دیں

    اگر ونڈو کو جو password لگایا ہے وہ بھول جاہے تو ونڈو اوپن کرنے کا کوئی حل بتاہیں لیکن ونڈو دوبارہ نہ کرنی پرٹے
     
  15. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413

    اور اگر ایڈمنسٹریٹر ہی پاس ورڈ انکرپٹیڈ ہے تو مسئلہ ہے
    پھر اس کی ریکوری کے لیے آپ کو میں نہیں‌بتا سکتا
     
    Last edited by a moderator: ‏جنوری 12, 2011
  16. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    XP کاپاسورڈری سیٹ کرنے کے لیے مندرجہ ذیل ربط دیکھئے۔

    یہاں کلک کریں
     
  17. irfan_channa

    irfan_channa -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 10, 2010
    پیغامات:
    225
    [
    ]

    Hiren's Boot CD ڈاون لوڈ کر کے سی ڈی پر write کر لیں سسٹم کو اس سی ڈی سے بوٹ کریں اس میں آپ کو بے شمار ٹولز ملیں گے
    ولسلام و علیکم و رحمتہ اللہ
     
  18. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    میں نے سنا ہے کسی تھرڈ پارٹی اپلیکیشن کے بغیر ہی آڈمنسٹریٹر پاسورڈ ریسیٹ کیا جاسکتا ہے۔۔
    اگر کسی بھائی کو علم ہے تو رہنمائی فرمادیں۔
     
  19. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
  20. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    اگر آپ کو پہلا پاسورڈ یاد ہے تو ایسا ممکن ہے۔
    اس تھریڈ کو چیک کیجئے:
    وندوز ایکس پی میں اپنا ایڈ منسٹریٹر پاسورڈ ختم کریں بغیر کسی سافٹ ویئر کے! - URDU MAJLIS FORUM
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں