مجھے بتائیں۔۔۔win xp کا پاسورڈ اگر بھول جائے

عاصم خان نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏دسمبر 11, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,718

    جی ماشاءاللہ اچھی ٹِپس ہیں، جزاک اللہ خیرا
    میں یہ لکھنا بھول گیا تھا کہ ویل کم اسکرین ہی پر (بوٹ اسکرین کے بعد) پاسورڈ جانے بغیر اسے ہیک کیا جاسکتا ہے، صرف ونڈوز ایکس پی کے متعلق میں نے سنا ہے ونڈوز ویستا و سیون کا علم نہیں۔
    اللہ اعلم
     
  2. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,562
    اگر کہیں سے یہ طریقہ مل جائے تو ہمارے ساتھ بھی شیئر کیجئے گا۔ جزاک اللہ خیرا
     
  3. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,562
    اگر کہیں سے یہ طریقہ مل جائے تو ہمارے ساتھ بھی شیئر کیجئے گا۔ جزاک اللہ خیرا
     
  4. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,718
    جی ضرور۔ میں ان شاءاللہ جلد اس بارے میں معلومات اکٹھا کرنے کی کوشش کرونگا۔
    جزاکم اللہ خیرا
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,865
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ۔
    ونڈوز سیون کا پاسورڈ اگر بھول جائے تو اس کو ری سیٹ کرنے کا طریقہ اگر کسی کو معلوم ہو تو شیئر کریں‌۔ جزاکم اللہ خیرا۔
    جی ضرور ۔ انتطار رہے گا ۔ ایک گزارش ہے کہ فونٹ کا سائز4 کردیں‌۔ علوی نستعلیق کی وجہ سے پڑھنے میں‌مشکل ہو رہی ہے ۔ جزاک اللہ خیرا۔
     
  6. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,718
    جی ضرور، آئندہ اس کا خیال رکھونگا۔
    جزاکم اللہ خیرا۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں