ان پیج 0۔3 کچھ خامیاں

سپہ سالار نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏دسمبر 16, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    میں نے ان پیج 0۔3 استعمال کیا، لیکن اس میں کچھ مسائل در پیش ہیں،
    ایک تو یہ جب میں‌نے اس پرنٹ دیا تو اس نے تمام الفاظوں کو سپورٹ نہیں کیا، جیسا پسندیدگی، دلیہ، پھل، بیماری وغیرہ اس طرح‌کے کئی الفاظ اس نے پرنٹ میں خراب کر دیے تو مجھے پھر پی ڈی ایف بنا کر پوری کتاب کا دوبارہ پرنٹ نکالنا پڑا۔

    دوسرا یہ کہ اگر کوئی کتاب ہم نے نارمل ان پیج میں ٹائپ ہے اور اس کو اس میں کھولیں تو یہ اس کو مکمل طور پر سپورٹ نہیں کرتا، یعنی اس پوری کتاب کی اس میں دوبارہ فارمیٹنگ کرنی پڑتی ہے۔

    اور جہاں کہیں اردو اور انگلش دونوں لکھنے کی ضرورت پڑتی ہے تو بہت پریشان کرتا ہے۔

    ابھی اتنا ہی دیکھا ہے باقی تجربے کے ساتھ ساتھ چلتا رہے گا۔
     
  2. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  3. عبدالحفیظ

    عبدالحفیظ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 18, 2009
    پیغامات:
    12
    اس کے علاوہ آپ فریکشن جیسے1/2نہیں لکھ سکتے۔ 1/3،1/4،1/5وغیرہ بھی نہیں لکھ سکتے۔ بریکٹس میں بھی بہت تنگ کرتا ہے اور یہ الٹی لگ جاتی ہیں۔
    باقی جو الفاظ آپ نے لکھے ہیں جیسے پسندیدگی، دلیہ ،پھل ، بیماری وغیرہ تو یہ سب تو اس میں ٹھیک ہی چلتے ہیں۔مجھے اس قسم کی کوئی دقـت نہیں آئی۔
    باقی بھی چھوٹی موٹی کئی قسم کی خامیاں ہیں جو ورژن 10۔3 میں ختم کر دی گئی ہیں۔
     
  4. عبیداللہ عبید

    عبیداللہ عبید -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2008
    پیغامات:
    63

    عبدالحفیظ بھائی شکریہ

    کیا ان پیج کے 3۔10 ورژن کا لنک فراہم کرسکتے ہیں آپ کیونکہ میرے پاس 3.0 ہے اور مکمل طور پر چیک کرنے کا موقع بھی نہیں ملا۔
     
  5. aladdin

    aladdin -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 18, 2011
    پیغامات:
    44
    جی مجھے 11۔3 کا لنک ملا ہے۔ میں نے ٹیسٹ بھی کیا ہے ۔ سب کچھ ٹھیک ہے سوائے دو خا میوں کے جو کہ 2۔3 ورزن میں درست کردی گئی ہیں اور وہ ہیں:

    1۔ جب آپ AboutFaiz.inp فائل اوپین کریں گے تو اُس میں آپ کچھ ٹائپ کریے اور پھر فائل بند کریے اور جب Save Change پوچھے تو Yes/No کا آپشن سیلیکٹ کریں تو پروگرام Hang ہو جائے گا۔

    2۔ ساری Manzar Fonts جیسے Manzar IndoPak وغیرہ اور AsifQuranic فانٹس میں PDF صحیح Generate نہیں ہوتی ہے جبکہ نستعلیق فانٹس میں بالکل درست بنتی ہے۔

    بہر حال ابھی تک تو 2۔3 ورزن کا ڈائنلوڈ لنک نہیں ملا ہے لیکن 11۔3 کا لنک موجود ہے۔ ہاں EPS فائل بالکل درست بنتی ہے جسکو کورل میں امپورٹ کیا جاسکتا ہے کتابت کے دوران۔


    http://www.mediafire.com/axissoft media
     
  6. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    ورژن 3 اعشاریہ دو کا منتظر ہوں
     
  7. ندوی

    ندوی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏نومبر 15, 2011
    پیغامات:
    49
    آپ حضرات اصل ان پیج استعمال کرتے ہیں‌یانقلی پر گزارہ ہورہاہے؟کیونکہ اصل ان پیج کے ساتھ ڈونگل بھی ملتاہے ۔اوراس کی قیمت ہندوستانی رقم میں سے تقریباتین سال پہلے جب میں نے لیاتھاتو 30ہزار تھی ۔ اوریہ بالکل صحیح کام کرتاہے۔مجھے توکبھی کوئی پریشانی نہیں ہوئی۔
    برادران سے گزارش ہے کہ اصل ان پیج ہی استعمال کریں جوکہ کمپنی نے فراہم کیاہو ۔تھوڑامہنگا ضرور ہے لیکن کام اچھاکرتاہے۔
     
  8. aladdin

    aladdin -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 18, 2011
    پیغامات:
    44
    صاحب ! سب سے پہلی بات تو یہ کہ جو خامیاں میں نے لکھی ہیں وہ اصل ان پیج میں بھی ہیں جو کہ ڈونگل کے ساتھ چلتا ہے۔ میں ڈونگل والا ورزن ہی استعمال کر تا ہوں۔ اس والے میں اور ڈونگل والے میں صرف اور صرف ڈونگل کا ہی فرق ہے ، یعنی ڈونگل والا ڈونگل کے ساتھ چلتا ہے جبکہ یہ والا کریک چلانے کے بعد ڈونگل کے بغیر چلتا ہے۔ بس اتنا فرق ہے۔ باقی Errors تو ڈونگل والے میں بھی ہیں جو میں نے اوپر لکھا ہے۔
     
  9. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    الہ دین بھائی ایک مسئلہ کا حل بتلائیں۔ ورژن دو اعشاریہ چار میں ء اور ئ ایک ہی کی سے ڈلتی تھی۔ لیکن 3 میں یہ ایک ہی کی سے ہے۔ اب جب 2ء4 کی فائل 3 میں اوپن کریں تو اس کا مسئلہ آتا ہے۔ اس کا کوئی حل ہے
     
  10. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    اہل الحدیث بھائی 4.2 ورژن والی فائلز 3.0 ان پیج میں ڈبل کلک کرنے سے ایرر دیتی ہیں۔
    آپ ان پیج تھری رن کریں اور اس کے فائل مینیو سے مطلوبہ فائل اوپن کریں۔
     
  11. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    مسئلہ یہ آتا ہے کہ 2۔4 کو جب اس میں‌اوپن کیا جاتا ہے تو وہ ء اور ئ کو ان پیج 3 میں‌ ئ سے تبدیل کر دیتا ہے۔
     
  12. aladdin

    aladdin -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 18, 2011
    پیغامات:
    44
    پھر تو میرے خیال میں آپکو پوری فائل ہی نئے سِرے سے تیار کرنی پڑیگی انپیج 0۔3 میں ۔
     
  13. محمدعرفان الٰہی

    محمدعرفان الٰہی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 12, 2011
    پیغامات:
    42
    انپیج 3،20 کا لنک درکار ہے
     
  14. aladdin

    aladdin -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 18, 2011
    پیغامات:
    44
    www.mediafire.com/axissoft media

    یہاں پر موجود ہے۔ ساتھ میں کیو پی ایس 2۔3 بھی موجود ہے۔
     
  15. محمدعرفان الٰہی

    محمدعرفان الٰہی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 12, 2011
    پیغامات:
    42
    شکریہ جناب الٰدین صاحب
     
  16. محمدعرفان الٰہی

    محمدعرفان الٰہی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 12, 2011
    پیغامات:
    42
    لیکن اسکا کریک کہاں ہے اور کیو پی ایس بھی ڈونگل مانگ تا ہے اس کا کیا حل ہے
     
  17. aladdin

    aladdin -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 18, 2011
    پیغامات:
    44
    ابھی اسکا حل نہیں مل سکا ہے۔ 2۔3 ورزن کے کریکس کا انتظام ابھی تک نہیں ہوپایا ہے لیکن انشا اللہ جلد ہو جائے گا بس دعا کریں۔ ویسے کیو پی ایس 2۔3 rar فائل کے اندر کتنی فائلیں ہیں اور اُنکے نام کیا ہیں؟
     
    Last edited by a moderator: ‏اگست 12, 2012
  18. محمدعرفان الٰہی

    محمدعرفان الٰہی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 12, 2011
    پیغامات:
    42
    اس میں دو فائیلیں ہیں ایک سیٹپ فائل اورایک نوٹ پیڈ کیجس میں یہ لکھاہے
    !!! You must reboot your machine when the program asks after installation. !!!
     
  19. aladdin

    aladdin -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 18, 2011
    پیغامات:
    44
    ایک آخری چیز! سیٹپ فائل کا exact نام بتادیں
     
  20. محمدعرفان الٰہی

    محمدعرفان الٰہی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 12, 2011
    پیغامات:
    42
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں