ادارہ اردو مجلس كى جانب سے اہم اعلانات

ابوعکاشہ نے 'ضروری اعلانات' میں ‏جنوری 29, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,955
    السلام عليكم ورحمتہ اللہ !
    معزز اركان اردو مجلس
    ادارہ اردو مجلس كى جانب سے نہايت افسوس كے ساتھ يہ اطلاع دى جا رہی کہ ركن اردو مجلس محمد ارسلان پر عارضى پابندى عائد كى گئی ہے۔ يہ پابندى مذكورہ ركن كى طرف سے انتظاميہ اور اركان كے ساتھ متواتر نازيبا رویہ اختيار كرنے ، قواعد اردو مجلس كى خلاف ورزى اور دوسرے فورمز پر اردو مجلس كا مضحكہ اڑانے کے سبب عائد كى جا رہی ہے۔
    اميد ہے کہ مذكورہ ركن اس دوران اپنے طرز عمل كو بہتر بنانے كے متعلق غور و فكر كريں گے۔بصورت ديگر ادارہ اردو مجلس حسب قواعد انتہائى كارروائى كا حق محفوظ رکھتا ہے۔
    والسلام
    ادارہ اردو مجلس

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,955
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔

    ادارہ اردو مجلس كى جانب سے انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاری ہے کہ اردومجلس کے ایک رکن khuram کو اردو مجلس پرعارضی طور پر (دس دن تک کے لیے) لکھنے سے روک دیا گیا ہے ۔ يہ پابندى مذكورہ ركن كى جانب سے قوانین اردو مجلس كى خلاف ورزى اوربلاوجہ تھریڈ کو خراب کرنے کے سبب لگائی گئی ہے ۔ امید ہے کہ اس دوران اپنے طرزعمل کو تبدیل کرنے کی کوشش کریں گے ۔ بصورت دیگر تمام تر ذمہ داری رکن پر ہو گی ۔

    والسلام ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,955
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    ادارہ اردو مجلس كى جانب سے یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ اردو مجلس کے ایک رکن زبیر احمد کو حالات حاضرہ اور متفرقات سیکشن میں غیر معینہ مدت تک لکھنے سے روک دیا گیا ہے ۔ محترم زبیر احمد کو انتظامیہ کی طرف سے بارہا مرتبہ قوانین اردو مجلس كى خلاف ورزى کرنے پر تنبیہ کی گئی تھی ، لیکن انھوں نے توجہ نہیں دی -یہ پابندی درج ذیل قوانین اردو مجلس کی خلاف ورزی کرنے پر لگائی گئی ہے ۔

    1، اخلاقی / مذہبی [خ]
    1،3،4،5 مراسلہ نگاری [م]
    امید ہے کہ اس مدت کے دوران اپنے طرزعمل کو بہتر بنانے اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنے پر غوروفکر کریں گئے ۔والسلام

    ادارہ اردو مجلس
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,955
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ـ

    ادارہ اردو مجلس کی طرف سے یاد دہانی کروائی جاتی ہے کہ ''نئے قوانین اردو مجلس کی رو سے 'مراسلہ نگاری ' کے دوران پوری پوسٹ کا نارمل سائر ''4'' اور عناوین کا سائز ''5 '' ہونا چاہے ۔ تمام اراکین مجلس سے گزارش ہے کہ اس قانون پر سختی سے عمل کریں ، خلاف ورزی کی صورت میں ساری ذمہ داری مذکورہ رکن پر ہو گی ۔

    والسلام ۔

    ادارہ اردو مجلس
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,955
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔
    ادارہ اردو مجلس كى جانب سے یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ اردو مجلس کے ایک رکن محترم محمد آصف مغل بھائی کو دو دن کے لیے اردو مجلس سے بین کردیا گیا ہے ۔ اس کی وجہ ان کا انتظامیہ پر ڈھکے چھپے انداز میں تنقید کرنا ہے ۔ جس پر انہیں بارہا مرتبہ تنبیہ کی گئی ، لیکن انہوں نے سنی ان سنی کردی۔
    یہ پابندی درج ذیل قوانین اردو مجلس کی خلاف ورزی کرنے پر لگائی گئی ہے ۔

    منتظمین [ظ] 1،2،3

    ان شاء اللہ ۔امید ہے کہ اس مدت کے دوران اپنے طرزعمل کو بہتر بنانے اور انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کریں گئے ۔والسلام
    ادارہ اردو مجلس
     
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,955
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
    مجلس تفریح کے ذیلی زمرے ''گپ شپ'' اور ''کھیل ہی کھیل میں'' پوسٹنگ کے لیے اوپن کردئیے گئے ہیں ۔

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,955
    اردو مجلس فورم کی ایک رکن @zahra کو فورم پر لکھنے سے روک دیا گیا ہے. نام فی میل کا ہے. مگر ذاتی معلومات( ای میل)وغیرہ ایک میل شخص کی ہیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں