وطین ٹیلی کام کا وائی میکس

مون لائیٹ آفریدی نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏ستمبر 25, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
    میں ایک بات پوچھنا چاہتا ہوں کہ وطین ٹیلی کام کا وائی میکس ۔ یعنی وائرلیس انٹرنیٹ کنکشن کب اور کہاں کہاں شروع ہونے والا ہے؟ اس کی چارجز کتنی ہے ؟ وغیرہ؟ اگر کسی کو معلوم ہوں تو براے کرم بتادیجئے۔ شکریہ۔
     
  2. naseerhaider

    naseerhaider -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2007
    پیغامات:
    408
    وطین کے تما م سٹیشنز کا علم تو نہیں‌ہے لیکن گجرات میں‌یہ سروس تقریباً دو ماہ بعد شروع ہو رہی ہے -
    وطین کی سائٹ‌پر اس کے متعلق کو ئی معلومات مہیا نہیں‌کی گی کہ کب اور کہاں کہاں‌یہ سروس دستیاب ہو گی.تاہم آپ
    0800-01919
    پر رابطہ کر کے ان سے معلومات لے سکتے ہیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    لیکن تھوڑا بہت۔
     
  4. kutkutariyaan

    kutkutariyaan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 29, 2007
    پیغامات:
    1,201

    WATEEN Best hai...
    Rates bohut high hain but SPEEED beeemisaaal hai


     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں