اذکار بعد صلاۃ (مسجد میں لٹکانے والا پوسٹر)

اعجاز علی شاہ نے 'اراکین کے گرافک ڈیزائن' میں ‏فروری 22, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم​

    امابعد!!

    الحمد للہ !! اللہ وحدہ لاشریک لہ کی توفیق سے ایک پوسٹر ڈیزائن کیا ہے جو پرنٹنگ پریس کی کوالٹی کا ہے۔ اس کو بڑے پوسٹر پر پرنٹ کرکے مسجد میں لٹکایا جاسکتا ہے۔
    اذکار بعد صلاۃ کا یہ پوسٹر آپ لوگوں کی خدمت میں حاضر ہے۔

    نوٹ: اگر کوئی بھائی اس کو پریس سے پرنٹ کروانا چاہتا ہے تو مجھے سے رابطہ کرے ان شاء اللہ ان کو پریس کوالٹی یعنی کورل ڈرا میں مل سکتا ہے۔ اس کے حقوق کو دین کی نشر واشاعت کیلئے عام کیا گیا ہے۔

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. خان

    خان ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2011
    پیغامات:
    391
    جزاک اللہ بھائی ، یہ کس سائذ کا پرنٹ کتنے کا پڑیگا
     
  3. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    جزاک اللہ ، بھائی اس کا ٹوٹل سائز کیا ہے۔
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ بھائی
     
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی کچھ نہیں‌کہہ سکتا کیوں کہ یہ کپڑے یا پلاسٹک ٹائپ پر پرنٹ ہوتا ہے۔
     
  6. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی یہ دراصل دو a3 پیپر ز ہیں یعنی اوپر نیچے کرکے۔
     
  7. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    جزاک اللہ خیر !
     
  8. ڈیزائنر

    ڈیزائنر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2007
    پیغامات:
    139
    جزاک اللہ خیر اعجاز بھائی بہت عمدہ شیئرنگ کی آپ نے۔۔۔اللہ بہتر اجر دیں‌ امین

    ویسے اگر اسکا اوریجنل سائز بھی شیئر کرتے تو کیا ہی بات ہے۔

    شکریہ
     
  9. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    جزاک اللہ خیرا اخی فی اللہ
     
  10. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    جزاک اللہ خیرابھائی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں