آفس 2010

سپہ سالار نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏مارچ 3, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    ساتھیوں‌آج بہت دیر کی محنت کے بعد آفس 2010 کا لائق استعمال ایک لنک ملا جو کہ میں تقریبا 4 یا 5 گھنٹوں سے تلاش کر رہا تھا۔ آفس 2010 کی تلاش میں میں‌نے اردو مجلس کے سرچ انجن کا بھی سہارا لیا ، لیکن نتیجہ میں‌مایوسی ہی تھی۔ لیکن اب جبکہ اللہ کے فضل سے مجھے آفس 2010 کا لنک مل گیا ہے۔ تو اردو مجلس کے متلاشیوں‌کو آفس 2010 ان شاء اللہ اردو مجلس سے دستیاب ہو سکے گا۔ تو لنک حاضر ہے۔

    آفس 2010 ٹرائل ورژن سائز 672 ایم بی

    دوسرا لنک

    آفس 2010 ٹرائل ورژن 60 دن کے لیے سائز 672 ایم بی

    ویسے میں تلاش آفس 2010 کا پورٹیبل ورژن کر رہا تھا۔ لیکن جو مل جائے الحمدللہ
     
  2. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    بڑی محنت کے بعد آفس ڈاؤن لوڈ تو کر لیا لیکن انسٹال نہیں‌کر سکا، وجہ میرے سسٹم ایکس پی کا سروس پیک 2 اور یہ جناب 3 کے دلدادا ہیں، تو اس طرح کری کرائی محنت فی الحال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  3. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    او ہو بہت افسوس ہوا۔ ۔ ۔ ۔
     
  4. محمدعرفان الٰہی

    محمدعرفان الٰہی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 12, 2011
    پیغامات:
    42
    جناب آپ نے بڑی محنت کے بعد آفس2010 داؤنلوڈ کیا اور وہ بھی ٹرائل افسوس کی بات ہے خیر پریشان ہو نےکی ضرورت نہیں ہم آپ کوفل ورژن کاپتہ بتاتے ہیں یہاں سے حاصل کرلیں http://www.downturk.info/d/dwonturk.htmlیہاں آفس کے کئیں ورژن ہے آپ کو بغیر کی والا اتارنا ہے اور ہاں آفس2010سروس پیک 3یا7 پرچلتا ہے
     
  5. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    جزاک اللہ بھائی جان۔
     
  6. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    بھائی جان اس لنک پر تو کچھ بھی نہیں‌ہے۔
     
  7. aladdin

    aladdin -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 18, 2011
    پیغامات:
    44
    بھائی دونوں ہی لنک نہیں کام کر رہے ہیں ۔

    خیر، میں کافی دنوں سے Office 2010 Professional Plus استعمال کر رہا ہوں وہ بھی Activated version ۔

    نیچے والی لنک سے پہلے آفس ڈائنلوڈ کریں اور انسٹال بھی کریں ۔

    http://thepiratebay.org/torrent/6182200/MICROSOFT_OFFICE_2010_PROFESSIONAL__PLUS_X86_

    پھر نیچے دوسری لنک سے Activator ڈائنلوڈ کریں ۔

    File Hosting gratuito e Download di video, Condivisione di file gratuita, Online Friends Network - Ziddu

    اور اسے رن کریں "Run As administrator" کے ساتھ اور Install/Uninstall KMService پر کلک کریں اور پھر پہلے Option پر بٹن دبائیں یعنی Activation Office 2010 VL پر اور پھر یہ کہے گا کہ Product Activation Successful اور بس آپ کا کام ہو گیا ۔ میں یہی والا استعمال کر رہا ہوں اور اسی طریقے سے ایکٹیویٹ بھی کیا ہے۔
     
  8. محمدعرفان الٰہی

    محمدعرفان الٰہی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 12, 2011
    پیغامات:
    42
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں