بکری کے تلے ہوئے گُردے

ساجد تاج نے 'کچن کارنر' میں ‏مارچ 11, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    [​IMG]


    [​IMG]

    بکری کے تلے ہوئے گُردے


    [​IMG]




    اجزاء:۔




    گردے ۔ بارہ عدد دو دو ٹکڑے کر لیں۔


    لال مرچ کُٹی ہوئی : آدھا چائے کا چمچہ


    کالی مرچ پسی ہوئی : آدھے چائے کا چمچہ


    ادرک لہسن پسا ہوا : ایک کھانے کا چمچہ


    نمک : حسبِ ذائقہ


    ہرا دھنیا : ایک گھٹی ، باریک کٹا ہوا


    ہری مرچ : دو عدد ، باریک کٹی ہوئی


    لیموں : دو عدد


    ڈالڈا تیل : آدھی پیالی




    ترکیب:۔



    سب سے پہلے گُردوں کو لہسن اور نمک کے پانی کے ساتھ اچھی طرح‌دھو لیں۔
    پھر ایک فرائنگ پین میں‌تیل ڈال کر گُردے ، ادرک لہسن اور نمک ڈال کرڈھانک دیں۔
    جب گُردوں کا پانی خشک ہو جائے تو سارا مصالحہ ڈال کر اچھی طرح‌بھونیں اوپر سے لیموں‌چھڑک دیں۔



    [​IMG]
     
  2. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    شیئرنگ کا شکریہ
     
  3. راہی

    راہی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 23, 2009
    پیغامات:
    26
    شکریہ اچھی ترکیب ہے
     
  4. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    بہت اچھی ریسیپی ہے میں اکثر چیزیں اسی فارمولے سے بناتا ہوں۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں