پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں

dani نے 'سپورٹس' میں ‏مارچ 14, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    میری طرف سے تمام پاکستانیوں کو پاکستانی ٹیم کے ورلڈ کپ کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے پر دلی مبارک باد
    [​IMG]
    چاند روشن چمکتا ستارہ رہے
    سب سے اونچا یہ جھنڈا ہمارا رہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    مبروک مبروک :00003::00032:
    کامیابیوں کے تسلسل کو برقرار رکھنا ہوگا ۔۔۔۔۔

    اور اگلے میچ میں "ناقابل شکست" آسٹریلیا کو ہر حال میں ہرانا ہوگا تاکہ "بڑی ٹیم" کا خوف دل سے نکل جائے اور کواٹر فائنل میں بے خوف و خطرکھیل سکے ۔۔۔
     
  3. کاشف عمران

    کاشف عمران -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 9, 2011
    پیغامات:
    34
  4. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    یہ تو بہت اچھی بات ہے۔
    لیکن اب پاکستانی ٹیم کو اچھا کھیل پیش کرنا ہو گا، کیونکہ اگلا میج آسٹریلیا کے ساتھ ہے۔
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    پاکستانی ٹیم کا اگلے میچ میں‌اندازہ جائے گا ٹیم جیتے یا نہ جیتے کیونکہ یہ قسمت کی بات ہے جیتنا ہارنا۔ لیکن کم از کم فائٹ تو نظر آئے کہ ہم ورلڈ کپ کھیل رہے ہیں۔ اگر نیوزی لینڈ‌جیسی پرفارمنس ہی دینی ہے تو کیا فائدہ۔ بہرحال میری دُعائیں‌تو ٹیم کے ساتھ ہیں‌کہ اللہ انہیں‌ہر میچ کامیابی عطا کرے اور یہ ہماری ٹیم اس بار ورلڈ‌لے کر آئیں۔
     
  6. ابن داود

    ابن داود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2010
    پیغامات:
    278
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    ممکن ہے اکثر میری اس رائے سے متفق نہ ہوں، لیکن اب تک پاکستانی کرکٹ ٹیم بہت دفاعی انداز میں کھیل رہی ہے۔ آج آسٹریلیا کے خلاف انہیں جارہانہ حکمت عملی اختیار کرنا ضروری ہے۔ کیونکہ اگر پاکستان آسٹریلیا کے خلاف ہار بھی جائے تو کوئی زیادہ فرق نہیں پڑے گا۔ اس کے بعد بھی تین میچز متواتر جیتنا ہوں گےخوا ہ پاکستان آسٹریلیا کے خلاف جیتے یا ہارے!!
    میری رائے کے مطابق، عبدالرزاق کو لازمی طور پر نمبر 3 پر بھیجا جائے۔
    اور احمد شہزاد کے بجائے سعید اجمل کو ٹیم میں شامل کیا جائے!!
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 19, 2011
  7. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    میرے خیال سے پاکستان کے ہارنے سے بہت فرق پڑے گا۔۔۔۔ایک تو ویسے ہی بڑی ٹیموں کا دباؤ اوپر سے یہ ہار حوصلے کو مزید پستی کی طرف لے جائے گا جوکہ پاکستان کے لیے اچھا نہیں ہوگا ۔۔۔۔۔جیت کی صورت میں وہ اس دباؤ سے باہر آسکتے ہیں اور کوارٹر فائنل میں بڑی ٹیم بالخصوص بھارت (اگر میچ ہوتا ہے تو) کا خوف کم رہے گا ۔۔۔جبکہ الٹا بھارت پر دباؤ زیادہ ہوگا ۔۔۔۔گھریلو میدان ، اپنے لوگوں کے درمیان اپنے دشمن ملک سے اور وہ بھی ورلڈ کپ میچز میں کبھی نہیں ہار اور اس تسلسل کو برقرار رکھنے کا دباؤ یہ سب عوامل بھارت پر بہت اثر ڈال سکتا ہے
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں